نکاح کیلئے ختم نبوتﷺ کے حلف والا فارم استعمال کیا جائے:وزیراعلیٰ پنجاب

CM-nikha-fm.jpg


وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ نے عہدہ سنبھالتے ہیں کارکردگی دکھانا شروع کردی، نے نکاح کے لیے ختم نبوتﷺ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کردی،بیان میں کہا گیا کہ نکاح کے وقت دلہا اور دلہن کے لیے ختم نبوتؐ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی ہوگا۔

بیان میں کہا گیا کہ نکاح رجسٹراروں کو ختم نبوتؐ کے حلف نامے والے نئے فارم دیے جائیں،نکاح نامہ میں ختم نبوتؐ پر ایمان کاحلف شامل ہونے پرقوم کو مبارکباد دیتا ہوں۔

وزیراعلیٰ پنجان نے واضح کردیا کہ نکاح رجسٹراروں کو نئے فارم نہ دینے والوں کےخلاف سخت کارروائی ہوگی اور نئے فارم استعمال نہ کرنے والے نکاح رجسٹرار کو ایک ماہ قید اور جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔

 

c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں اچھا نہیں سمجھتا؟ وہ ہوتا کون ہے کسی کو کچھ سمجھنے والا
تو بھی قادیانی تو نہیں ہے? بڑی تکلیف ہوئی تجھے بھی

میری پوسٹس کو ڈس لائک کرتے ہو, شرم نہیں آتی تجھے عارفے
?
 

c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حلف نامے جو سائن کروائے جاتے ہیں وہ مذہب کے نام پر ہی ہیں اس لے آیات لگا کر ہی بتانا پڑتا ہے کہ یہ قوانین خلاف اسلام ہیں ۔ قانون اکثریت کی خواہشات پر نہیں اور نہ ہی نفرت کی بنیاد پر بنتے ہیں بلکہ صحیح اور غلط کی بنیاد پر بنتے ہیں ۔ احمدیوں کو اس نکاح نامے کے حلف نامے سے رتی بھر فرق نہیں پڑنا کیونکہ احمدی یہ نکاح نامہ استعمال ہی نہیں کرتے لیکن اس طرح کے کاموں سے معاشرے میں شدت پسندی اور نفرت پھیلتی ہے جو معاشرے کے لئے زہر قاتل ہے۔ پہلے ہی اس کافر اور شدت پسندی کے کھیل سے پچاس ہزار سے زائد لوگ جان کی بازی کھوگئے ہیں ۔
اتنا میسنا نہ بن, تجھے پتا ہے کہ ایسا کیوں کیا ہے, کیونکہ کچھ قادیانی دھوکے بازی سے مسلمان لڑکیوں سے نکاح کر رہے تھے
 

Back
Top