نوازشریف کی بربادی کا ذمہ کون ؟ ایسٹبلشمنٹ یا عمران خان ؟

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تین سال عمران خان شور مچاتا رہا دھاندلی ہوئی ہے اگر دھاندلی ہوئی تھی تو اب تو نواز بھی نہ اہل ہے جیتنے والے گھوڑے لینے کی ضرورت کیوں پڑی - نون لیگ تو آج کمزور ہے پھر بھی آپ کو یقین ہے عوام آپ کو ووٹ نہیں دیں گے اس لئے ذاتی ووٹ بینک والے امیدواروں کو ٹکٹ دیے - آپ چار مہینے کنٹینر پر کھڑے ہو کر جھوٹ بولتے رہے حلانکے آپ کو پتا تھا دھاندلی نہیں ہوئی جو آج ثابت ہوا جب آپ ہر چور اچکے کو ٹکٹ دے رہے ہیں - کرپشن کے خلاف جنگ کرپٹ لوگوں کے سنگ
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
نواز شریف کی جیل میں عمران کا بہت بڑا کردار ہے لیکن نہ بھولیں کے نواز شریف کو اس سے بڑی سزا پہلے بھی ہو چکی ہے اور بغیر کسی پانامہ اور عمران کے

عمران میرا بھی لیڈر ہے لیکن خدار اسے نواز شریف نہ بنا دیں ، پہلے ہی جو لوگ اس کے ارد گرد ہیں وہ سب اس کے کان اور آنکھیں بند کرنے کے درپے ہیں
اور جب اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل ہو جاتی ہے تو اسکی سزا کیسے معاف ہوئی وہ بھی سپریم کورٹ سے
اے پی ڈی ایم میں عمران بھی نواز کےساتھ تھا ، کیوں کہ اس وقت اسٹیبلشمنٹ مشرف کے بھی خلاف ہو گئی تھی

لوگ اصل باتیں ہی بھول جاتے ہیں
اتنی چھوٹی ممری ہے لوگوں کی کہ الله کی پناہ
 
Last edited:

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Top reasons of Nawaz's demise
1. Nawaz and his performance
2. Struggle of Imran
3. Anything else...
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
کمال ہے ... اسٹیبلشمینٹ نواز کے خلاف ہو گئی ہے تو عمران عزیز ہو گیا ہے
اس سے بڑی چغد نہیں مار سکتے ؟

اسٹیبلشمینٹ نے عمران کو نواز جلاوطنی میں وزارت ڈیل کی پیشکش کی ... خان نے نہیں کی ؟
تقریبا پورا پاکستان اور اسٹیبلشمینٹ وزیرستان آپریشن کا حامی .. خان مخالف ... آپریشن ہو گیا تو خان قومی یکجہتی میں مخالفت سے دستبردار ہوا
اسٹیبلشمینٹ دھاندھلی دھرنے کو ختم کر کے مزاکرات کروانے پر مصر ... خان جوڈیشل کمیشن بنے تک
دھرنے پر موجود
مودی / جندال کے ڈائریکٹ ارایول پر اسٹیبلشمینٹ منہ میں گنگیاں ڈالے خاموش ... خان کی للکار
ڈان لیکس پر اسٹیبلشمینٹ خسی .... خان کی آج کے دن تک اصل رپورٹ سامنے لانے اور مرہم کو
ملزم نامزد کرنے پر اصرار
پانامہ لیکس پر تمام سیاسی جماعتوں بشمول اسٹیبلشمینٹ کا ٹھنڈ پروگرام اور کمیشن پر تکیہ ... خان سپریم کورٹ
میں ٹرائل پر اٹل اور سڑکوں پر در بدر ... بلآخر سپریم کورٹ کی مداخلت
اچانک خان کے بنی گالا کا ناجائز پراپرٹی کیس اور پھر ٨٠ فیصد منی ٹریل کے باوجود سپریم کورٹ کی دھمکیاں
کہ یہ ٢٠ فیصد نہیں تو تم بھی فارغ ... پھر جمائمہ کی وفا اور صادق و امین کی سند دینا

