ان لوگوں کا کیا حال ہے جنہوں اللہ، فرشتوں، کتابوں، رسولوں اور یوم آخرت پر ایمان پر اضافے کر کے دین کا حلیہ بگاڑ دیا ہےان لوگوں کا کیا حال ہو گا جو امام مبین ، اولی الامر ، اہل ذکر یعنی اہل بیت پر ایمان نہیں لاتے اور در بدر بھٹکتے پھرتے ہیں
سبحان اللهان لوگوں کا کیا حال ہے جنہوں اللہ، فرشتوں، کتابوں، رسولوں اور یوم آخرت پر ایمان پر اضافے کر کے دین کا حلیہ بگاڑ دیا ہے
ہماری ایمانیات وہی پانچ ہیں جو میں نے بیان کر دیں
سبحان الله
پہلے چار خلفا پر ایمان کی شرط گول کر گئے ؟
ایمان مفصل ہی ایمان کی بنیاد ہے
سبحان الله
پہلے چار خلفا پر ایمان کی شرط گول کر گئے ؟
پھر آپ کے ہم مسلک صحابہ کے نام پر قتل و غارت گری کیوں کرتے ہیں ؟ہماری ایمانیات وہی پانچ ہیں جو میں نے بیان کر دیں
ہمیں ہمارے علما بتاتے ہیں کہ الله ،عدل ، رسول ، امامت ، قیامت پر ایمان ایسے نہیں کہ اپنے بڑوں کی دیکھا دیکھی کہنا شروع کر دیا کہ میں ان پر ایمان رکھتا ہوں ، بلکے اپنی عقل اور علم سے سمجھنا پڑے گا کہ یہ سب حق کیسے ہیںایمان مفصل ہی ایمان کی بنیاد ہے
جو کرتے ہیں ان سے پوچھو بھائی
پھر آپ کے ہم مسلک صحابہ کے نام پر قتل و غارت گری کیوں کرتے ہیں ؟
. . .
مکر جانا آپ کا سب سے بڑا ہتھیار ہے
میں نے مفتی معسود اور ملا عبدل عزیز کو خود سنا ہےجو کرتے ہیں ان سے پوچھو بھائی
اور بغیر جانے بوجھے الزام تراشی سے پرہیز
آئی سمجھ
Sher-Kok
میں نے مفتی معسود اور ملا عبدل عزیز کو خود سنا ہے
خیر آپ اگر یہ عقیدہ نہیں رکھتے تو الله آپ کو جزا دے ، آمین
. . . . .
نوٹ : آپ اگر چاہیں تو مجھ سے امام مبین ، اولی الامر ، اہل ذکر ، اہل بیت سے متعلقہ آیات پوچھ سکتے ہیں