کمال ہے ... اسٹیبلشمینٹ نواز کے خلاف ہو گئی ہے تو عمران عزیز ہو گیا ہے
اس سے بڑی چغد نہیں مار سکتے ؟
اسٹیبلشمینٹ نے عمران کو نواز جلاوطنی میں وزارت ڈیل کی پیشکش کی ... خان نے نہیں کی ؟
تقریبا پورا پاکستان اور اسٹیبلشمینٹ وزیرستان آپریشن کا حامی .. خان مخالف ... آپریشن ہو گیا تو خان قومی یکجہتی میں مخالفت سے دستبردار ہوا
اسٹیبلشمینٹ دھاندھلی دھرنے کو ختم کر کے مزاکرات کروانے پر مصر ... خان جوڈیشل کمیشن بنے تک
دھرنے پر موجود
مودی / جندال کے ڈائریکٹ ارایول پر اسٹیبلشمینٹ منہ میں گنگیاں ڈالے خاموش ... خان کی للکار
ڈان لیکس پر اسٹیبلشمینٹ خسی .... خان کی آج کے دن تک اصل رپورٹ سامنے لانے اور مرہم کو
ملزم نامزد کرنے پر اصرار
پانامہ لیکس پر تمام سیاسی جماعتوں بشمول اسٹیبلشمینٹ کا ٹھنڈ پروگرام اور کمیشن پر تکیہ ... خان سپریم کورٹ
میں ٹرائل پر اٹل اور سڑکوں پر در بدر ... بلآخر سپریم کورٹ کی مداخلت
اچانک خان کے بنی گالا کا ناجائز پراپرٹی کیس اور پھر ٨٠ فیصد منی ٹریل کے باوجود سپریم کورٹ کی دھمکیاں
کہ یہ ٢٠ فیصد نہیں تو تم بھی فارغ ... پھر جمائمہ کی وفا اور صادق و امین کی سند دینا
جہالت کی انتہا ہے کہ ٢٢ سالہ سیاسی جدوجہد میں کوئی مک مکا نہیں ... کوئی رو رعایت نہیں
لیکن پھر بھی اسٹیبلشمینٹ اسی کی ہمنوا .... کوئی عقل کو ہاتھ مارو
پاکستان کی سیاست کا یہی دستور ہے جہاں چھاؤں کی امید اسی طرف الیکٹایبلز کی دوڑ
اسٹیبلشمینٹ کا اصلی اور نسلی مہرا اس وقت ایک ہے ... چودھری نثار
جو یہ الیکشن ہار رہا ہے .... ٤ دن پہلے کی خبر دے دوں چودھری نثار
نے خان کی منتیں کی ہیں کہ پی ٹی آئی جائیں کرنا چاہتا ہوں ... خان نے
انکار کر دیا کہ ٹرین بہت آگے جا چکی آپ لیٹ ہو گئے
پی ٹی آئی .. اسٹیبلشمینٹ کو سوٹ ہی نہیں کرتی جب تک خان اس کا کپتان ہے
لہذا یہ اسٹیبلشمینٹ کے ساتھ والی لچ تل کر ... پٹواری ذہنیت کی عکاسی سے گریز فرمائیں