نان فائلر مزدور اور جاہل درندہ کپتان نیازی راج

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
وہ دودھ کی دکان پر گیا وہاں اس نے سو کا دودھ خریدا جو پہلے سے مقدار میں کم تھا اس پر وہ سترہ روپے سیل ٹیکس کے ساتھ کپتان نیازی کی درندگی کے نۓ ٹیکس بھی ادا کر چکا تھا

So ropay ka Dabay ka dodh kidar sy milta

Khulay dodh par sales tax nai hy kyn k wo tax daita hy nai govt ko

aik ghareeb mazdoor Daabay k doodh afford he nai kar sakta
غریب ڈبے کا دودھ افورڈ کر سکتا ہے چاۓ بنانے کے لیے
حکومت ہر دکان سے ٹیکس لیتی ہے آپ کسی سے بھی جا کر پوچھ لو وہ بتاۓ گا اس کی انکم پر ٹیکس ہو گا جس میں سیل ٹیکس شامل ہو گا
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Ek Admi chiryan zebha ker raha thaa oor sath sath Ro Be raha thaa. Log ussay dekh ker kah rehay thay dekho Essay chryhan zebha kernay ka kitna dukh hu raha ha.
Ek dosray admi nay kaha ess ka rona na dekho ess kay hath dekho kitni tezie sey cheryan kat raha ha.

Ager app ko bat samjh Aa ge ha tu pher app samjh lain yeh he Zardari oor Nawaz Shreef ker rehay hain
ess qoum kay sath.
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Aao Sub hath utha ker Dil sey duwa kertay hain
Ya Allha tu Sub janta ha ager Imran nay hmary mulk
ko nuqsan phunchaya ha tu Essay tabha ker day oor ager Nawaz oor Zardari nay nuqsan phuncha ha
tu un ko oor un ke nasloon ko tabha ker day.
Allha huma Ameen, Suma ameen
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
this is terrible
D8xXhhIXoAASBtq.jpg
Ro nahi, enjoy kar. tera baap zaleel ho raha hai magar mulk ka bhala ho raha hai
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Ek Admi chiryan zebha ker raha thaa oor sath sath Ro Be raha thaa. Log ussay dekh ker kah rehay thay dekho Essay chryhan zebha kernay ka kitna dukh hu raha ha.
Ek dosray admi nay kaha ess ka rona na dekho ess kay hath dekho kitni tezie sey cheryan kat raha ha.

Ager app ko bat samjh Aa ge ha tu pher app samjh lain yeh he Zardari oor Nawaz Shreef ker rehay hain
ess qoum kay sath.
یہ بات تو کپتان نیازی پر فٹ آتی ہے ایک طرف ٹیکسوں کی بھرمار اور دوسری طرف پٹ سیاپا
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات تو کپتان نیازی پر فٹ آتی ہے ایک طرف ٹیکسوں کی بھرمار اور دوسری طرف پٹ سیاپا
God knows better kess per Keya fit aa raha ha. App agr ab be Zardari oor Nawaz ko defend ker rahay hain tu pher app kay jazba ko mubark bad deni tu banti ha.
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
ایک بابا قائد اعظم نے اللہ کی مہربانی سے یہ ملک دیا اس قوم کو، اسکے بعد ستر سال سے سب حکمرانوں نے لوٹا ہی ہے دیا کچھ نہیں۔

