نون لیگ پر یہ عدالتی حملہ پہلا تو نہیں

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو معافی چاہتا ہوں غلط سمجھنے کی - کچھ ہماری حالت کو بھی تو دیکھیں نا - آپ کو پتا ہی ہے آج کل ہم پٹواری کتنے تراے ہوے ہیں - جب بھی کوئی چور ڈاکو کہتا ہے تب بھی بم ڈر جاتے ہیں -- چھتر مارنے کے بعد چیف جسٹس بھی مرہم مل دیتا ہے

ہیں جی ؟
میں نے کب آپکو آپکی راۓ نہ رکھنے پر مجبور کیا ؟
اور کہاں آپکی تضحیک کر دی ؟
سمپل سا سوال پوچھا تھا اور بس
جواب میں یہی کہا کے خوش رہیے مزید ڈسکشن کی گنجائش ہی نہیں
تضحیک کہاں کر دی ؟
 
Allah Dad

Banned

آپ ان پروسیڈنگ کا جواب اٹھارہ کے الیکشن میں نواز شریف کو ووٹ دے کر دیں گے
نچوڑ یہ ہوا کے آپ ابھی بھی نواز شریف کے سپورٹر ہیں
بہت خوب مزید کچھ سمجھنے سمجھانے کی گنجائش بھی نہیں ہے
خوش رہئیے

Dear Moderator, I am facing a problem, I am unable to comment on threads which are in "Non-Siasi" section, But I can comment on threads in other sections. I think I am not given full authorization to comment on all threads / sections. Can you please check what is the issue... Thanks

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف نے جلسے میں دس روپے کا نوٹ دکھا
کر کھولا چیلنج کیا کہ اگر دس روپے کی کورپشن بھی ثابت
کر دو تو وہ سیاست چھوڑ دے گا . ماضی میں نواز شریف سرخرو ھوا
تھا انشاللہ اب بھی ھو . سازشی اور ملک دشمن ٹولہ فیل ھو گا

پہلے یہ تو بتائے کہ وہ دس روپے کہاں سے آئے؟
رسید دکھائے گا تو بات بنے گی
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
چوں کہ یھاں پر انصافیوں کی اکثریت جاہل ہے ان کو شاید پتانہ ہو کہ نواز اور شہباز کو عدالتوں سے پہلے بھی نا اہل کروایا جا چکا ہے

ان کو سمجھنے کے لئے کچھ پرانی نیوز کلپنگز پوسٹ کر رہا ہوں

pakistan court bars nawaz sharif from office

world news
february 25, 2009 / 12:38 am / 9 years ago
pakistani court rules against sharif brothers

چھوڑ دیں اس بات کو عینی بی بی کہ میں کچھ سمجھاتا ہوں یا آپ کچھ سمجھتی ہیں - اب سمجھنے سمجھانے والا وقت نہیں - عدالت ہے ہر ہر حکم پر میں اور میرے جیسے کروڑوں اپنے سر جھکا رہے ہیں - صرف یہ دیکھ رہی ہیں کہ کہاں کہاں ایف بی آر سے ہٹ کر تعریف گھڑ کر زیادتی کی جا رہی ہے - کہاں کہاں بے جا بدزبانی اور لفظی توہین کی جا رھی ہے
یہی میں نے اس تھریڈ میں کہا ہے کہ یہ تو " ڈے جا وؤو " ہے ہمارے لئے
ہم ٹرائل کورٹس کے فیصلوں کو بھی مانیں گے انشا اللہ - اور اگر ان میں بھی کوئی زیادتی ہوئی تو اس کا جواب ٢٠١٨ کے الیکشن میں دے دیں گے

شاہ جی میں نے صرف یہی کہا ہے کہ یہ کچھ پہلے بھی کیا ہوا ہے طاغوت نے
میں نے آپ کو اس وقت کی کہانی سنائی ہے جب اپ بطور انصافی جمے بھی نہیں تھے
:lol::lol::lol::lol: اب اپ ناہنجار شاگرد کی طرح استاد کی کٹ لگانے پر لگے ہوے ہیں

راجہ صاحب نے لکھنا کچھ تھا لکھ کچھ دیا
راجہ صاحب ٹائٹل میں تصحیح فرما لیں

نون لیگ کا یہ عدالت پہ پہلا حملہ تو نہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جی بلکل یہی مدعا ہے میرا --- اور اس کی وجوہات ہیں جن کو آپ اگر ایمان دار ہوں تو ایسے ہی اٹھا کر باھر نہیں پھینک سکتے - ہاں ایمان داری شرط ہے - اگر آپ کے پاس میرے صرف انہی سوالوں کا ڈائریکٹ جواب ہے تو دیں - ورنہ رہنے دیں - لیکن کم از کم خود کو کوئی جواب ضرور دیں

١: نواز شریف سے کہا گیا تم نے اکاونٹس ریسیوبل کو ایسیٹ نہیں کہا - جب کہ کیا اس سے پہلے اس لیول کے کسی مقدمے میں ایسی کوئی مثال موجود نہیں تھی جو اس بات کو مد نظر رکھا جاتا

٢: ریویو پٹیشن میں جب نواز شریف نے پوچا کہ "کیا اپ نے مجھ سے پوچھا کہ یہ نوں ڈکلریشن ارادی تھی یا غیر ارادی" تو اس کے جواب میں کہا گیا کہ ہم اپ کے لیول کے بندے سے یہ توقع نہیں رکھتے - جب کہ عمران خان جو کتنے مہینے یورو اکاونٹ کو بھولا رہا - اور بعد میں نا مکمل سٹیٹمنٹ دے کر اور یہ کہ کر کہ "جی میں بھول گیا تھا" فارغ ہو گیا - اس سے اس بھلکڑ پن کی توقع کی جا سکتی تھی ؟؟؟

