نمبر پورے ہو چکے،اگلے کتنے گھنٹوں میں عدم اعتماد کی تحریک آ جائے گی؟

7%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D9%85%D8%B9%D8%AA%D9%85%D8%A7%D8%AF.jpg

حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملے میں تیزی آگئی ہے، امکان ظاہر کیاجارہا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں تحریک پیش کردی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن کی جانب سے قائم کردہ 9 رکنی کمیٹی کے اجلاس میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد سے متعلق قومی اسمبلی میں عددی اکثریت سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تینوں جماعتوں کے نمائندگان نے حکومتی اراکین کے ساتھ ہونے والی پیش رفت کمیٹی کے سامنےرکھی اور عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کیلئے ضروری اقدامات پر بھی روشنی ڈالی گئی۔

اس موقع پر کمیٹی نے اپنی اپنی جماعت کی لیڈرشپ کو تحریک عدم اعتماد لانے کی سفارش کردی اور موقف اپنایا ہے کہ اپوزیشن کے پاس نمبر گیم پوری ہے لہذا جلد از جلد تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے۔

اجلاس میں سردار ایاز صادق ، خواجہ سعد رفیق اور رانا ثناءاللہ نے اپوزیشن کمیٹی میں مسلم لیگ ن ، یوسف رضا گیلانی ، راجا پرویز اشرف اور نوید قمر نے پیپلز پارٹی اور کامران مرتضی ، مولانا اسد محمود اور اکرم درانی نے جمیعت علماء اسلام کی نمائندگی کی۔

https://twitter.com/x/status/1499018320003149825
نجی ٹی وی چینل کے اسلام آباد میں رپورٹر عمران محمد نے اس حوالے سے اپنی ایک خبر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ ہے کہ اُن کے پاس تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر پورے ہیں اور آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں تحریک جمع کرادی جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1499031840757329922
مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کے قیام سے متعلق ابھی کوئی بات چیت نہیں ہوئی،ہمارا فوکس ہے کہ خزاں جائے، بہار آئے یا نہ آئے۔
 
Last edited by a moderator:

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
کتنے ممالک نے ثبوت جمع کرائے ؟​
میں بتاتا ہوں کہ کیا کیا ثبوت دئے گئے ہیں

لیکن ثبوت یہی چاہئے ہوتا ہے نا کہ جائداد کی ملکیت ثابت کریں، لیکن یہ ثبوت تو گوروں نے خود آف شور کمپنیوں کے ذریعے پوری دنیا کے کرپٹ حکمرانوں کو چھپانے کا طریقہ بتایا ہوا ھے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
میں بتاتا ہوں کہ کیا کیا ثبوت دئے گئے ہیں

لیکن ثبوت یہی چاہئے ہوتا ہے نا کہ جائداد کی ملکیت ثابت کریں، لیکن یہ ثبوت تو گوروں نے خود آف شور کمپنیوں کے ذریعے پوری دنیا کے کرپٹ حکمرانوں کو چھپانے کا طریقہ بتایا ہوا ھے

پھر تم خالی گیس کے غبارے بیچو ۔

نہ ثبوت ، نہ دعوی ، نہ کیس ، نہ مقدمہ ۔

لیکن جائیداد میری ہے ۔

لگے رہو منا بھائ ۔ بمبی پہنچ کر ہی رکنا ۔​
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

پھر تم خالی گیس کے غبارے بیچو ۔

نہ ثبوت ، نہ دعوی ، نہ کیس ، نہ مقدمہ ۔

لیکن جائیداد میری ہے ۔

لگے رہو منا بھائ ۔ بمبی پہنچ کر ہی رکنا ۔​
گیس زیادہ نہ ہوتی تو آپ کو سمجھ آتی کہ انھوں نے آف شور کمپنیوں اور سیکریسی کے قوانین کے تحت پورا ایک نظام بنایا ہوا ھے کہ جس کے ذریعے کرپٹ حکمران اپنا پیسہ وہاں لے کر جاتے ہیں اور پھر گورے ان حکمرانوں کو اپنی کٹھ پتلی کے طور پر استعمال کرتے ہیں

لیکن کیسز کی تفصیل بھی جلد ہی بھیج رہا ہوں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
گیس زیادہ نہ ہوتی تو آپ کو سمجھ آتی کہ انھوں نے آف شور کمپنیوں اور سیکریسی کے قوانین کے تحت پورا ایک نظام بنایا ہوا ھے کہ جس کے ذریعے کرپٹ حکمران اپنا پیسہ وہاں لے کر جاتے ہیں اور پھر گورے ان حکمرانوں کو اپنی کٹھ پتلی کے طور پر استعمال کرتے ہیں

لیکن کیسز کی تفصیل بھی جلد ہی بھیج رہا ہوں

قائل ہوگئے ہیں بھائ تیرے مسلسل اصرار کے۔

کھایا پیا کچھ نہیں ، گلاس توڑا بارہ آنے

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

قائل ہوگئے ہیں بھائ تیرے مسلسل اصرار کے۔

کھایا پیا کچھ نہیں ، گلاس توڑا بارہ آنے

باقی ساری دنیا لندن کو دنیا بھر(یو کے کے علاوہ) کے کرپٹ لوگوں کے لئے جنت مانتی ھے، آپ کسی کی محبت میں ایسا نہ مانیں تو آپ کی مرضی