جہالت کی انتہا ہے کہ ٢٢ سالہ سیاسی جدوجہد میں کوئی مک مکا نہیں ... کوئی رو رعایت نہیں
لیکن پھر بھی اسٹیبلشمینٹ اسی کی ہمنوا .... کوئی عقل کو ہاتھ مارو

پاکستان کی سیاست کا یہی دستور ہے جہاں چھاؤں کی امید اسی طرف الیکٹایبلز کی دوڑ

اسٹیبلشمینٹ کا اصلی اور نسلی مہرا اس وقت ایک ہے ... چودھری نثار
جو یہ الیکشن ہار رہا ہے .... ٤ دن پہلے کی خبر دے دوں چودھری نثار
نے خان کی منتیں کی ہیں کہ پی ٹی آئی جائیں کرنا چاہتا ہوں ... خان نے
انکار کر دیا کہ ٹرین بہت آگے جا چکی آپ لیٹ ہو گئے

پی ٹی آئی .. اسٹیبلشمینٹ کو سوٹ ہی نہیں کرتی جب تک خان اس کا کپتان ہے

لہذا یہ اسٹیبلشمینٹ کے ساتھ والی لچ تل کر ... پٹواری ذہنیت کی عکاسی سے گریز فرمائیں
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
جزاک الله جناب
کچھ کہنے سے پہلے میں یہ ضرور کہوں گا کے عمران اس نظام کے انہدام کی آخری امید ہے ، اس کے بعد فلحال کچھ نظر نہی اتا ، باقی مستقبل کا حال الله جانتا ہے اور اگر اسے ہماری بہتری مقصود ہے تو اس نظام سے جان چھٹ جائے گی

سیاست میں عمران کا کردار عارضی نہی میرے بھائی مستقل ہے اور انشا اللّہ قائم رہے گا ، تاہم اسٹیبلشمنٹ سے محبت میں کردار عارضی ہے ، حکومت میں انے کے چار دن بعد ہی خان کو اندازہ ہو جائے گا کے آج اس کے ساتھ کھڑے ہونے والے اصل میں کس نظریے سے تعلق رکھتے ہیں. مجھے خوب اندازہ ہے کے ا س نظام میں رہ کے اسے ٹھیک کرنا قریب قریب نہ ممکن ہے اور نظام سے باھر ہو کے تبدیلی صرف تباہی اور بربادی ہے . عمران کا اصل امتحان انتخابات جتنے کے بعد سامنے آیے گا، اگر وہ اصولوں پے قائم رہا تو حکومت مشکل ہو جائے گی اور اگر نظرے سے صرف نظر کیا تو نوجوانوں کی امیدوں کا محور نہ رہے گا

نواز شریف کی جیل میں عمران کا بہت بڑا کردار ہے لیکن نہ بھولیں کے نواز شریف کو اس سے بڑی سزا پہلے بھی ہو چکی ہے اور بغیر کسی پانامہ اور عمران کے

عمران میرا بھی لیڈر ہے لیکن خدار اسے نواز شریف نہ بنا دیں ، پہلے ہی جو لوگ اس کے ارد گرد ہیں وہ سب اس کے کان اور آنکھیں بند کرنے کے درپے ہیں