٣: جہانگیر ترین نے اپنی نا اہلی میں لیزڈ اگرکلچرل لینڈ کی انکم کو اپنے نومینشن فارم میں ڈکلیر نہیں کیا - اس کے لئے جو مدعا اس نے اپنایا وہ ہے تھا کہ نومینشن فارم پر اس آمدنی کا ذکر نہیں - اس کو نا اھل ٹرسٹ ڈیڈ پر کیا گیا - لیزڈ اگرکلچرل لینڈ کی انکم پر نہیں کیا --- تو کیا نومینشن فارم پر اکاونٹس ریسیوبل کو ڈکلیر کرنے کا ذکر ہے ؟؟؟؟

آپ جیسے استاد ہمارے ہوتے تو ہم بھی شریفوں کے حضور سجدہ ریز ہوتے
آپ کا رونا دھونا دیکھ کر بہت لطف آ رہا ہے
:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar]شریفوں کے ساتھ پہلے بھی عدالتیں ظلم کرتی رہی ہیں.....یہی مدعا ہے نا آپ کا ؟؟؟

آپ ان پروسیڈنگ کا جواب اٹھارہ کے الیکشن میں نواز شریف کو ووٹ دے کر دیں گے
نچوڑ یہ ہوا کے آپ ابھی بھی نواز شریف کے سپورٹر ہیں
بہت خوب مزید کچھ سمجھنے سمجھانے کی گنجائش بھی نہیں ہے
خوش رہئیے
 
Annie

Moderator
Dear Moderator, I am facing a problem, I am unable to comment on threads which are in "Non-Siasi" section, But I can comment on threads in other sections. I think I am not given full authorization to comment on all threads / sections. Can you please check what is the issue... Thanks

Dear Member, the restriction has been removed. NOw you can post in any section. Welcome and hopefully you will be good addition to our forum.
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
پتا نہیں جی کس کے ساتھ کیا ہوا.....جہانگیر ترین نا اہل ہوا، نواز شریف نا اہل بھی ہوا اور ذلیل و خوار بھی ہوا، عمران خان صادق و امین ہوا.....اور یوں یہ قصہ تمام ہوا
ویسے ایمانداری والی بات ہی پوچھی ہے تو بتا دیتا ہوں.....عمران خان نے اپنا کوئی اثاثہ نہیں چھپایا نہ یورو اکاؤنٹ نہ زیرو اکاؤنٹ...نعیم بخاری نے دستاویزات کی مدد سے ثابت کر دیا تھا کہ یورو اکاونٹ سے تمام رقم پاکستان منتقل ہو چکی تھی اور اسکے باوجود اگر اکاونٹ موجود تھا تو یہ ایک بھول تھی، بددیانتی نہیں ..ایسا ہوتا تو کبھی نااہلی سے نہ بچتا
جہانگیر ترین نا اہل قرار دیا گیا .... مجھے سمجھ نہیں آئی کہ اگر کسی اور وجہ سے اسے نا اہل قرار دیا جاتا تو آپ کو کیا فائدہ ملنا تھا ؟

ججوں نے اس مرتبہ بھی نواز شریف کو ریلیف دے دیا اور اپنے سر پر سے بوجھ اتارنے والی بات کی ورنہ اس بے شرم کو قوم سے خطاب کرتے ہوۓ قوم سے جھوٹ بولنے پر، ''مقدس پارلیمان'' کے عوامی نمائندوں سے جھوٹ بولنے پر، قطری خط جیسی توہین آمیز دستاویز دے کر عدالتی وقار کی توہین کرنے پر، وزیر اعظم ہوتے ہوۓ دوسرے ملک کا رہائشی ویزا رکھنے پر، غیر ملکی کمپنی میں ملازمت کرنے پر اور اپنی تنخواہ چھپانے پر نا اہل کرنا چاہیے تھا....ساتھ سو کوڑے بھی مارنے چاہیے تھے....ایسے کر کے
:133:

جی بلکل یہی مدعا ہے میرا --- اور اس کی وجوہات ہیں جن کو آپ اگر ایمان دار ہوں تو ایسے ہی اٹھا کر باھر نہیں پھینک سکتے - ہاں ایمان داری شرط ہے - اگر آپ کے پاس میرے صرف انہی سوالوں کا ڈائریکٹ جواب ہے تو دیں - ورنہ رہنے دیں - لیکن کم از کم خود کو کوئی جواب ضرور دیں

١: نواز شریف سے کہا گیا تم نے اکاونٹس ریسیوبل کو ایسیٹ نہیں کہا - جب کہ کیا اس سے پہلے اس لیول کے کسی مقدمے میں ایسی کوئی مثال موجود نہیں تھی جو اس بات کو مد نظر رکھا جاتا

٢: ریویو پٹیشن میں جب نواز شریف نے پوچا کہ "کیا اپ نے مجھ سے پوچھا کہ یہ نوں ڈکلریشن ارادی تھی یا غیر ارادی" تو اس کے جواب میں کہا گیا کہ ہم اپ کے لیول کے بندے سے یہ توقع نہیں رکھتے - جب کہ عمران خان جو کتنے مہینے یورو اکاونٹ کو بھولا رہا - اور بعد میں نا مکمل سٹیٹمنٹ دے کر اور یہ کہ کر کہ "جی میں بھول گیا تھا" فارغ ہو گیا - اس سے اس بھلکڑ پن کی توقع کی جا سکتی تھی ؟؟؟

٣: جہانگیر ترین نے اپنی نا اہلی میں لیزڈ اگرکلچرل لینڈ کی انکم کو اپنے نومینشن فارم میں ڈکلیر نہیں کیا - اس کے لئے جو مدعا اس نے اپنایا وہ ہے تھا کہ نومینشن فارم پر اس آمدنی کا ذکر نہیں - اس کو نا اھل ٹرسٹ ڈیڈ پر کیا گیا - لیزڈ اگرکلچرل لینڈ کی انکم پر نہیں کیا --- تو کیا نومینشن فارم پر اکاونٹس ریسیوبل کو ڈکلیر کرنے کا ذکر ہے ؟؟؟؟