فرض کریں میں پاکستان میں ایک غیر ملکی کمپنی کو ٹھیکہ دینے پر ایک ارب لیتا ہوں جو کہ وہ کمپنی میرے آف شور کمپنی کے اکاؤنٹ میں ڈال دیتی ھے، اب میں لندن میں ایک مختلف آف شور کمپنی کے نام پر اسی ایک ارب سے لندن میں جائدادیں بنا لیتا ہوں، اب آپ میرے کے خلاف ثبوت لا کر لندن کے ججوں کے ذریعے وہ ایک ارب کیسے لندن سے واپس لے کر جاؤ گے؟؟؟
 
بڑی کوشش کے بعد تم نے یہ تیر مارا ہے ۔ کیا تم یہ بات اپنے ملک میں بغیر ثبوت ثابت کر سکتے ہو کہ کسی ایک مخصوص منصوبے میں کوئ کمیشن لیا گیا ہے ؟

جواب ھاں یا نا میں دو ۔

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے حکومت پاکستان کی مدد اور سہولت کے ساتھ شریف برادران کے اکاؤنٹ کی بیس ماہ سے زیادہ مکمل چھان بین کی ہے ۔

شہزاد اکبر کو لات مارنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ حکومت میں رھتے ہوئے ھر قسم کے وسائل کی دستیابی کے باوجود نیشنل کرائم ایجنسی کو منی لانڈرنگ کے کوئ ثبوت فراھم نہ کیے جاسکے ۔

برطانیہ میں اس آسانی سے کوئ جائیداد نہیں لے سکتا جتنی آسانی سے تم نے دو سطروں میں بیان کر دیا ہے ۔ کوئ بھی فنڈ لانے کے لیے بینکنگ چینل کی ضرورت ہوتی ہے جس سے منی ٹریل مل سکے ۔ شریف برادران پہ پاؤڈری منی لانڈرنگ کے الزامات لگاتا ہے جبکہ آف شور کمپنیز تو قانون کے مطابق ہیں اور خود پاؤڈری کا بھی ایک آف شور کمپنی اکا ؤ نٹ تھا ۔

زیادہ چالاک بننے کی ضرورت نہیں ۔ منی لانڈرنگ کے ذریعے ایسے ناجائز کمائ کے پیسے کی منتقلی ثابت کرواور کیس دائر کرکے جائیدادیں وصول کرلو ۔

باقی سب شور و غوغا کے علاوہ اور کچھ نہیں ۔​
 
کیس ثابت کرو۔۔۔ میں بھی تو وہی کہہ رہا ہوں کہ میں نے ایک کمپنی سے ایک ارب کی رشوت اپنے آف شور اکاؤنٹ میں لے کر لندن میں آف شور کمپنی کے نام پر ایک ارب کی
جائداد لی، اب ثابت کرو کہ میں کس ٹھیکے سے کمیشن لیا؟؟؟

کیا شریف فیملی نے ثابت کیا کہ کس پیسے سے انھوں فلیٹس خریدے تھے؟؟؟
 
تمہارے مٹر دماغ میں یہ بات نہیں آرھی کہ جائیدادیں لندن میں نواز شریف کے نام پر نہیں ہیں ۔ ثبوت مانگنے کے لیے اور جائیدادوں پر قبضہ کے لیے لندن میں کیس داخل کروانا پڑے گا اور اپنے ثبوت جمع کروانے پڑیں گے ۔اور جوابا" پھر نواز شریف سے عدالت ثبوت مانگے گی اور مطمئین نہ ہونے پر یہ جائیدادیں ضبط کر لی جائیں گی ۔

تمہارے چھوٹے دماغ میں شاید یہ بات ٹک نہیں رھی کہ بیرون ملک تمہارے چمی مین کے قوانین لا گو نہیں ہوتے نا ہی وٹز اپ کالز پہ فیصلے کیے جاتے ہیں اور نہ ہی ملزم کو محض شک کی بنا پر مجرم قرار دے کر جیل بھیج دیا جاتا ہے ۔

شاید کوکین کی مسلسل فراھمی نے دماغی خلیوں پر مضر اثرات چھوڑے ہیں ۔
 
کیس ثابت کرو۔۔۔ میں نے ایک وزیر کے طور پر ایک غیر ملکی کمپنی سے ایک ارب کی رشوت اپنے آف شور اکاؤنٹ میں لے کر لندن میں اپنے بچوں کے نام پر آف شور کمپنی کے نام پر ایک ارب کی
جائداد لی، اب ثابت کرو کہ میں نے کس ٹھیکے سے کمیشن لیا اور لندن کے ججوں سے اپنے ایک ارب واپس لے جاؤ؟؟؟