جناب خان صاحب بھی کوئی دودھ شہد کی نہریں نہیں بہانے والے، ٹائم پاس کے سوا کچھ بھی نہیں، عوام کی خوشحالی کا نعرہ لگانے والے، عوام کی بینڈ بجا رہے ہیں، ان زرداریوں اور شریفوں کو بند کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، مزید بوجھ ہی پڑ رہا ہے انکے پروٹوکول اور علاج کے ڈرامے کا، لوٹا ہوا پیسہ واپس لاؤ بس اور عوام کو ریلیف دو۔
 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
وہ بوڑھا شخص عمر میں کپتان نیازی سے بڑا تھا اس کے ہاتھ میں کدال اور آنکھوں میں پانچ چھوٹے بچےتھے جو والد کے انتقال کے بعد یتیم ہو چکے تھے جن کی خاطر وہ اس نحیف جسم کے ساتھ مزدوری کر رہا تھا . آرام کرنے کی عمر میں کدال چلاتے دیکھ کر ہر کوئی افسردہ ہو جاتا تھا آخر وہ کیا کرتا اس کے پاس کوئی اے ٹی ایم مشین نہیں تھی اسے کپتان نیازی کے برعکس اپنا گھر خود چلانا تھا . دن کے آخر میں اسے پانچ سو روپے دیہاڑی ملی یہ ہی جمع پونجی اس کے بچوں کا پیٹ پالنے کا سامان تھی . وہ دودھ کی دکان پر گیا وہاں اس نے سو کا دودھ خریدا جو پہلے سے مقدار میں کم تھا اس پر وہ سترہ روپے سیل ٹیکس کے ساتھ کپتان نیازی کی درندگی کے نۓ ٹیکس بھی ادا کر چکا تھا . سو روپے میں سے بیس روپے سرکاری خزانے میں جمع کروا چکا تھا . اسی طرح مہنگا آٹا مہنگی چینی اور مہنگے چاول خریدنے کے بعد اس کی جیب خالی ہی چکی تھی لیکن جو راشن پہلے تین دن کا آتا تھا اب اس درندہ نیازی راج میں ایک دن کا تھا . وہ پانچ سو میں سے ڈیڑھ سو حکومتی خزانے میں جمع کروا چکا تھا
اچانک اس کی نظر ٹیلیوزن سکرین پر پڑی جاہل درندہ کپتان نیازی کہ رہا تھا صرف ایک فیصد لوگ ٹیکس دیتے ہیں جب کہ وہ جانتا تھا کہ اسی درندے کے ٹیکسوں کی وجہ سے ملک میں مہنگائی بڑھ رہی تھی یہ سن کر اس کا کلیجہ پھٹ چکا تھا آخر وہ ڈیڑھ سو جو اس نے ٹیکس کی مد میں حکومتی خزانے میں جمع کروایا اس سے وہ اپنے بچوں کے لیے پھل اور کھلونے خرید سکتا تھا اپنا خواھشات کا گل گھونٹ کر حکومت کا پیٹ بھر کر بھی اسے اس جاہل کپتان نیازی نے ٹیکس نہ دھندہ ہونے کا تعنا مار دیا تھا
ابھی اس غریب شخص کی مشکلات کم نہ ہوئی تھیں چھوٹی پوتی بیمار ہو گئی تو وہ اسے ہسپتال لے گیا وہاں بھی کپتان نیازی کی درندگی نے وہشت پھیلا رکھی تھی مفت پرچی اب بیس روپے کی تھی اور مفت ادویات کا خاتمہ ہو چکا تھا اور جو ادویات میڈیکل سٹور پر تھیں وہ اس کی پہنچ سے دور تھیں درندہ کپتان نیازی عوام کا این ایف سی ایوارڈ کا پیسہ خاص ادارے کی جھولی میں ڈال کر غریبوں کی کھال کھینچ چکا تھا . اب وہ غریب شخص سوچنے پر مجبور ہو چکا تھا کہ اتنی مہنگائی کرنے کے بعد اور عوام کی کھال ادھیڑنے کے بعد بھی درندہ کپتان نیازی اس سے صحت و تعلیم کی سہولتیں نہیں دے سکتا تو اس سے لیا گیا جبری ٹیکس کن کھاتوں میں جاتا ہے . اس غریب کو کیا پتا تھا کہ درندہ کپتان نیازی اس کے ٹیکس کا پیسہ سٹاک مارکیٹ میں بروکروں پر لٹا رہا ہے اور اشرافیہ کا پیٹ بھر رہا ہے
اب ایک نان فائلر مزدور جاہل درندہ کپتان نیازی راج میں بھیڑ بکری بن چکا تھا . کپتان نیازی نے تمام نان فائلروں سے صحت اور تعلیم چھین لینے کے عزم کا عیادہ کر لیا تھا .وہ چاہتا تھا کہ دس ہزار ارب ٹیکس اکٹھا کرے . یہ ایک ہی صورت ممکن تھا کہ غریبوں کو دو کی بجاۓ ایک روٹی تک محدود کر دیا جاۓ یہ تھی اصل مدینے کی ریاست جس میں غریب کی کھال ادھیڑ کر بوٹوں کے تسمے بناۓ جاتے تھے
tumharee pichwarey se nikltey hoey dhooan ko daikh bohut sakoon mila.....
IK tu ne sab begharat chroon ki vakaee cheekhain nklwa dee hain.....
pehley nawazey khotey k khota khoor bhonktey they...
ab zardari kuttey k pilley ro rahy hain....

GEO IK. SALUTE
 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
غریب ڈبے کا دودھ افورڈ کر سکتا ہے چاۓ بنانے کے لیے
حکومت ہر دکان سے ٹیکس لیتی ہے آپ کسی سے بھی جا کر پوچھ لو وہ بتاۓ گا اس کی انکم پر ٹیکس ہو گا جس میں سیل ٹیکس شامل ہو گا


Apni ghlati man lainay main he behtri hoti hy

Na ka aur ghlat baat kar k defend karny lugain

Take care
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان بھی تیار رہے جس نے معیشت ڈبوئی
اور وہ بھی تیار رہیں جو دہشت گردوں کی فصلیں اگاتے رہے
سب کا حساب ہو گا یہ دھرتی کسی کو نہیں بخشے گی
پاکستاني رياست کا سويا ہوا وہ شير جاگ اٹھا ہے جس کي خبر اقبال نے دي تھي
نکل کے صحرا سے جس نے روما کي سلطنت کو الٹ ديا تھا
سنا ہے يہ قدسيوں سے ميں نے ، وہ شير پھر ہوشيار ہو گا
 

Back
Top