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شاہ جی مجھے اپ کے انلسز سے یا آپ کی راۓ سے کوئی اختلاف نہیں - صرف یہ بات روز بروز میرے دل و دماغ میں سبط ہوتی جا رہی ہے کہ ہم لوگ جہاں بھی ہیں ہمارے خیالات اور ہماری راۓ مظبوط سے مظبوط تر ہوتے جا رہے ہیں - نہ آپ میری جائز بات مانتے ہو نہ میں آپ کی - ہم دونوں ہی یہ سوچتے ہوے کہ کچھ تو سامنے والا صحیح بھی کہ رہا ہے پھر بھی اپنے ہی دماغ پر مٹی بھر لیتے ہیں - چلو اپ کو اچھے موڈ میں رکھنے کے لئے کہتا ہیں کہ میں زیادہ مٹی بھر لیتا ہوں اپ کم بھرتے ہو - ویسے تو میں بھی کہ سکتا ہوں کہ نواز کے مطابق جو اس نے اسمبلی میں جو کہا وہ سرسری تصویر تھی - مکمل نہیں - میں یہ بھی کہ سکتا ہوں کہ قطری نے اگر کہا کہ ٢٠٠٦ تک یہ فلیٹ میرے تھے (بیرر سرٹیفکیٹس کا مالک میں تھا) تو اس کی بات کو پرکھنے کے لئے کوئی قطر کیوں نہیں گیا - نیب دنیا کے ہر کونے میں جانے کے لئے تیار ہے - صرف قطر نہیں جاتی - وہاں بھاؤ بندھا ہوا ہے کیا ؟؟؟
میں یہ بھی سوچ سکتا ہوں کہ جب انگلینڈ کے قانون کے مطابق کسی کمپنی پر لازم نہیں کہ چھے سال سے زیادہ تک اپنا ریکارڈ رکھے تو کوئی کس طرح چالیس سال پہلے کی رسیدیں مانگ سکتا ہے ؟؟ میں یہ بھی سوچ سکتا ہوں کہ کہاں اخر کہاں پر نواجے نے کرپشن کی - ابھی تک کسی ایک کے پاس بھی کوئی بکچی نہیں جو دکھا سکے یہ والی ہے ؟؟؟

بھر واپس اپنے خیالات کی مضبوطی کی طرف آتا ہوں --- یہ مضبوطی اکثر ہمارے درمیان اختلاف میں بدل جاتی ہے - میں اور اپ تو چلو ایک دوسرے کو عزت کرتے اختلاف کی آخر حد سے کتنی باری واپس مڑ جاتے ہیں - لیکن کیا اپ سمجھتے ہیں - کتنے اَور واپس مڑ جائیں گے --- شاہ جی اللہ پاک کی قسم مجھے یہ چیز خوف سے لرزا دیتی ہے - کہاں روکے گا یہ سلسلہ ؟؟ کون کون اس میں اپنا اپنا گند شامل کر رہا ہے ؟؟؟

اپ بھی اس میں اپنا اپنا گند شامل کر رہی ہیں - ٹھیک کہا کہ نہیں

پتا نہیں جی کس کے ساتھ کیا ہوا.....جہانگیر ترین نا اہل ہوا، نواز شریف نا اہل بھی ہوا اور ذلیل و خوار بھی ہوا، عمران خان صادق و امین ہوا.....اور یوں یہ قصہ تمام ہوا
ویسے ایمانداری والی بات ہی پوچھی ہے تو بتا دیتا ہوں.....عمران خان نے اپنا کوئی اثاثہ نہیں چھپایا نہ یورو اکاؤنٹ نہ زیرو اکاؤنٹ...نعیم بخاری نے دستاویزات کی مدد سے ثابت کر دیا تھا کہ یورو اکاونٹ سے تمام رقم پاکستان منتقل ہو چکی تھی اور اسکے باوجود اگر اکاونٹ موجود تھا تو یہ ایک بھول تھی، بددیانتی نہیں ..ایسا ہوتا تو کبھی نااہلی سے نہ بچتا
جہانگیر ترین نا اہل قرار دیا گیا .... مجھے سمجھ نہیں آئی کہ اگر کسی اور وجہ سے اسے نا اہل قرار دیا جاتا تو آپ کو کیا فائدہ ملنا تھا ؟

ججوں نے اس مرتبہ بھی نواز شریف کو ریلیف دے دیا اور اپنے سر پر سے بوجھ اتارنے والی بات کی ورنہ اس بے شرم کو قوم سے خطاب کرتے ہوۓ قوم سے جھوٹ بولنے پر، ''مقدس پارلیمان'' کے عوامی نمائندوں سے جھوٹ بولنے پر، قطری خط جیسی توہین آمیز دستاویز دے کر عدالتی وقار کی توہین کرنے پر، وزیر اعظم ہوتے ہوۓ دوسرے ملک کا رہائشی ویزا رکھنے پر، غیر ملکی کمپنی میں ملازمت کرنے پر اور اپنی تنخواہ چھپانے پر نا اہل کرنا چاہیے تھا....ساتھ سو کوڑے بھی مارنے چاہیے تھے....ایسے کر کے
:133:
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Sorry last sentence went wrong in pasting. I meant following. It is not letting me edit.

