نانی اماں الیکشن سے پہلے
?
نانی اماں الیکشن کے بعد
اگر ن لیگ کی بجائے پی ٹی آئی کو پندرہ سے ہار کر 1 سیٹ ملتی تو ہر طرف شور ہوتا کے کرپشن مخالف بیانیہ پِٹ گیا عوام کو کرپشن سے کوئی مسلہ نہیں لیکن اب وہ سارے دانشور خاموش ہیں جو بیانیہ بیانیہ کا چورن بیچتے ہیں