Daily 92 Roznama ePaper - نوبل انعام؟
وزیراعظم عمران خان نے درست کہا ہے کہ وہ خود کو امن کے نوبل انعام کا اہل نہیں سمجھتے، اس کا اہل وہ شخص ہو گا جو کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل تلاش کرے گا اور برصغیر میں امن وانسانی ترقی کی راہ ہموار کرے گا۔ انھوں نے یہ بات ایک ٹویٹ میں میڈیا اور سوشل میڈیا پر چلنے والی اس مہم...
www.roznama92news.com