میں اور اپ بھی اس میں اپنا اپنا گند شامل کر رہی ہیں - ٹھیک کہا کہ نہیں

پتا نہیں جی کس کے ساتھ کیا ہوا.....جہانگیر ترین نا اہل ہوا، نواز شریف نا اہل بھی ہوا اور ذلیل و خوار بھی ہوا، عمران خان صادق و امین ہوا.....اور یوں یہ قصہ تمام ہوا
ویسے ایمانداری والی بات ہی پوچھی ہے تو بتا دیتا ہوں.....عمران خان نے اپنا کوئی اثاثہ نہیں چھپایا نہ یورو اکاؤنٹ نہ زیرو اکاؤنٹ...نعیم بخاری نے دستاویزات کی مدد سے ثابت کر دیا تھا کہ یورو اکاونٹ سے تمام رقم پاکستان منتقل ہو چکی تھی اور اسکے باوجود اگر اکاونٹ موجود تھا تو یہ ایک بھول تھی، بددیانتی نہیں ..ایسا ہوتا تو کبھی نااہلی سے نہ بچتا
جہانگیر ترین نا اہل قرار دیا گیا .... مجھے سمجھ نہیں آئی کہ اگر کسی اور وجہ سے اسے نا اہل قرار دیا جاتا تو آپ کو کیا فائدہ ملنا تھا ؟

ججوں نے اس مرتبہ بھی نواز شریف کو ریلیف دے دیا اور اپنے سر پر سے بوجھ اتارنے والی بات کی ورنہ اس بے شرم کو قوم سے خطاب کرتے ہوۓ قوم سے جھوٹ بولنے پر، ''مقدس پارلیمان'' کے عوامی نمائندوں سے جھوٹ بولنے پر، قطری خط جیسی توہین آمیز دستاویز دے کر عدالتی وقار کی توہین کرنے پر، وزیر اعظم ہوتے ہوۓ دوسرے ملک کا رہائشی ویزا رکھنے پر، غیر ملکی کمپنی میں ملازمت کرنے پر اور اپنی تنخواہ چھپانے پر نا اہل کرنا چاہیے تھا....ساتھ سو کوڑے بھی مارنے چاہیے تھے....ایسے کر کے
:133:
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)

کیا بات کر رہے ہیں راجہ صاحب.....سیاسی/نظریاتی اختلاف ایک الگ شے ہے اور ایک خائن، کذاب، منہ پر دیدہ دلیری سے جھوٹ بولنے والے کا ناجائز دفاع کرنا ایک بالکل مختلف بات ہے
اب میں اس تفصیل میں تو نہیں جا رہا کہ نواز شریف نے اسمبلی میں کیا کہا، قوم سے خطاب میں کیا کہا اور اسکے بچوں نے ٹی وی انٹرویو میں کیا کہا.....نہ ہی میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کروں گا کہ اربوں کی جائداد ثابت کرنے کے لئے کسی عربی کا خط لا کر دینا کتنی بچگانہ اور ذلیل حرکت ہے......اور نہ ہی یہ بتانے کی کوشش کرتا ہوں کہ اگر اربوں کی جائیداد ثابت نہیں کر سکتے تو تین مرتبہ وزیر اعظم رہنے والا سیدھا سیدھا کِک بیکس لینے کا مجرم کیسے ٹھہرتا ہے....البتہ میں آپ کے شکوے کا جواب دیتا ہوں
مسئلہ یہ ہے کہ آپ پوری طرح قائل ہیں کہ نواز شریف بلکہ شریف خاندان معصوم ہے......مجھ سمیت بہت سے لوگوں کو یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ کیسے ایک عقل رکھنے والا شخص اس پر قائل ہو سکتا ہے ؟ اسی پر ہمارے ایک فورم ممبر فارنر صاحب نے چند روز قبل ایک تھریڈ بھی کھولا تھا.....بہرحال، آپ تو جیسے بھی قائل ہیں وہ الگ بات ہے، مسئلہ یہ ہے کہ آپ دوسروں کو بھی قائل کرنے کی کوشش کرتے ہیں.....اس کوشش کا جواب مختلف لوگ مختلف طرح دیتے ہیں.....کوئی دلیل سے اور کوئی غصے میں آ کر گالیوں سے.....یہ سلسلہ رکنے والا نہیں ہے اور میری ذاتی راۓ میں یہ ایک بہترین بات ہے.....کئی نسلیں بھگتا دیں شریفوں، جرنیلوں، بھٹوز نے آپ جیسے وفاداروں کے دم پر.....بس اب بہت ہوا.....اب وقت آ گیا ہے کہ یہ قوم جو کہ اجتماعئی طور پر ''سٹاک ہوم سنڈرم'' کا شکار رہی ہے....ان کھٹملوں سے اپنی جان چھڑواۓ
گند شامل نہیں کر رہے بلکہ برسوں سے برستے گند پر بند باندھنے کی کوشش کر رہے ہیں

شاہ جی مجھے اپ کے انلسز سے یا آپ کی راۓ سے کوئی اختلاف نہیں - صرف یہ بات روز بروز میرے دل و دماغ میں سبط ہوتی جا رہی ہے کہ ہم لوگ جہاں بھی ہیں ہمارے خیالات اور ہماری راۓ مظبوط سے مظبوط تر ہوتے جا رہے ہیں - نہ آپ میری جائز بات مانتے ہو نہ میں آپ کی - ہم دونوں ہی یہ سوچتے ہوے کہ کچھ تو سامنے والا صحیح بھی کہ رہا ہے پھر بھی اپنے ہی دماغ پر مٹی بھر لیتے ہیں - چلو اپ کو اچھے موڈ میں رکھنے کے لئے کہتا ہیں کہ میں زیادہ مٹی بھر لیتا ہوں اپ کم بھرتے ہو - ویسے تو میں بھی کہ سکتا ہوں کہ نواز کے مطابق جو اس نے اسمبلی میں جو کہا وہ سرسری تصویر تھی - مکمل نہیں - میں یہ بھی کہ سکتا ہوں کہ قطری نے اگر کہا کہ ٢٠٠٦ تک یہ فلیٹ میرے تھے (بیرر سرٹیفکیٹس کا مالک میں تھا) تو اس کی بات کو پرکھنے کے لئے کوئی قطر کیوں نہیں گیا - نیب دنیا کے ہر کونے میں جانے کے لئے تیار ہے - صرف قطر نہیں جاتی - وہاں بھاؤ بندھا ہوا ہے کیا ؟؟؟
میں یہ بھی سوچ سکتا ہوں کہ جب انگلینڈ کے قانون کے مطابق کسی کمپنی پر لازم نہیں کہ چھے سال سے زیادہ تک اپنا ریکارڈ رکھے تو کوئی کس طرح چالیس سال پہلے کی رسیدیں مانگ سکتا ہے ؟؟ میں یہ بھی سوچ سکتا ہوں کہ کہاں اخر کہاں پر نواجے نے کرپشن کی - ابھی تک کسی ایک کے پاس بھی کوئی بکچی نہیں جو دکھا سکے یہ والی ہے ؟؟؟

