نمبر پورے ہو چکے،اگلے کتنے گھنٹوں میں عدم اعتماد کی تحریک آ جائے گی؟

7%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D9%85%D8%B9%D8%AA%D9%85%D8%A7%D8%AF.jpg

حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملے میں تیزی آگئی ہے، امکان ظاہر کیاجارہا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں تحریک پیش کردی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن کی جانب سے قائم کردہ 9 رکنی کمیٹی کے اجلاس میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد سے متعلق قومی اسمبلی میں عددی اکثریت سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تینوں جماعتوں کے نمائندگان نے حکومتی اراکین کے ساتھ ہونے والی پیش رفت کمیٹی کے سامنےرکھی اور عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کیلئے ضروری اقدامات پر بھی روشنی ڈالی گئی۔

اس موقع پر کمیٹی نے اپنی اپنی جماعت کی لیڈرشپ کو تحریک عدم اعتماد لانے کی سفارش کردی اور موقف اپنایا ہے کہ اپوزیشن کے پاس نمبر گیم پوری ہے لہذا جلد از جلد تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے۔

اجلاس میں سردار ایاز صادق ، خواجہ سعد رفیق اور رانا ثناءاللہ نے اپوزیشن کمیٹی میں مسلم لیگ ن ، یوسف رضا گیلانی ، راجا پرویز اشرف اور نوید قمر نے پیپلز پارٹی اور کامران مرتضی ، مولانا اسد محمود اور اکرم درانی نے جمیعت علماء اسلام کی نمائندگی کی۔

https://twitter.com/x/status/1499018320003149825
نجی ٹی وی چینل کے اسلام آباد میں رپورٹر عمران محمد نے اس حوالے سے اپنی ایک خبر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ ہے کہ اُن کے پاس تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر پورے ہیں اور آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں تحریک جمع کرادی جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1499031840757329922
مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کے قیام سے متعلق ابھی کوئی بات چیت نہیں ہوئی،ہمارا فوکس ہے کہ خزاں جائے، بہار آئے یا نہ آئے۔
 
Last edited by a moderator:

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اتنا تو اندھا بھی اندازہ کرسکتا ہے کہ تم کسطرح یک رخی تختے پر سفر کر رھے ہو ۔ انسان کے پاس اپنے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کی دلیل نہ ہو تو پھر وہ وہی کرتا ہے جو تم کر رھے ہو ۔​
کیا یہ سچ نہیں ھے کہ کرپشن کے پیسے سے سرے محل اور لندن فلیٹس بنائے گئے ہیں؟؟؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہ سچ نہیں ھے کہ کرپشن کے پیسے سے سرے محل اور لندن فلیٹس بنائے گئے ہیں؟؟؟

سچ اور جھوٹ میرے قبول کرنے یا تمہارے کہنے سے ثابت نہیں ہوتا ۔

جائیدادیں لندن میں ہیں تو آسانی سے بحق سرکار ضبط کی جاسکتی ہیں ، لندن عدالت میں ثبوت فراھم کرو اور انہیں بحق پاکستانی عوام قبضے میں لے لو ۔

یہاں پر جھوٹی عدالت سجانے کی نوبت ان لوگوں کو پڑتی ہے جو عدالتوں میں اپنے بیانات کی نوعیت بدل کر اسے محض ایک سیاسی بیان قرار دیتے ہیں ۔

تمہاری پوسٹ بتا رہی ہے کہ تمہیں ان کرپٹ لوٹوں کو وزیر اور مشیر بنانے کے جواز کی کوئ قابل قبول منطق نہیں مل رہی ۔

صرف یہی کہوں گا کہ" لگے رہو منا بھائ "

کہہ رھا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت
جس کا جتنا ظرف ہے ، اتنا ہی وہ خاموش ہے ۔​
 
Last edited:

دماغ کام کر رہا ھے جناب کا؟؟؟

گوروں کو اتنا پاگل سمجھتے ہیں کہ وہ اربوں روپے بھی آپ کو واپس بھی کریں اور ان کے پاس پاکستان کو کنٹرول کرنے کا جو ہتھیار ھے وہ بھی ان کے ہاتھ سے نکل جائے؟؟؟
 
