نمبر پورے ہو چکے،اگلے کتنے گھنٹوں میں عدم اعتماد کی تحریک آ جائے گی؟

7%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D9%85%D8%B9%D8%AA%D9%85%D8%A7%D8%AF.jpg

حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملے میں تیزی آگئی ہے، امکان ظاہر کیاجارہا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں تحریک پیش کردی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن کی جانب سے قائم کردہ 9 رکنی کمیٹی کے اجلاس میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد سے متعلق قومی اسمبلی میں عددی اکثریت سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تینوں جماعتوں کے نمائندگان نے حکومتی اراکین کے ساتھ ہونے والی پیش رفت کمیٹی کے سامنےرکھی اور عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کیلئے ضروری اقدامات پر بھی روشنی ڈالی گئی۔


اس موقع پر کمیٹی نے اپنی اپنی جماعت کی لیڈرشپ کو تحریک عدم اعتماد لانے کی سفارش کردی اور موقف اپنایا ہے کہ اپوزیشن کے پاس نمبر گیم پوری ہے لہذا جلد از جلد تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے۔

اجلاس میں سردار ایاز صادق ، خواجہ سعد رفیق اور رانا ثناءاللہ نے اپوزیشن کمیٹی میں مسلم لیگ ن ، یوسف رضا گیلانی ، راجا پرویز اشرف اور نوید قمر نے پیپلز پارٹی اور کامران مرتضی ، مولانا اسد محمود اور اکرم درانی نے جمیعت علماء اسلام کی نمائندگی کی۔

https://twitter.com/x/status/1499018320003149825
نجی ٹی وی چینل کے اسلام آباد میں رپورٹر عمران محمد نے اس حوالے سے اپنی ایک خبر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ ہے کہ اُن کے پاس تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر پورے ہیں اور آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں تحریک جمع کرادی جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1499031840757329922
مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کے قیام سے متعلق ابھی کوئی بات چیت نہیں ہوئی،ہمارا فوکس ہے کہ خزاں جائے، بہار آئے یا نہ آئے۔
 
Last edited by a moderator:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی آپ کے ہاتھ میں کسی نے غلط شیشہ
(convex lense)
دے دیا ھے جو کہ آپ کو الٹی تصویر دیکھا رہا ھے، پاگل کتوں نے ہی تو ہم مالکوں کو کاٹ کاٹ کر لندن فلیٹس اور سرے محل بنائے ہیں

تم کوکینی کے ساتھ رہ رہ کر باولے ہو گئے ہو ۔ کسی اچھے ڈاکٹر سے رابطہ کرو ۔​
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پاؤڈری کو ہٹا کر کنجروں کو حکومت میں لانے کیلئے کمپین کرنے والا پٹواری کھوتا

ھلا ؟ ایہہ پوڈری پسند جے ۔ اوئے پھلیا لوکا ۔ ایہہ گھر دا سامان وی بیچ پوڈر کھاوے گا​
 

eccentric

MPA (400+ posts)
پاؤڈری کو باھر نکالنے کے لیے ان ہی لوگوں کی ضرورت ہے ، کعبے کے امام کی نہیں ? ۔​
Do numberiyon ko tum jaisi tawaifann, teri padaish main bh zaroor powder k amal dhakal ha, jbhi powder powder krta phrta ha.
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
All thieves,money launderers,drug dealers,rapists,khusray,fake molvis and anti Pakistan elements are uniting to overthrow an honest leader who is doing his best for Pakistan.These dakoos have done nothing for Pakistan.They have stolen tax payers’s money and laundered it to offshore tax havens.
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
تم کوکینی کے ساتھ رہ رہ کر باولے ہو گئے ہو ۔ کسی اچھے ڈاکٹر سے رابطہ کرو ۔​
اپنی اصلیت دکھانے کی وجہ دلیل نہ ہونا بنی یا لندن فلیٹس اور سرے محل بنانے والے باؤلے کتوں کی محبت وجہ بنی؟؟؟
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی اصلیت دکھانے کی وجہ دلیل نہ ہونا بنی یا لندن فلیٹس اور سرے محل بنانے والے باؤلے کتوں کی محبت وجہ بنی؟؟؟