بھر واپس اپنے خیالات کی مضبوطی کی طرف آتا ہوں --- یہ مضبوطی اکثر ہمارے درمیان اختلاف میں بدل جاتی ہے - میں اور اپ تو چلو ایک دوسرے کو عزت کرتے اختلاف کی آخر حد سے کتنی باری واپس مڑ جاتے ہیں - لیکن کیا اپ سمجھتے ہیں - کتنے اَور واپس مڑ جائیں گے --- شاہ جی اللہ پاک کی قسم مجھے یہ چیز خوف سے لرزا دیتی ہے - کہاں روکے گا یہ سلسلہ ؟؟ کون کون اس میں اپنا اپنا گند شامل کر رہا ہے ؟؟؟

اپ بھی اس میں اپنا اپنا گند شامل کر رہی ہیں - ٹھیک کہا کہ نہیں

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بائبل کا ایک قصہ میں بے کہیں سنا تھا کہ ایک سنگساری کے مقدمے میں حضرت موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ کیا کوئی ثبوت ہے تم لوگوں کے پاس یا بس ظن کی بنیاد پر الزام لگا رہے ہو - یاد رکھو اگر اپنے فیصلوں میں دلی خواہش کا سہارا لو گے تو اپس میں ہی کٹ مرو گے
میں بلکل نواز کی کرپشن کا دفاع نہیں کروں گا - پر میں دل کی سن کر کسی پر سنگ ساری بھی نہیں کر سکتا - ٹھیک ہے اپ کے پاس نوروں کو ملاین کرنے کے لئے زیادہ مواد موجود ہے - پر میرے دل میں خان فرشتہ نہیں بن سکتا - میں نے اس کو بھی قوم کے ساتھ جھوٹ بولتے دیکھا - اقتدار کی حوس میں امپائر کی انگل پر ترستے ہوے مجھ سے لعنت وصول کر چکا ہے - اب میں تو جناب دو برائیوں میں سے اس برائی کو پکڑ رہا ہوں جو میری نظر میں اس ملک کے لئے بہتر ہے - اب اتنی سی بات پر اگر میں برا ہو جاؤں تو تھوڑی زیادتی ہے - پر جوں جوں میں ایکسٹریم پر جا رہا ہوں اس کی پرواہ ختم ہوتی جا رہی ہے - اسی لئے میں اب ٹو سٹوجز، ریل پیپل اور ایجکشنسٹ جیسے لوگوں سے گندی گالیاں بھی سن سکتا ہوں

کیا بات کر رہے ہیں راجہ صاحب.....سیاسی/نظریاتی اختلاف ایک الگ شے ہے اور ایک خائن، کذاب، منہ پر دیدہ دلیری سے جھوٹ بولنے والے کا ناجائز دفاع کرنا ایک بالکل مختلف بات ہے
اب میں اس تفصیل میں تو نہیں جا رہا کہ نواز شریف نے اسمبلی میں کیا کہا، قوم سے خطاب میں کیا کہا اور اسکے بچوں نے ٹی وی انٹرویو میں کیا کہا.....نہ ہی میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کروں گا کہ اربوں کی جائداد ثابت کرنے کے لئے کسی عربی کا خط لا کر دینا کتنی بچگانہ اور ذلیل حرکت ہے......اور نہ ہی یہ بتانے کی کوشش کرتا ہوں کہ اگر اربوں کی جائیداد ثابت نہیں کر سکتے تو تین مرتبہ وزیر اعظم رہنے والا سیدھا سیدھا کِک بیکس لینے کا مجرم کیسے ٹھہرتا ہے....البتہ میں آپ کے شکوے کا جواب دیتا ہوں
مسئلہ یہ ہے کہ آپ پوری طرح قائل ہیں کہ نواز شریف بلکہ شریف خاندان معصوم ہے......مجھ سمیت بہت سے لوگوں کو یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ کیسے ایک عقل رکھنے والا شخص اس پر قائل ہو سکتا ہے ؟ اسی پر ہمارے ایک فورم ممبر فارنر صاحب نے چند روز قبل ایک تھریڈ بھی کھولا تھا.....بہرحال، آپ تو جیسے بھی قائل ہیں وہ الگ بات ہے، مسئلہ یہ ہے کہ آپ دوسروں کو بھی قائل کرنے کی کوشش کرتے ہیں.....اس کوشش کا جواب مختلف لوگ مختلف طرح دیتے ہیں.....کوئی دلیل سے اور کوئی غصے میں آ کر گالیوں سے.....یہ سلسلہ رکنے والا نہیں ہے اور میری ذاتی راۓ میں یہ ایک بہترین بات ہے.....کئی نسلیں بھگتا دیں شریفوں، جرنیلوں، بھٹوز نے آپ جیسے وفاداروں کے دم پر.....بس اب بہت ہوا.....اب وقت آ گیا ہے کہ یہ قوم جو کہ اجتماعئی طور پر ''سٹاک ہوم سنڈرم'' کا شکار رہی ہے....ان کھٹملوں سے اپنی جان چھڑواۓ
گند شامل نہیں کر رہے بلکہ برسوں سے برستے گند پر بند باندھنے کی کوشش کر رہے ہیں
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
عمران خان دورِ حاضر کا سب سے بدترین شخص بھی ثابت ہو جاۓ.....تب بھی نواز شریف کی چوری چوری ہی رہے گی
زنا کے مقدمے میں عادل گواہان کی ضرورت پڑتی ہے تاکہ کوئی بہتان لگا کر کسی کو نا جائز سزا نہ دلوا دے
نواز شریف کا بھی قریب بیس سال تک معاملہ ایسا ہی رہا.....لوگ الزام ضرور لگاتے تھے لیکن مجبور تھے، کیونکہ شریف فیملی بیرون ملک جائیدادوں کی ملکیت سے ہی انکاری تھی.....وہ مشھور زمانہ ڈائلاگ یاد نہیں ؟ میری سنٹرل لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے
پانامہ پپرز سے کچھ پہلے انہوں نے گھبراہٹ میں ملکیت تسلیم کر لی.....اب صرف یہ سوال تھا کہ آپ نے یہ جائیدادیں کیسے بنائیں ؟؟ یہ الّو کے پٹھے اس کے جواب میں اپنے بزنس پارٹنر قطری کا خط لے کر آ گۓ اور اسکے علاوہ حرام ہے کہ ایک کاغذ بھی دے سکے ہوں
ایک پانچویں جماعت کا بچہ بھی سمجھ جاۓ گا کہ انہوں نے کیا کاروائی ڈالی ہے لیکن آپ کا دل، ذہن، دماغ، گردہ وغیرہ اسکو تسلیم نہیں کر سکتا.....اگر کر سکتا تو آپ نون لیگی کیوں ہوتے؟