تو یہ وجہ ہے تمہارے اس طرح ٹرانے کی ؟

کیا تم نے ثبوت جمع کروائے ہیں ؟، مقدمہ دائر کیا ہے ؟ ، عدالت سے رجوع کیا ہے ؟

اس بکواسیات میں کتنا گند گھولو گے ؟
 
مقدمہ درج ہوا، میاں جی سے منی ٹریل مانگی گئی جس کے جواب میں قطری خط نکلا

تم باقی سب چیزیں چھوڑ دو، دل پر ہاتھ رکھ کہہ دو کہ سر محل اور لندن کے فلیٹس کرپشن کے پیسے سے نہیں بنے، بحث ختم۔۔۔
 
افسوس تمہاری جہالت پر ۔ جائیداد لندن میں ، مقدمہ بابے رحمتے کی عدالت میں ، فیصلہ اقامے پر ،

مبارکبادیں بنی غالہ میں ۔
نتیجہ صفر ۔

کیا کوئ بابا رحمتے لندن میں دستیاب نہیں ؟
 
جہالت۔۔۔۔ یہ ہے کہ تمہیں علم ہی نہیں کہ گوروں کے ملکوں میں کتنی کرپشن کی دولت پڑی ہوئی ھے اور وہ پاگل نئیں ہیں کہ کسی ملک کو واپس کریں بلکہ ایسے بندوں کو وہ اپنی کٹھ پتلی کے طور پر استعمال کرتے ہیں

کیا گوروں کے ملکوں میں دنیا بھر کے کرپٹ حکمران اشرافیہ کے پیسے نئیں پڑے ہوئے؟ اگر پڑے ہوئے ہیں تو کیا آج تک ان کی عدالتوں نے ایک ٹکہ واپس کیا ھے؟؟؟
 
جہالت ہی نہیں ، بے شرمی بھی انتہا پر ہے ۔

دنیا بھر میں مانے جانے والی بدعنوان ترین عدالت کے تعصب زدہ فیصلے کو گلے سے لگائے پھر رہے ہو ، اور جو بیرون ملک عدالتیں لوگوں میں انصاف بانٹ رہی ہیں ان کے بارے میں بغیر انہیں آزماۓ فتوے پہ فتوے دے رہے ہو ۔

اس سے زیادہ بڑی ناانصافی اپنے ذات سے اور کیا ہوسکتی ہے ۔ اللہ تم پہ رحم فرمائے اور تمہیں ذھنی خلفشار سے نجات دے ۔​
 
تمہاری طرح میں تمہیں گالیاں تو نہیں نکال سکتا لیکن ایک سادہ سا سوال پوچھا تھا کہ اگر جواب مل جائے تو۔۔۔

کیا گوروں کے ملکوں میں دنیا بھر کے کرپٹ حکمران اشرافیہ کے پیسے نئیں پڑے ہوئے؟ اگر پڑے ہوئے ہیں تو کیا آج تک تمہارے مطابق جو گوروں کی عدالتیں انصاف بانٹتی پھر رہی ہیں، کیا ان عدالتوں نے ایک ٹکہ واپس کیا ھے؟؟؟
 
دیکھ بھائ ، تیرا مسئلہ یہ ہے کہ دماغ تو ہے لیکن قوت پرواز نہیں ہے ۔ بیرون ممالک میں ھر قسم کے لوگوں کا پیسہ ہے ، اس میں کسی شک کی گنجائش نہیں ہے لیکن وہ سب ممالک اپنے ملک میں بنائے کوئے قانون اور قائدے کے مطابق چلتے ہیں ، حتی کہ اگر حکومتی عہدوں پر فائذ لوگ بھی اگر کسی مروجہ قانون کی خلاف ورزی کریں یا کرتے ہوئے پائے جائیں تو فورا" سے پہلے گھر جانا پڑتا ہے ۔

