mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)



یا اللہ! آثار یہ ہیں کہ پیپلز پارٹی کے بعد اب نواز شریف عذیر بلوچ کو کراچی کنٹرول کرنے کے لیے استعمال کرے گا۔
یہ سارے ہتھکنڈے اس لیے استعمال کیے جا رہے ہیں تاکہ متحدہ کا زور توڑا جا سکے، متحدہ یا تو لیاری کے ان کرمنلز کے ہاتھوں مرتی رہے، یا پھر اسلحہ اٹھاتی ہے تو اسکے خلاف آپریشن اور پروپیگنڈہ شروع کر کے اسے ختم کر دیا جائے۔
Last edited: