ArtistSajid
Citizen
ایک اور جھوٹ ؟؟
یہ 2012 میں ٹویٹ کیا گیا، کہ میں نے مریم صفدر سے مریم نواز نام گیارہ سال پہلے تبدیل کر دیا تھا
لیکن دستاویزات اور پاسپورٹ تو کچھ اور ہی بتاتے،
پاسپورٹ 2008 میں بنا جس پر مریم صفدر ہی لکھا ہوا ہے
بات چھوٹی ہو یا بڑی، بولنا جھوٹ ہی سیکھا ہے اس خاندان نے

Tweet Link https://twitter.com/MaryamNSharif/status/161885184046804993
Last edited by a moderator: