وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ

  1. S

    عمران خان 12 بجے آفس آتے تھے اور 5 بجے چھٹی کر لیتے تھے:طارق بشیر چیمہ

    وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی طارق بشیر چیمہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق اہم انکشافات کردیئے، نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان 12 بجے آفس آتے تھے اور 5 بجے چھٹی کر لیتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ میں ساڑھے تین سال کابینہ کا حصہ رہا ہوں مجھے پتا ہے کہ...
  2. Rana Asim

    پنجاب میں ناکامی:راناثنا،عطاتارڑ نےکیابلندوبانگ دعوےکیےتھے؟سیاست چھوڑیں گے؟

    پنجاب اسمبلی میں حکومت نے اعتماد کا ووٹ کامیابی سے حاصل کیا اور ثابت کیا کہ ایوان میں اسی کی اکثریت موجود ہے، جبکہ مخالف جماعتوں کا کہنا تھا کہ حکومت اکثریت کھو چکی ہے۔ پرویزالہیٰ نے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیا اور 186 ارکان کی حمایت کے ساتھ کامیاب ہوئے جبکہ اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی...
  3. Rana Asim

    پرویزالہیٰ کے بیان کے بعد صورتحال تبدیل؟ جہانگیرترین کا شہبازشریف سے رابطہ

    وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے حالیہ انٹرویو کے بعد پنجاب کی سیاسی صورتحال تبدیل ہوگئی اور معاملہ حکومتی اتحادیوں کے اجلاس میں بھی موضوع بحث رہا۔ شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس کا اندرونی احوال سامنے آ گیا ہے جس سے پتہ چلا ہے کہ اتحادیوں کے اجلاس میں بھی وزیراعلیٰ پنجاب...
  4. S

    اعجاز چوہدری احسان فراموش ہیں: ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب

    پاکستان مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی کے درمیان بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے، ان بیانات کے باعث تنازعات بڑھ رہے ہیں، پی ٹی آئی کے نائب صدر اور سینیٹر اعجاز چوہدری کی جانب سے دئیے گئے بیان پر ترجمان پرویز الہیٰ نے بھی جوابی وار کر ڈالا۔ ترجمان پرویز الہیٰ نے کہا اعجاز چوہدری احسان فراموش ہیں، یہ وہی...
  5. Rana Asim

    وزیراعلیٰ پنجاب کی راولپنڈی میں اہم شخصیت سے ملاقات،عمران کی تقاریر زیر بحث

    وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی راولپنڈی میں ایک تقریب کے دوران اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں نے ایک دوسرے کاحال احوال دریافت کیا اور اہم معاملات پر گفتگو کی۔ نجی چینل اے آر وائی کا دعویٰ ہے کہ یہ ملاقات گزشتہ شب ایک تقریب کے دوران ہوئی جس میں وزیراعلیٰ نے ملاقات کے دوران اس اہم...
  6. Rana Asim

    پرویزالہی کےساتھ تصاویر پرسوشل میڈیا پر پروپیگنڈا:خاتون ایم پی اے کی وضاحت

    سوشل میڈیا کے زہریلے پروپیگنڈے نے ایک اور خاتون کو وضاحتیں دینے پر مجبور کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے ساتھ آمنہ بدر کی ایک تصویر چند روز سے وائرل ہو رہی ہے جس کے ساتھ سوشل میڈیا کا غیرذمہ دارانہ استعمال کرنے والے صارفین نے انہیں پرویز الہی کی نئی اہلیہ قرار دے رہے ہیں۔ تاہم اب آمنہ بدر...
  7. Rana Asim

    ن لیگ وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے والی ہے ؟

    مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی لندن میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ملاقات میں طے ہوا ہے کہ آئندہ 15 روز میں پنجاب کے وزیراعلیٰ پرویزالہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی جائے۔ شہبازشریف اور نوازشریف کی ملاقات میں پنجاب حکومت کی تبدیلی پر گفتگو ہوئی،...
  8. S

    نکاح کیلئے ختم نبوتﷺ کے حلف والا فارم استعمال کیا جائے:وزیراعلیٰ پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ نے عہدہ سنبھالتے ہیں کارکردگی دکھانا شروع کردی، نے نکاح کے لیے ختم نبوتﷺ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کردی،بیان میں کہا گیا کہ نکاح کے وقت دلہا اور دلہن کے لیے ختم نبوتؐ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی ہوگا۔ بیان میں کہا گیا کہ نکاح رجسٹراروں...