نریندر، سرینڈر۔۔تھوڑا سا دباؤ ڈالو، ڈر کر بھاگ جاتے ہیں،راہول گاندھی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نریندر، سرینڈر۔۔
بی جے پی اور آرایس ایس والوں پر تھوڑا سا دباؤ ڈالو یہ ڈر کر بھاگ جاتے ہیں ،ٹرمپ نے اشارہ کیا، فون اٹھایا، کہا مودی، کیا کر رہے ہو؟ نریندر، سرینڈر،، جی حضور کرکے مودی نے ٹرمپ کی بات مان لی : راہول گاندھی
https://twitter.com/x/status/1929867955979907152
چبد دن پہلے ایک بزرگ سکھ نے سندور کی آتما رولی تھی، آج وزیر اعلٰی انڈین پنجاب نے اخیر کر دی۔۔۔ 😂

مودی کی ون نیشن، ون ہسبینڈ اسکیم
https://twitter.com/x/status/1929861500732108877
 
Last edited:

Back
Top