دوئم ان ممالک میں منی لانڈری کے خلاف انتہائ سخت قوانین رائج ہیں اور ان پر سختی سے عمل ہوتا ہے ۔ کیونکہ زیادہ تر منی لانڈرنگ کا پیسہ ڈرگ اسمگل کرنے کے کام آتا ہے یا اس کی وجہ سے منتقل ہوتا ہے ۔ برطانیہ کی عدالت انصاف کی فراوانی میں دنیا میں اپنا مقام رکھتی ہیں اور مانی جاتی ہیں ۔ میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ اگر کہیں دنیا میں انصاف کی حکمرانی کا سب سے نچلہ درجہ بھی عمل پیرا ہے تو وہ برطانوی عدالتوں میں پایا جاتا ہے ۔

اب تم ان کا مقابلہ اپنے چاچا رحمتے والی عدالتوں سے کر دیکھو ، لگ پتا جائے گا کہ کون انصاف دے رھا ہے اور کون لوگوں کو انصاف کے نام پر پھدو بنا رھا ہے ۔

ھاں یہ ضرور ہے کہ وھاں کی عدالتوں میں اخباری ردی کاغذ ثبوت کے طور پر پیش نہیں کیے جاسکتے بلکہ کسی کو مجرم ٹھہرانے کے لیے مضبوط اور پکے ثبوت درکار ہوتے ہیں ۔

جہاں تک نواز شریف کی جائیدادوں کا تعلق ہے ، تم عدالت میں مقدمہ دائر کیے بغیر ، اور ثبوتوں کی فراھمی کیے بغیر چاھتے ہو کہ یہ جائیدادیں تمہیں واپس مل جائیں جو ممکن نہیں ہے ۔

میں نواز شریف کو کرپشن سے بری ذمہ قرار نہیں دیتا ، ھر ایسے شخص کی تحقیقات ہونی چاھیں جو کسی عوامی عہدے پر رھا ہو ،لیکن اگر یہ مقدمات سیاسی رقابت کی بنیاد پر ذاتی دشمنی کی روشنی میں انتہائ یکطرفہ اور جانبدانہ ہوں تو پھر کوئ بھی فیصلہ اس قسم کی عدالت سے اور اس قسم کے حالات کی روشنی میں کسی بھی انصاف پسند اور سلجھے ہوئے شخص کے لیے قابل قبول نہیں ہوسکتا ۔

ذرا اندازہ تو لگاؤ اپنی عقل کا کہ تم چمی مین کی تشکیل کردہ عدالتوں کو انصاف پر مبنی عدالتیں تسلیم کرتے ہو ، یہ وہ شخص ہے جس کی اپنی کوئ کریڈیبلٹی نہیں اور انتہائ لچڑ ، لفنگا اور بے ننگ و نام شخص ہے جسے خود انہائ فاحشہ وڈیو کی برآمدگی پر جیل میں ہونا چاھیے ۔

اس سے زیادہ انسان کی انٹلیکچول ڈس اونسٹی اور کیا ہوسکتی ہے کہ اس قسم کے ماحول میں ، اس قسم کی عدالتوں کے متعصبانہ فیصلوں کو بنیاد بنا کر کسی بھی شخص کی تذلیل کا حق حاصل کرے ۔ جو تم اور تمہارے ساتھی اس ویب سائٹ پر مسلسل کر رہے ہو ۔

اپنی چارپائ کے نیچے بھی ڈانگ پھیرو ، کئ حرام الدھر ، بدعنوان آج بھی حرام کا کھا رہے ہونگے ۔​
 
بھائی تمہارا زور صرف پاکستان پر ھے جبکہ میں پوری دنیا کی بات کر رہا ہوں

آسانی کے لئے ایک سوال کر دیتا ہوں

کیا لندن میں دنیا بھر کے کرپٹ حکمران اشرافیہ کے پیسے موجود ہیں یا نئیں؟؟؟
 
یار تم کونسے اسکول میں پڑھے ہو ؟۔

میں تم سے سوال کرتا ہوں ۔

کیا امریکہ کے پاس ایٹمی ھتھیار ہیں ؟

کیا پاکستان کے ایٹمی ھتھیار امریکہ کے پاس ہیں ؟

میں امریکہ کی بات کررھا ہوں اور تم پاکستان کی پوچھل میں گھسے ہو ۔
 
یار بھائی میں ٹاٹ سکول میں پڑھا ہوں لیکن تم میرے سادہ سے سوال کا جواب ہاں یا نہ میں دے سکتے ہو یا نہیں؟؟؟