کونسی دلیل پاؤڈری لیڈر شپ قبول کرے گی ؟ شیخ رشید چپراسی کی دلیل، بابر حیوان مراسی کی دلیل یا فردوس حیوان فحاشی کی دلیل ؟​
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
کونسی دلیل پاؤڈری لیڈر شپ قبول کرے گی ؟ شیخ رشید چپراسی کی دلیل، بابر حیوان مراسی کی دلیل یا فردوس حیوان فحاشی کی دلیل ؟​
باؤلے کتے وہ تھے کہ جو ہم مالکوں(عوام) کو کاٹ کاٹ کر لندن میں فلیٹس اور سرے محل بنا رہے تھے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
باؤلے کتے وہ تھے کہ جو ہم مالکوں(عوام) کو کاٹ کاٹ کر لندن میں فلیٹس اور سرے محل بنا رہے تھے

تم نے ابھی بھی سبق نہیں سیکھا ۔ شیدی ٹلا ، بابر حیوان ، فردوس حیوان ، بڑا چور ، چھوٹا ڈاکو، سارے لوٹے ، سارے موٹے ۔ سب کو پناہ دینے والے پاؤڈری کو لیڈر تسلیم کرنے والوں کو اپنا دماغی معائنہ کروانا چاھیے ۔ یہ میرا مخلص مشورہ ہے ۔ لیکن تم لوگوں میں اکڑ اور بھونسا خوب ٹھوک ٹھوک کے بھر رکھا ہے ۔​
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ایک کہتا ہے چوبیس گھنٹے میں عدم اعتماد لائیں گے دوسرا کہتا ہے پانچ دن میں استعفیٰ دو۔۔
اب حالات کا خود ہی اندازہ لگا لیں لگتا ہے اس بار بھی اپوزیشن والوں کی اس فورم پر دھماچوکڑی کا وہی نتیجہ نکلے گا یعنی ٹائیں ٹائین فش۔۔۔
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
تم نے ابھی بھی سبق نہیں سیکھا ۔ شیدی ٹلا ، بابر حیوان ، فردوس حیوان ، بڑا چور ، چھوٹا ڈاکو، سارے لوٹے ، سارے موٹے ۔ سب کو پناہ دینے والے پاؤڈری کو لیڈر تسلیم کرنے والوں کو اپنا دماغی معائنہ کروانا چاھیے ۔ یہ میرا مخلص مشورہ ہے ۔ لیکن تم لوگوں میں اکڑ اور بھونسا خوب ٹھوک ٹھوک کے بھر رکھا ہے ۔​
ان سب کو آپ کے میاں جی نے دس سالوں جیلوں میں ڈالنا تو دور کی بات، ایک کیس بھی نئیں کیا، کیا کتی چوروں سے ملی ہوئی تھی؟؟؟
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ان سب کو آپ کے میاں جی نے دس سالوں جیلوں میں ڈالنا تو دور کی بات، ایک کیس بھی نئیں کیا، کیا کتی چوروں سے ملی ہوئی تھی؟؟؟

اسی لیے پاؤڈری نے ان میں سے وزیر داخلہ ، مشیر پارلیمنٹ اور وزیر خزانہ چنے ہیں ۔ بات تو تیری دل کو لگتی ہے ۔​
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
saari timeline kutam kut hoi wi hey.... ? ? ? ?
اور عوام کو کاٹ کر باؤل
اسی لیے پاؤڈری نے ان میں سے وزیر داخلہ ، مشیر پارلیمنٹ اور وزیر خزانہ چنے ہیں ۔ بات تو تیری دل کو لگتی ہے ۔​
ان کو چن کر باؤلے کتوں کو ہمیں کاٹ کاٹ کر لندن فلیٹس اور سرے محل بنانے کا موقع نہ دے کر واقعی ہی میں زیادتی کی ھے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اور عوام کو کاٹ کر باؤل

ان کو چن کر باؤلے کتوں کو ہمیں کاٹ کاٹ کر لندن فلیٹس اور سرے محل بنانے کا موقع نہ دے کر واقعی ہی میں زیادتی کی ھے


اتنا تو اندھا بھی اندازہ کرسکتا ہے کہ تم کسطرح یک رخی تختے پر سفر کر رھے ہو ۔ انسان کے پاس اپنے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کی دلیل نہ ہو تو پھر وہ وہی کرتا ہے جو تم کر رھے ہو ۔​