KPK KY GOVT. SAY PAHLAY BE YAHEE BATAIN SUNNAY KO MILTI THEEE PHIR JO HUWA SUB NAY DAIKH LIA

IK KOI PAKISTAN DUSHMAN NAHEE I THINK HE WILL RUN VERY SMOOTH GOVT. AND BRING STRENGTH TO COUNTRY

I STILL HAVE DOUBTS ON ELECTIONS TO BE HELD ON TIME
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
عاشور جانم، ہر انسان اور ہر لیڈر کی ایک ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے۔ نواز کی عمر ہو چکی۔ وردی والوں کو نواز سے جو کام لینا تھا وہ 1990 کی دہائی میں لے چکے۔ اب یہ نہیں چاہتے کہ ان کا سابقہ لے پالک اپنے پاؤں پر کھڑا ہو کر لیڈر بن جائے۔ امریکی سی آئی اے اور باقی اداروں کا بھی یہی دستور ہے۔ ایجنٹ سے کام لینے کے بعد اسے مار دیتے ہیں۔ بس ہوا یوں کہ دنیا کی نمبر ون ایجنسی آئی ایس آئی کو کئی سال لگ گئے نواز کو مارتے مارتے۔
نواز کے بعد اگر عمران نیازی نے اپنی اوقات سے آگے نکلے کی کوشش کی تو عمران نیازی کو بھی زور کی لات پڑے گی۔
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
کمال ہے ... اسٹیبلشمینٹ نواز کے خلاف ہو گئی ہے تو عمران عزیز ہو گیا ہے
اس سے بڑی چغد نہیں مار سکتے ؟

اسٹیبلشمینٹ نے عمران کو نواز جلاوطنی میں وزارت ڈیل کی پیشکش کی ... خان نے نہیں کی ؟
تقریبا پورا پاکستان اور اسٹیبلشمینٹ وزیرستان آپریشن کا حامی .. خان مخالف ... آپریشن ہو گیا تو خان قومی یکجہتی میں مخالفت سے دستبردار ہوا
اسٹیبلشمینٹ دھاندھلی دھرنے کو ختم کر کے مزاکرات کروانے پر مصر ... خان جوڈیشل کمیشن بنے تک
دھرنے پر موجود
مودی / جندال کے ڈائریکٹ ارایول پر اسٹیبلشمینٹ منہ میں گنگیاں ڈالے خاموش ... خان کی للکار
ڈان لیکس پر اسٹیبلشمینٹ خسی .... خان کی آج کے دن تک اصل رپورٹ سامنے لانے اور مرہم کو
ملزم نامزد کرنے پر اصرار
پانامہ لیکس پر تمام سیاسی جماعتوں بشمول اسٹیبلشمینٹ کا ٹھنڈ پروگرام اور کمیشن پر تکیہ ... خان سپریم کورٹ
میں ٹرائل پر اٹل اور سڑکوں پر در بدر ... بلآخر سپریم کورٹ کی مداخلت
اچانک خان کے بنی گالا کا ناجائز پراپرٹی کیس اور پھر ٨٠ فیصد منی ٹریل کے باوجود سپریم کورٹ کی دھمکیاں
کہ یہ ٢٠ فیصد نہیں تو تم بھی فارغ ... پھر جمائمہ کی وفا اور صادق و امین کی سند دینا

جہالت کی انتہا ہے کہ ٢٢ سالہ سیاسی جدوجہد میں کوئی مک مکا نہیں ... کوئی رو رعایت نہیں
لیکن پھر بھی اسٹیبلشمینٹ اسی کی ہمنوا .... کوئی عقل کو ہاتھ مارو

پاکستان کی سیاست کا یہی دستور ہے جہاں چھاؤں کی امید اسی طرف الیکٹایبلز کی دوڑ

اسٹیبلشمینٹ کا اصلی اور نسلی مہرا اس وقت ایک ہے ... چودھری نثار
جو یہ الیکشن ہار رہا ہے .... ٤ دن پہلے کی خبر دے دوں چودھری نثار
نے خان کی منتیں کی ہیں کہ پی ٹی آئی جائیں کرنا چاہتا ہوں ... خان نے
انکار کر دیا کہ ٹرین بہت آگے جا چکی آپ لیٹ ہو گئے

پی ٹی آئی .. اسٹیبلشمینٹ کو سوٹ ہی نہیں کرتی جب تک خان اس کا کپتان ہے
لہذا یہ اسٹیبلشمینٹ کے ساتھ والی لچ تل کر ... پٹواری ذہنیت کی عکاسی سے گریز فرمائیں

YEH NOOROO KA PROPAGANDA PTI KAY DEMAGGO PAI CHAR RAHA HA

ESTAB. COULDN'T EVEN TOUCH NS EVER THEY SHOULD BE THANKFUL TO IK
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
KPK KY GOVT. SAY PAHLAY BE YAHEE BATAIN SUNNAY KO MILTI THEEE PHIR JO HUWA SUB NAY DAIKH LIA