کیا لندن میں دنیا بھر کے کرپٹ حکمران اشرافیہ کے پیسے موجود ہیں یا نئیں؟؟؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یار بھائی میں ٹاٹ سکول میں پڑھا ہوں لیکن تم میرے سادہ سے سوال کا جواب ہاں یا نہ میں دے سکتے ہو یا نہیں؟؟؟

کیا لندن میں دنیا بھر کے کرپٹ حکمران اشرافیہ کے پیسے موجود ہیں یا نئیں؟؟؟

بیرون ممالک میں ھر قسم کے لوگوں کا پیسہ ہے ، اس میں کسی شک کی گنجائش نہیں ہے لیکن وہ سب ممالک اپنے ملک میں بنائے کوئے قانون اور قائدے کے مطابق چلتے ہیں ، حتی کہ اگر حکومتی عہدوں پر فائذ لوگ بھی اگر کسی مروجہ قانون کی خلاف ورزی کریں یا کرتے ہوئے پائے جائیں تو فورا" سے پہلے گھر جانا پڑتا ہے

اگر تم نے میری پوسٹ پڑھی ہوتی تو شاید تم یہ سوال دسویں مرتبہ نہ کرتے ۔

ٹاٹ کے اسکول کو بدنام کرنا چھوڑ دو اور اپنے اسکول کا صحیح نام بتاؤ۔

میں ٹاٹ کے اسکول میں پڑھا ہوں ، لیکن تمہاری طرح غائب دماغ نہیں رھتا تھا ۔​
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

اگر تم نے میری پوسٹ پڑھی ہوتی تو شاید تم یہ سوال دسویں مرتبہ نہ کرتے ۔

ٹاٹ کے اسکول کو بدنام کرنا چھوڑ دو اور اپنے اسکول کا صحیح نام بتاؤ۔

میں ٹاٹ کے اسکول میں پڑھا ہوں ، لیکن تمہاری طرح غائب دماغ نہیں رھتا تھا ۔​
نہ جانے کیوں آپ صاف جواب دینے سے گھبرا رہے ہیں کہ دنیا بھر کی کرپٹ اشرافیہ کا پیسہ لندن میں موجود ھے

جب طے ہو گیا کہ دنیا بھر کے کرپٹ اشرافیہ کا پیسہ لندن میں موجود ھے تو کسی ایک ایسے ملک کا نام بتا دیں کہ اس کو ایک ٹکہ بھی واپس کیا ہو لندن کی عدالتوں نے؟؟؟

یاد رہے کہ میں پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا کی بات کر رہا ہوں
 
تم لوگوں کا معاملہ " وکھرا" ہے ۔
تم سمجھنا اور جاننا نہیں چاھتے ۔

یقین کرو اگر ایک پش پشی کو بھی اتنے لفظوں میں سمجھاتا تو وہ بھی " میں نہ مانوں " سے باز آجاتا ۔

جا منے ، پہلے لندن کی عدالت میں کیس دائر کر ، چھلانگیں بعد میں مارنا ۔
 
وہی تو پوچھ رہا ہوں کہ لندن کی عدالتوں نے دنیا کے کتنے کرپٹ حکمرانوں کے پیسے آج تک واپس کئے ہیں؟؟؟

پاکستان کی بات نئیں ہو رہی دنیا کی بات کر رہا ہوں
 
کیا تم نے جائیداد کے بارے میں مقدمہ دائر کیا ؟​
 
میں پاکستان اور نوازشریف کی بات ہی نئیں کر رہا

میں تو یہ پوچھ رہا ہوں کہ پوری دنیا کی کرپٹ اشرافیہ کہ کرپشن کا پیسہ لندن میں پڑا ھے، تو لندن کے ججوں نے کتنے ملکوں کو ان کے پیسے واپس کئے ہیں؟؟؟
 
کتنے ممالک نے ثبوت جمع کرائے ؟​