اب ہر کوئی ایم این اے تو نہیں بن سکتا. آجکل ہر کوئی اپنے آپ کو ایسا فرد واحد سمجھتا ہے جس نے پارٹی کے لئے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہے اور کام کیا ہے اور اسکے بدلے اسے اسمبلی کا ممبر بنا دیا جاتے
Har koi nahe ban skta lakin yeh kiyon nahee? what is the merit of being given seats?