RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
چلو معافی چاہتا ہوں غلط سمجھنے کی - کچھ ہماری حالت کو بھی تو دیکھیں نا - آپ کو پتا ہی ہے آج کل ہم پٹواری کتنے تراے ہوے ہیں - جب بھی کوئی چور ڈاکو کہتا ہے تب بھی بم ڈر جاتے ہیں -- چھتر مارنے کے بعد چیف جسٹس بھی مرہم مل دیتا ہے
ہیں جی ؟
میں نے کب آپکو آپکی راۓ نہ رکھنے پر مجبور کیا ؟
اور کہاں آپکی تضحیک کر دی ؟
سمپل سا سوال پوچھا تھا اور بس
جواب میں یہی کہا کے خوش رہیے مزید ڈسکشن کی گنجائش ہی نہیں
تضحیک کہاں کر دی ؟