بائبل کا ایک قصہ میں بے کہیں سنا تھا کہ ایک سنگساری کے مقدمے میں حضرت موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ کیا کوئی ثبوت ہے تم لوگوں کے پاس یا بس ظن کی بنیاد پر الزام لگا رہے ہو - یاد رکھو اگر اپنے فیصلوں میں دلی خواہش کا سہارا لو گے تو اپس میں ہی کٹ مرو گے
میں بلکل نواز کی کرپشن کا دفاع نہیں کروں گا - پر میں دل کی سن کر کسی پر سنگ ساری بھی نہیں کر سکتا - ٹھیک ہے اپ کے پاس نوروں کو ملاین کرنے کے لئے زیادہ مواد موجود ہے - پر میرے دل میں خان فرشتہ نہیں بن سکتا - میں نے اس کو بھی قوم کے ساتھ جھوٹ بولتے دیکھا - اقتدار کی حوس میں امپائر کی انگل پر ترستے ہوے مجھ سے لعنت وصول کر چکا ہے - اب میں تو جناب دو برائیوں میں سے اس برائی کو پکڑ رہا ہوں جو میری نظر میں اس ملک کے لئے بہتر ہے - اب اتنی سی بات پر اگر میں برا ہو جاؤں تو تھوڑی زیادتی ہے - پر جوں جوں میں ایکسٹریم پر جا رہا ہوں اس کی پرواہ ختم ہوتی جا رہی ہے - اسی لئے میں اب ٹو سٹوجز، ریل پیپل اور ایجکشنسٹ جیسے لوگوں سے گندی گالیاں بھی سن سکتا ہوں
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

١: نواز شریف سے کہا گیا تم نے اکاونٹس ریسیوبل کو ایسیٹ نہیں کہا - جب کہ کیا اس سے پہلے اس لیول کے کسی مقدمے میں ایسی کوئی مثال موجود نہیں تھی جو اس بات کو مد نظر رکھا جاتا

میاں صاحب نے ٦ ماہ کی تنخواہ وصول کی ہے لہٰذا ٦ ماہ کی تنخواہ کیوں نہیں دکھائی؟

٢: ریویو پٹیشن میں جب نواز شریف نے پوچا کہ "کیا اپ نے مجھ سے پوچھا کہ یہ نوں ڈکلریشن ارادی تھی یا غیر ارادی" تو اس کے جواب میں کہا گیا کہ ہم اپ کے لیول کے بندے سے یہ توقع نہیں رکھتے - جب کہ عمران خان جو کتنے مہینے یورو اکاونٹ کو بھولا رہا - اور بعد میں نا مکمل سٹیٹمنٹ دے کر اور یہ کہ کر کہ "جی میں بھول گیا تھا" فارغ ہو گیا - اس سے اس بھلکڑ پن کی توقع کی جا سکتی تھی ؟؟؟

کیا اس سوال کے جواب میں میاں صاحب نے کہنا تھا کہ جی یہ ارادی طور پہ کی گئی تھی؟ ظاہر ہے ہر کوئی یہی کہے گا کہ غیر ارادی طور پہ ہو گئی تھی

٣: جہانگیر ترین نے اپنی نا اہلی میں لیزڈ اگرکلچرل لینڈ کی انکم کو اپنے نومینشن فارم میں ڈکلیر نہیں کیا - اس کے لئے جو مدعا اس نے اپنایا وہ ہے تھا کہ نومینشن فارم پر اس آمدنی کا ذکر نہیں - اس کو نا اھل ٹرسٹ ڈیڈ پر کیا گیا - لیزڈ اگرکلچرل لینڈ کی انکم پر نہیں کیا --- تو کیا نومینشن فارم پر اکاونٹس ریسیوبل کو ڈکلیر کرنے کا ذکر ہے ؟؟؟؟