اور جب آف شور کمپنی میرے بچوں کی ہے تو کس منہ سے میرے سے ایک ارب مانگ رہے ہو؟؟؟
 
اللہ معافی دے تم لوگوں سے ، یہ تمہاری الزامات کی پوٹلی تو کبھی بند نہیں ہوسکتی ۔

۔ "میں نے وزیر کے طور پر ایک غیر ملکی کمپنی سے ایک ارب کی رشوت لی " ۔

اپنی اس اسٹیٹمنٹ کو ثابت کرو ۔​
 
مثال دے رہا ہوں کہ اگر یہ صورتحال ہو تو کیا میرے بچوں سے ایک ارب واپس مانگ سکتے ہو؟

کیا ثابت کر سکتے ہو کہ کس ٹھیکے سے میں نے رشوت لی؟

لندن کے ججوں سے کیسے ایک ارب واپس لو گے؟؟؟
 
مثال نہیں یہ فرض ہے، قیاس ہے ۔

کسی بھی دلیل کے پیچھے کچھ معنوی ، حقیقی اور بنیادی اصول ہوتے ہیں جن کی روشنی میں یہ آگے بڑھتی ہے ۔

تمہاری دلیل کے پیچھے ۔ بغض ، شبہ، الزام اور حسرت ہے ۔
 
تمہیں، فرض، قیاس یا بغض یا کسی چیز سے بھی مطلب نہیں،

تم نے صرف وہ قانونی طریقہ بتانا ھے کہ کہ میرے بچوں سے لوٹے ہوئے ایک ارب کیسے واپس مانگو گے؟؟؟

تم لندن کے ججوں کو کیا ثبوت دو گے کہ وہ تمہیں ایک ارب لوٹے ہوئے پیسے واپس کر دیں؟؟؟
 
میں سب سے پہلے تو اپنا چلمچی جیسا منہ بند کروں گا اور اپنی ذاتی پرخاش اور بغض کو پچھوڑے
میں ڈال کے اپنے ملکی مفاد کے لیے اپنا الائچی جتنے دماغ کو تکلیف محنت دونگا ۔

دوئم میں لندن میں سب سے اعلی انوسٹیگیشن ایجنسی کو ھائر کرونگا اور جتنے بھی جائز دستاویزات ، اور ثبوت درکار ہونگے ، ان کی حصولی کے لیے کام کرونگا ۔ اور عدالت میں کیس دائر کروں گا۔

اور اس سے پہلے میں تم جیسے بنارسی مشیروں ، اور جعلی حمایتوں سے چھٹکارا حاصل کروں گا ۔​
 
Last edited:

کون سا ثبوت چاہئے تمہیں؟ نام لو میں خود دے دیتا ہوں، کیا تمہیں جائدادوں کی ملکیت چاہئے تو وہ میرے بچوں کی ایک آف شور کمپنی کے نام ہیں جس کے کاغذات تمہیں دے سکتا ہوں

یہی کچھ چاہئے یا کچھ اور بھی؟؟؟
 
مقدمہ دائر کرو ، مقدمہ

چوچو ، بھانڈے کوچو

حد ہے یار​
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
مقدمہ دائر کرو ، مقدمہ

چوچو ، بھانڈے کوچو

حد ہے یار​
اوہ بھائی وہی تو کہہ رہا ہوں جو ثبوت مانگو گے، میں خود دوں گا، تم بس یہ بتا دو کہ مقدمہ درج کرنے کے لئے کون کون سا ثبوت چاہئے تمہیں؟؟؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اوہ بھائی وہی تو کہہ رہا ہوں جو ثبوت مانگو گے، میں خود دوں گا، تم بس یہ بتا دو کہ مقدمہ درج کرنے کے لئے کون کون سا ثبوت چاہئے تمہیں؟؟؟

ابے کیا ہوگیا ہے تجھے ۔ تیرا الٹا لٹو تو نہیں چل گیا ۔

ثبوت مجھے نہیں لندن کی عدالت کو چاھیں ۔

کہیں ردی کا ٹرک نہ بھجوادینا ۔

اور ھاں ثبوتوں سے پہلے مقدمہ درج کروانا نہ بھولنا۔

تم لوگوں کا کچھ بھروسہ نہیں ، عدالت کے باھر ، بغیر مقدمے کے کنٹینر پر خٹک ڈانس شروع کردو ۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

ابے کیا ہوگیا ہے تجھے ۔ تیرا الٹا لٹو تو نہیں چل گیا ۔

ثبوت مجھے نہیں لندن کی عدالت کو چاھیں ۔

کہیں ردی کا ٹرک نہ بھجوادینا ۔

اور ھاں ثبوتوں سے پہلے مقدمہ درج کروانا نہ بھولنا۔

تم لوگوں کا کچھ بھروسہ نہیں ، عدالت کے باھر ، بغیر مقدمے کے کنٹینر پر خٹک ڈانس شروع کردو ۔

پہلے یہ تو بتاؤ کہ ثبوت چاہئے کون سا؟؟؟

گوروں کی ایجنسی کو ثبوت اکٹھے کرنے کا بول رہے تھے اور ابھی تک یہ ہی نہیں علم کہ ثبوت چاہئے کون سا؟؟؟