دو سالوں سے عمران خان اور اس کے باندروں نے قوم کے لئے وختہ پا کے رکھا ہوا تھا کہ جی ملک کی تاریخ کے ریکارڈ فورن ریمیٹنس آ رہی ہیں - اور ول بائٹ جیسے یہ دھمکیاں دیتے پھرتے تھے کہ جی عمران خان کو نکالا تو فورن ریمیٹنس بند ہو جایں گے - اور میں اس کو کہتا تھا کہ میٹافوریکلی سپیکنگ اس سے تیرا اپنا پیو ہی پکھا مرے گا کیوں کہ فورن ریمیٹنس کے بڑھنے کی اصل وجہ وہ تباھی ہے جو عمران خان نے مچائی ہے - لوگ باہر سے زیادہ پیسہ اس لئے بھیج رہے ہیں کہ یہاں ان کے پچھلوں کا جینا عذاب ہوا ہے - بارلے عمران خان کو جتنا مرضی پوجیں - لیکن جب بھی اصل اور ذاتی مسئلہ آے تو اس کو لت مارنے سے بلکل نہیں کتراتے
چوروں کی حکومت کے آتے ہی ایک مہینے میں ریمیٹنس میں بارہ فیصد اضافہ ہو گیا - کیوں کہ عمران خان نے جاتے جاتے پٹرول پر سبسڈی دے کر ملک کو دیوالیہ کر دیا ہے
اب یہ ضرور ہو سکتا ہے کہ کچھ بارلے بینکوں کے بجاۓ ہنڈی اور حوالے کو استمعال کرنے کا سوچیں کیوں کہ ان کا لیڈر ٢٠١٤ میں کنٹینر پر کھڑا ہو کر ان کو وطن کے ساتھ اسی غداری کے بھاشن دیتا تھا - ان غداروں کے لئے حکومت کو آنکھیں کھول کر رکھنی چاهیے - ہنڈی سے پیسہ وصول کرنے والوں کو جیلوں میں تن دینا چاہئے
Will_Bite Citizen X Dr Adam arifkarim Shahid Abassi Sohail Shuja Maharaj Siyasi jani1 Terminator; sensible Sonya Khan Okara Munawarkhan Siberite Mocha7 Tit4Tat Bubber Shair