میاں صاحب نے جو تنخواہ وصول کی تھی وہ دکھانی چاہیے تھی چاہے ایک روپیہ ہی ہوتی

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے تو میں بھی کہ سکتا ہوں کہ نواز کے مطابق جو اس نے اسمبلی میں جو کہا وہ سرسری تصویر تھی - مکمل نہیں - میں یہ بھی کہ سکتا ہوں کہ قطری نے اگر کہا کہ ٢٠٠٦ تک یہ فلیٹ میرے تھے (بیرر سرٹیفکیٹس کا مالک میں تھا) تو اس کی بات کو پرکھنے کے لئے کوئی قطر کیوں نہیں گیا - نیب دنیا کے ہر کونے میں جانے کے لئے تیار ہے - صرف قطر نہیں جاتی - وہاں بھاؤ بندھا ہوا ہے کیا ؟؟؟

میں یہ بھی سوچ سکتا ہوں کہ جب انگلینڈ کے قانون کے مطابق کسی کمپنی پر لازم نہیں کہ چھے سال سے زیادہ تک اپنا ریکارڈ رکھے تو کوئی کس طرح چالیس سال پہلے کی رسیدیں مانگ سکتا ہے ؟؟ میں یہ بھی سوچ سکتا ہوں کہ کہاں اخر کہاں پر نواجے نے کرپشن کی - ابھی تک کسی ایک کے پاس بھی کوئی بکچی نہیں جو دکھا سکے یہ والی ہے ؟؟؟

سرسری تصویر والی بات شدید بونگی ہے
میاں صاحب کے بچوں کو فلیٹ کیلئے پچاس پچاس پیسے والدین نے اور ٩٩ روپے قطری نے دیے ہوں تو بچوں کو کیا بیان دینا چاہیے؟
یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ ٩٩ روپے والے کو بھول کر ١ روپے والے والدین کا ذکر کر دیں اور پھر کہیں کہ جی سرسری تصویر دکھائی تھی
جب سارا کچھ دیا ہی قطری نے تھا تو اسکا مطلب کہ آپ کی فیکٹریوں کے بکنے کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں تھا
پھر آپ فیکٹریاں بیچنے کی کہانیاں کیوں سناتے رہے؟

قطری شریف خاندان کا گواہ تھا
یہ انکی ذمہ داری تھی کہ وہ انکو عدالت میں پیش کرتے
یہ نہیں ہو سکتا کہ ملزم عدالت سے کہہ دے کہ میرا گواہ دنیا کے فلاں فلاں کونے میں ہے جاؤ اس سے میری بے گناہی کا ثبوت لے آؤ
اسکے علاوہ قطری کا تمام خط سنی سنائی باتوں پہ مشتمل تھا جنکی قطری کے عدالت میں آ جانے پر بھی کوئی اہمیت نہ ہوتی

فلیٹ آپ نے انگلینڈ میں کمائے گئے پیسوں سے نہیں خریدے
وہ آپ نے پاکستان کی کمائی سے خریدے
پاکستان میں پیسے کیسے کمائے اور پھر انگلینڈ کیسے منتقل کیے؟ ان سوالات کا انگلینڈ کی کمپنی کے قانون سے کیا تعلق؟

صرف رشوت یا کک بیکس لینا ہی کرپشن نہیں
ملکی قانون کے مطابق اثاثے چھپانا ٹیکس بچانا اور پیسا غیر قانونی طریقے سے باہر منتقل کرنا بھی کرپشن ہی ہیں
میاں صاحب کے پاس اگر لندن فلیٹس خریدنے کیلئے پیسا موجود تھا تو اس پہ دیا گیا ٹیکس کیوں انکے کھاتے میں دکھائی نہیں دیتا؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
پر میرے دل میں خان فرشتہ نہیں بن سکتا - میں نے اس کو بھی قوم کے ساتھ جھوٹ بولتے دیکھا - اقتدار کی حوس میں امپائر کی انگل پر ترستے ہوے مجھ سے لعنت وصول کر چکا ہے - اب میں تو جناب دو برائیوں میں سے اس برائی کو پکڑ رہا ہوں جو میری نظر میں اس ملک کے لئے بہتر ہے

اگر آپ کی امپائر کی انگلی والی بات تسلیم بھی کر لی جاۓ تو کیا آپ نواز شریف کی جنرل ضیاء اور جنرل جیلانی کی وساطت سے اقتدار تک پہنچنے کی داستان کو امپائر کی انگلی نہیں کہیں گے؟
تب نواز شریف آپ کی لعنت کا حقدار کیوں نہیں ٹھہرتا؟
اور یہ داستان وہیں ختم نہیں ہوتی
عمران خان پہ تو آپ کچھ بھی ثابت نہیں کر سکیں گے لیکن چودھری نثار اور شہباز شریف کی کیانی سے لے کر آج تک کے ہر آرمی چیف سے راتوں کو چھپ کر ملاقاتیں ثابت ہیں
کیا وہ آپ کی لعنت کے زیادہ حقدار نہیں؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار شکریہ آپ کا اکمل بھائی - اپ سے اس وقت کٹ کھانے کی ہمت نہیں مجھ میں - اپ کو یہ سمجھا نے کی کوشش میں میری جو درگد بننی ہے مجھے اندازہ ہے - صرف ڈرتے ڈرتے التماس کرتا ہوں کہ جس طرح کا مادر پدر آزاد میڈیا ہے یہاں کا اس سے ڈر کر قطری یہاں نہیں آیا - اور اگر نواجے کو مجرم ثابت کرنے دبئی جا ستے تھے تو قطر ساتھ ہی تھا - اگر چلے جاتے اور خالی ہاتھ واپس آتے تو مجھ جیسے حجتییوں کے منہ بند ہو جاتے --- کیا جرج تھا اس میں

سرسری تصویر والی بات شدید بونگی ہے
میاں صاحب کے بچوں کو فلیٹ کیلئے پچاس پچاس پیسے والدین نے اور ٩٩ روپے قطری نے دیے ہوں تو بچوں کو کیا بیان دینا چاہیے؟
یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ ٩٩ روپے والے کو بھول کر ١ روپے والے والدین کا ذکر کر دیں اور پھر کہیں کہ جی سرسری تصویر دکھائی تھی
جب سارا کچھ دیا ہی قطری نے تھا تو اسکا مطلب کہ آپ کی فیکٹریوں کے بکنے کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں تھا
پھر آپ فیکٹریاں بیچنے کی کہانیاں کیوں سناتے رہے؟