IK KOI PAKISTAN DUSHMAN NAHEE I THINK HE WILL RUN VERY SMOOTH GOVT. AND BRING STRENGTH TO COUNTRY

I STILL HAVE DOUBTS ON ELECTIONS TO BE HELD ON TIME

انشا الله ، ایسا ہی ہو گا
عمران تمام لوٹوں کو زنجیر باندھ کے رکھے گا یہی میری بھی امید ہے
زندگی رہی، الیکشن ہوے اور اقتدار عمران کے نام ھوا تو دیکھ بھی لیں گے

بھائی ابھی لڑائی بہت لمبی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کمال ہے ... اسٹیبلشمینٹ نواز کے خلاف ہو گئی ہے تو عمران عزیز ہو گیا ہے
اس سے بڑی چغد نہیں مار سکتے ؟

اسٹیبلشمینٹ نے عمران کو نواز جلاوطنی میں وزارت ڈیل کی پیشکش کی ... خان نے نہیں کی ؟
تقریبا پورا پاکستان اور اسٹیبلشمینٹ وزیرستان آپریشن کا حامی .. خان مخالف ... آپریشن ہو گیا تو خان قومی یکجہتی میں مخالفت سے دستبردار ہوا
اسٹیبلشمینٹ دھاندھلی دھرنے کو ختم کر کے مزاکرات کروانے پر مصر ... خان جوڈیشل کمیشن بنے تک
دھرنے پر موجود
مودی / جندال کے ڈائریکٹ ارایول پر اسٹیبلشمینٹ منہ میں گنگیاں ڈالے خاموش ... خان کی للکار
ڈان لیکس پر اسٹیبلشمینٹ خسی .... خان کی آج کے دن تک اصل رپورٹ سامنے لانے اور مرہم کو
ملزم نامزد کرنے پر اصرار
پانامہ لیکس پر تمام سیاسی جماعتوں بشمول اسٹیبلشمینٹ کا ٹھنڈ پروگرام اور کمیشن پر تکیہ ... خان سپریم کورٹ
میں ٹرائل پر اٹل اور سڑکوں پر در بدر ... بلآخر سپریم کورٹ کی مداخلت
اچانک خان کے بنی گالا کا ناجائز پراپرٹی کیس اور پھر ٨٠ فیصد منی ٹریل کے باوجود سپریم کورٹ کی دھمکیاں
کہ یہ ٢٠ فیصد نہیں تو تم بھی فارغ ... پھر جمائمہ کی وفا اور صادق و امین کی سند دینا

جہالت کی انتہا ہے کہ ٢٢ سالہ سیاسی جدوجہد میں کوئی مک مکا نہیں ... کوئی رو رعایت نہیں
لیکن پھر بھی اسٹیبلشمینٹ اسی کی ہمنوا .... کوئی عقل کو ہاتھ مارو

پاکستان کی سیاست کا یہی دستور ہے جہاں چھاؤں کی امید اسی طرف الیکٹایبلز کی دوڑ

اسٹیبلشمینٹ کا اصلی اور نسلی مہرا اس وقت ایک ہے ... چودھری نثار
جو یہ الیکشن ہار رہا ہے .... ٤ دن پہلے کی خبر دے دوں چودھری نثار
نے خان کی منتیں کی ہیں کہ پی ٹی آئی جائیں کرنا چاہتا ہوں ... خان نے
انکار کر دیا کہ ٹرین بہت آگے جا چکی آپ لیٹ ہو گئے

پی ٹی آئی .. اسٹیبلشمینٹ کو سوٹ ہی نہیں کرتی جب تک خان اس کا کپتان ہے
لہذا یہ اسٹیبلشمینٹ کے ساتھ والی لچ تل کر ... پٹواری ذہنیت کی عکاسی سے گریز فرمائیں
ایک بات بتاؤں ؟
غرور کا مطلب ہوتا ہے دھوکہ - بائیس سال کی جدوجہد
انسان جتنے مرضی دھوکے میں رہے ، اس کی مرضی ہے
ابھی نیا پاکستان نہی بنا ہےجو یھاں اسٹیبلشمنٹ کے بغیر کچھ بھی ہو سکے
اسٹیبلشمنٹ امریکہ میں بھی ہوتی اور کام کرتی ہے حکومت کے ساتھ
آگے آپ کی مرضی
 
Last edited:

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
Top reasons of Nawaz's demise
1. Nawaz and his performance
2. Struggle of Imran
3. Anything else...

