نظام کو بدلنا ہے تونکلو ورنہ بچوں کی زندگیاں بھی سڑے نظام میں گزریں گی،فواد

3fawadimrankhanniko.jpg

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے عوام سے لانگ مارچ میں شریک ہونے کی بھرپور اپیل کی اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر قوم اس نظام کو بدلنا چاہتی ہے تو باہر نکلے ورنہ آپ کے بچوں کی زندگیاں بھی اس سڑے نظام میں گزریں گی۔

پریس کانفرنس میں فواد چودھری نے کہا کہ آج کا دن شہید ارشدشریف کے نام ہے۔ گزشتہ روز بھی ایک اور بزرگ صحافی چودھری غلام حسین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا لانگ مارچ ناکام ہوا تو قوم ناکام ہو گی۔


انہوں نے کہا کہ سینیٹر اعظم سواتی پر تشدد کیا گیا اور ملک میں ایسا تماشہ بنا ہوا ہے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ اگر نظام کو بدلنا چاہتے ہو تو گھر سے نکلو ورنہ بچوں کی زندگیاں بھی سڑے نظام میں گزریں گی۔ بند کمروں کے فیصلے کو مسترد کرنا چاہیے۔

فواد چودھری نے کہا اگر مارچ ناکام ہو گا تو قوم ناکام ہو گی لیکن اگر مارچ کامیاب ہوا تو عوام کامیاب ہوں گے۔ ایجنڈے کے تحت پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔ پی ٹی آئی بھی کوئی پرفیکٹ جماعت نہیں ہم میں بھی کمزوریاں ہوں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ جس نے سیاسی خودکشی کرنی ہے وہ طبقہ پی ٹی آئی کو چھوڑ سکتا ہے۔ پوری پارٹی عمران خان کے ساتھ ہے اور مزید لوگ عمران خان کے ساتھ جڑ رہے ہیں۔ آج وزیر اعظم کے فوکل پرسن مستعفی ہوئے ہیں اور مزید لوگ اب ن لیگ سے چھوڑ کر آرہے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ چاہے الٹے لٹک جائیں کچھ کر لیں ووٹ عمران خان کا ہے۔ پی ٹی آئی کو کوئی دھچکا نہیں لگنے والا، ہم پورے سال بھی جلسے کریں تو بھی ہمیں آئین اس کا حق دیتا ہے، ملکی مسائل کا حل نئے الیکشن ہیں اور حکومت الیکشن کی تاریخ دے ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

نیازی کا لونگ مارچ ایسے ہی سکڑ گیا ہے​

جیسے سردیوں میں چھوٹے بچوں کی لولی سکڑ جاتی ہے۔​

رانا ثناءاللہ​

 

umer amin

Minister (2k+ posts)

نیازی کا لونگ مارچ ایسے ہی سکڑ گیا ہے​

جیسے سردیوں میں چھوٹے بچوں کی لولی سکڑ جاتی ہے۔​

رانا ثناءاللہ​

jaisay tumhari niki or wadi baji ki phudi marnay kay baad meri luli sukar jatihay.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)

نیازی کا لونگ مارچ ایسے ہی سکڑ گیا ہے​

جیسے سردیوں میں چھوٹے بچوں کی لولی سکڑ جاتی ہے۔​

رانا ثناءاللہ​

Rana Chamgadar is a mass murderer,drug dealer and a terrorist.He is going to die a horrible death and it won’t be from natural causes.
 

Back
Top