قطری شریف خاندان کا گواہ تھا
یہ انکی ذمہ داری تھی کہ وہ انکو عدالت میں پیش کرتے
یہ نہیں ہو سکتا کہ ملزم عدالت سے کہہ دے کہ میرا گواہ دنیا کے فلاں فلاں کونے میں ہے جاؤ اس سے میری بے گناہی کا ثبوت لے آؤ
اسکے علاوہ قطری کا تمام خط سنی سنائی باتوں پہ مشتمل تھا جنکی قطری کے عدالت میں آ جانے پر بھی کوئی اہمیت نہ ہوتی

فلیٹ آپ نے انگلینڈ میں کمائے گئے پیسوں سے نہیں خریدے
وہ آپ نے پاکستان کی کمائی سے خریدے
پاکستان میں پیسے کیسے کمائے اور پھر انگلینڈ کیسے منتقل کیے؟ ان سوالات کا انگلینڈ کی کمپنی کے قانون سے کیا تعلق؟

صرف رشوت یا کک بیکس لینا ہی کرپشن نہیں
ملکی قانون کے مطابق اثاثے چھپانا ٹیکس بچانا اور پیسا غیر قانونی طریقے سے باہر منتقل کرنا بھی کرپشن ہی ہیں
میاں صاحب کے پاس اگر لندن فلیٹس خریدنے کیلئے پیسا موجود تھا تو اس پہ دیا گیا ٹیکس کیوں انکے کھاتے میں دکھائی نہیں دیتا؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سارے ہی لعنتی ہیں جی

اگر آپ کی امپائر کی انگلی والی بات تسلیم بھی کر لی جاۓ تو کیا آپ نواز شریف کی جنرل ضیاء اور جنرل جیلانی کی وساطت سے اقتدار تک پہنچنے کی داستان کو امپائر کی انگلی نہیں کہیں گے؟
تب نواز شریف آپ کی لعنت کا حقدار کیوں نہیں ٹھہرتا؟
اور یہ داستان وہیں ختم نہیں ہوتی
عمران خان پہ تو آپ کچھ بھی ثابت نہیں کر سکیں گے لیکن چودھری نثار اور شہباز شریف کی کیانی سے لے کر آج تک کے ہر آرمی چیف سے راتوں کو چھپ کر ملاقاتیں ثابت ہیں
کیا وہ آپ کی لعنت کے زیادہ حقدار نہیں؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو ساری بات ختم کرتے ہیں یار - ٹرائل عدالتوں کے فیصلے کا انتظار کرتے ہیں

عمران خان دورِ حاضر کا سب سے بدترین شخص بھی ثابت ہو جاۓ.....تب بھی نواز شریف کی چوری چوری ہی رہے گی
زنا کے مقدمے میں عادل گواہان کی ضرورت پڑتی ہے تاکہ کوئی بہتان لگا کر کسی کو نا جائز سزا نہ دلوا دے
نواز شریف کا بھی قریب بیس سال تک معاملہ ایسا ہی رہا.....لوگ الزام ضرور لگاتے تھے لیکن مجبور تھے، کیونکہ شریف فیملی بیرون ملک جائیدادوں کی ملکیت سے ہی انکاری تھی.....وہ مشھور زمانہ ڈائلاگ یاد نہیں ؟ میری سنٹرل لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے
پانامہ پپرز سے کچھ پہلے انہوں نے گھبراہٹ میں ملکیت تسلیم کر لی.....اب صرف یہ سوال تھا کہ آپ نے یہ جائیدادیں کیسے بنائیں ؟؟ یہ الّو کے پٹھے اس کے جواب میں اپنے بزنس پارٹنر قطری کا خط لے کر آ گۓ اور اسکے علاوہ حرام ہے کہ ایک کاغذ بھی دے سکے ہوں
ایک پانچویں جماعت کا بچہ بھی سمجھ جاۓ گا کہ انہوں نے کیا کاروائی ڈالی ہے لیکن آپ کا دل، ذہن، دماغ، گردہ وغیرہ اسکو تسلیم نہیں کر سکتا.....اگر کر سکتا تو آپ نون لیگی کیوں ہوتے؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
یار شکریہ آپ کا اکمل بھائی - اپ سے اس وقت کٹ کھانے کی ہمت نہیں مجھ میں - اپ کو یہ سمجھا نے کی کوشش میں میری جو درگد بننی ہے مجھے اندازہ ہے - صرف ڈرتے ڈرتے التماس کرتا ہوں کہ جس طرح کا مادر پدر آزاد میڈیا ہے یہاں کا اس سے ڈر کر قطری یہاں نہیں آیا - اور اگر نواجے کو مجرم ثابت کرنے دبئی جا ستے تھے تو قطر ساتھ ہی تھا - اگر چلے جاتے اور خالی ہاتھ واپس آتے تو مجھ جیسے حجتییوں کے منہ بند ہو جاتے --- کیا جرج تھا اس میں

عدالت کسی کی بے گناہی کیلئے ہاتھ پاؤں کیوں مارے گی؟ یہ کام جب ہے ہی ملزم کا تو کوئی اور کیوں کرے؟ صرف آپ کی خاطر ایک اصول تبدیل کر دیا جاۓ؟ جس طرح نواز خاندان اپنے آپ کو خاص سمجھتا ہے اسی طرح آپ بھی یہ سمجھتے ہیں کہ صرف آپ کی تسلی کی خاطر عدالت کو وہ کام کرنا چاہیے تھا جو کہ وہ عام آدمی کیلئے نہیں کرتی
 
Back
Top