His way to goverence
Relation with Army.
and his efforts for better relation with India, Even MR Imran also support his this efforts. Ik should be careful for this, Establishment never ever like such efforts. In 2014 a UK magazine published full reports on this.
I am 100% doubtful, even if IK get majority, establishment give him free hand to run government.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ یہ دیکھو کہ ضیاء نے کس طرح اس قوم کو بیوقوف بنائی رکھا -- گیارہ سال
کہ ہم اسلامی نظام نافظ کریں گے

نواز بھی اسکے ساتھ تھا ، جماعت اسلامی بھی اور دوسری سب دہشت گرد تنظیمیں ساتھ تھیں
سب نے اس قوم کو پاگل بنایا جو پہلے بھی کچھ سمجھ دار نہی تھی

اس کے بعد نواز شریف کا دور حکومت شروع ہوا ، بی بی اور زرداری کا ہوا
رہی سہی کسر بھی پوری ہو گئی

پھر مشرف آ گیا اپنا لچ تلنے
یاد رہے کہ ضیاء اور مشرف کے آنے کی کوئی اور وجہ نہی تھی ، صرف امریکی جنگوں میں امریکہ کا قلی بننا تھا
لیکن جو گند سیاستدانوں نے گھولا ہے وہ بھی اخیر ہو گئی ہے

;)جماعت اسلامی اور فضلو آج بھی اسلامی نظام لا رہے ہیں ، فیکٹری میں آڈر کر رکھا ہے ، ڈلیور ہو جاۓ گا جلد ہی
ان سب نے مل کر پاکستان کو فٹ بال بنایا ہوا ہے

نہی پاکستان فٹ بال نہی ہے بیس کروڑ زندہ لوگوں کا گھر ہے
 
saleem-bhai

Politcal Worker (100+ posts)
چچو چچو یہ کدھر سکاپی پیسٹ مارا ہے آپ کا الکھا تو نہیں لگتا کہیں قادیان سے تو نہیں آیا
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
انشا الله ، ایسا ہی ہو گا
عمران تمام لوٹوں کو زنجیر باندھ کے رکھے گا یہی میری بھی امید ہے
زندگی رہی، الیکشن ہوے اور اقتدار عمران کے نام ھوا تو دیکھ بھی لیں گے

بھائی ابھی لڑائی بہت لمبی ہے

YAR IK CAME IN POWER IN KPK WITH LOTAS EEVEN HIS CM

BUT U HAVE SEEN RESULTS NOW MORE THAN 70% CANDIDATES ARE PTI OR NEW IN KPK

TIME WILL TAKE PUNJAB WILL CHANGE

IN SHA ALLAH
 
Anuuge67

Chief Minister (5k+ posts)
Shah of Iran couldn't find a single country in the world who was willing to accept him..
Shah of Jati Mujrah and his Dakoo TRAITOR family of criminal Lohaars will face the same fate.

Case and point, UK.. He is cursed for the rest of his criminal life.. ADIALA is a blessing for him.

If he comes out.. DEAD in 5 minutes.

Thy Lord all MIGHTY and his judgement is front of US.

PAKISTANIO YOU ARE FREE... PAKISTAN ZINDABAD.
 
Aashoor Asim

Councller (250+ posts)
معذرت چاہتا ہوں سر ، شاید میں آپ کی بات نہیں سمجھ پایا

شکریہ شیر شاہ بھائی
اشور صاحب اپنے ہی آدمی ہیں اور غصہ بھی بر حق ، بندہ اتنی محنت سے تھریڈ بنائے اور کوئی میرے جیسا اس سے اتفاق نہ کرے تو بندہ کیا کرے

:):):)
 
Back
Top