Karachi walay andhay tu hain, is mein kya shak hai ? Karachi walon ko MQM se udhar li hui zindagi jeetay dekh kar yehi tu maloom hota hai. Khud MQM bhi andhi hai jo namumkin ko mumkin banaey rakhnay ko haath paaon maar rahi hai, kabhi jabr aur darindagi ko hameshgi mili hai jo in ko milay gi ? Mussolini k back shirts aur Hitler k toofani daston ka hashar baat ko wazeh naheen karta ? MQM ka falan TUNDA, falan KALOO aur falan KARTOOS kab tak zinda reh saktay hain, jis makhlooq k naam tak normal aur insani naheen ?
کیا میں اپنے اہل وطن سے محبت رکھ سکتی ہوں جو ہم سے اتنی نفرت، بغض و عداوت رکھتے ہیں؟؟؟
نواز شریف لیاری کے غنڈے عذیر بلوچ کو بچانے کے لیے اسکے خلاف آپریشن نہ کروانے کے بہانے بنا رہا ہے، اور ہمارے اہل وطن کے منہ سے ایک لفظ اسکے خلاف نہیں پھوٹا۔
مہاجر ری پبلکن پارٹی کے نام پر ایک اور خونی سازش تیار کی گئی، مگر اس پر بھی انکے منہ سے ایک لفظ نہیں پھوٹا۔۔۔۔ اور کچھ نے تو امت اخبار کے مہاجر ری پبلکن پارٹی کے جھوٹے افسانے پر آمنا صدقنا کہنا شروع کر دیا۔
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں اپنا غم و غصہ بیان کر سکوں۔ اللہ تعالی آپ لوگوں کو ہدایت دے۔ امین۔
mehwish_ali
یہاں میں ذرا یہ تصحیح کرنا چاہتا ہوں کہ ایم کیو ایم کا ووٹ بینک بالکل تقسیم نہیں ہوا۔ تحریک انٹرنیٹ کی کراچی میں ایک تو جماعت اسلامی کے ساتھ خاموش سیٹ ایڈجسٹمنٹ تھی۔ دوسرے کراچی میں بھی کئی سوشل میڈیا ایڈکٹس ہیں جن کی عمریں 18 سے 25 سال ہیں۔ انہوں نے کبھی 90 کی دہائی کے مظالم نہیں دیکھے۔ اور کراچی میں تبدیلی کی خواہش ان کے دلوں میں بھی کروٹیں لے رہی تھی۔ لہذا تحریک انٹرنیٹ دوسری بڑی جماعت کراچی میں بن کر ابھر گئی۔ اب نواز شریف نے نیازی کو بہت بری طرح خیبر پختونخواہ میں پھنسا دیا ہے۔ اگر نیازی وہاں کچھ نہیں کرسکا تو دیکھئے گا کہ جماعت اسلامی سے اسکا اتحاد تو ختم ہو ہی جائیگا اس کے ساتھ کراچی کے نوعمر لڑکے بھی حقیقت جان جائیں گے۔ اور ان کو تجربہ بھی ہوجائیگا کہ ہر چمکتی ہوئی چیز سونا نہیں ہوتی۔

Sharam ker bibi, MQM was a signatory on 18th amendment which transferred most powers to the province. How the hell can PMLN start an army operation if Sindh provincial assembly is not willing for it? MQM could have tried to take other stakeholders i.e PPP and ANP into confidence but it didn't. What PMLN has done is absolutely correct under the circumstances, if police and rangers fail to curb these gangs then PPP will be forced to accept the proposal for deployment of army. It is the failure of MQM don't try to weasel out of your shortcomings and expect the federation to start an army operation without the consent of Sindh assembly.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|