میں ایک مہاجر ہوں - I am a Muhajir !

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
I do not consider these people "muhajirs"....They are as Pakistanis as everyone else here!
Yes ! if they can understand this logic ! they use this word for their politics only and try to divert their sympathy with MQM.
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
اس میں کوئی شک نہیں ، کراچی میں جماعت اسلامی کا اثر ختم کرنے کے لئے ضیاء الحق نے یہ کام کیا ، اس کے علاوہ اسلامی جمیعت کا زور توڑنے کے لئے طلبہ یونینز پر غیر قانونی پابندی لگائی ، الطاف حسین ضیاء کے دور میں اس کو ہر شہر میں لسانیت کے نام پر اپنی تنظیم مضبوط کرتا رہا ، آج یہ بلا پورے پاکستان کس سر پر ہے ، ہزاروں قتل اور اربوں کے کاروبار تباہ ہو چکے ہیں ، ضیاء الحق کے برے کاموں میں یہ بھی یاد رکھا جائے گا

ویسے چودھری بھائی جماعت اور ضیا الحق میں ایسی کیا ان بن ہو گئی تھی کے
ضیا کو ایم کیو ایم بنوانی پڑی ۔
ضیا اور جماعت تو ہم نوالہ و ہم پیالہ تھے ۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے چودھری بھائی جماعت اور ضیا الحق میں ایسی کیا ان بن ہو گئی تھی کے
ضیا کو ایم کیو ایم بنوانی پڑی ۔
ضیا اور جماعت تو ہم نوالہ و ہم پیالہ تھے ۔

یہ فرق ایسا ہی تھا جیسے ہر کوئی حقائق کے بغیر جماعت اسلامی پر الزام لگا دے ، افغان جہاد کا آغاز جماعت اسلامی نے افغانیوں کے ساتھ مل کر کیا ، پاکستان حکومت کو تو تین سال بعد ہوش آئے ، اس سے پہلے بھٹو کے دور میں حکمت یار اور دیگر گوریلا لیڈرز پاکستان میں رہے ، مولانا مودودی نے خود ان کو بھٹو حکومت سے ملنے کا کہا ، اس حوالے سے ایک ایک تفصیلی مضمون قاضی حسین احمد کا ہے ، جو یہاں بھی تھریڈ لگایا جا چکا ہے ، آپ اس لنک میں تفصیل پڑھ لیں

ضیاء الحق نے اسلام کا وعدہ قوم سے ضرور کیا لیکن ١٠ سال گزار دیئے ، جبکہ جماعت اسلامی نے اس کے انتخابی وعدہ کی خلاف ورزی پر اس سے الگ ہو گئی ، یہاں سے یہ اختلافات بھی چلتے رہے ، یہ سارا منظر افغان جہاد کے ساتھ ساتھ چلتا رہا ،جہاد کی کامیابی کو ناکامی میں بدلنے کا آغاز بھی اس کے دور میں شروع ہو چکا تھا ، اس لئے جونیجو بھی برطرف ہوئے ، بعد میں یہ خود بھی حادثے کا شکار ، جماعت اسلامی کے اثرات کو کمزور کرنے کے لئے کراچی میں بھی ایم کیو ایم کو مقابل لیا گیا ، ورنہ ایک محب وطن فوجی کے ہوتے ہوئے کیسے ایک غدار جماعت پیدا ہو سکتی تھی ، اس سے پہلے جمعیت پر وار کیا جا چکا تھا

http://www.alarabiya.net/views/2009/11/04/90154.html
 
bisaat

Banned

آپ نے صرف خیالی باتیں کی ہے اور کچھ نہیں
کوئی خاص وجہ نہیں ہے آپ کے پاس جس سے اسلم بیگ کی
ایم کیو ایم دشمنی ثابت کر سکو
اور جہاں تک بات رہی کرمنل ریکارڈ کی تو
کرمنل ریکارڈ تو الطا ف حسین سے لے کر ساری ایم کیو ایم کا بھی ہے بظاہر
اس لیے ان باتوں کو چھوڑ و حقیقت یہی ہے کے پاکستان میں سوائے شاید اے این پی ک
باقی سب جماعتیں بوٹ پالشی میں کہیں نا کہیں ملوث رہیں ہیں
ایم کیو ایم بھی رہی ہے لیکن اب نہیں ہے ۔
اور امید ہے کے آئیندہ بھی نہیں کبھی ہو گی بوٹ پالشی میں ایم کیو ایم

میں نا مانوں والی بات، بھائی تو جو مان مجھے کیا اس میں

منجانب

:)
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
یہ فرق ایسا ہی تھا جیسے ہر کوئی حقائق کے بغیر جماعت اسلامی پر الزام لگا دے ، افغان جہاد کا آغاز جماعت اسلامی نے افغانیوں کے ساتھ مل کر کیا ، پاکستان حکومت کو تو تین سال بعد ہوش آئے ، اس سے پہلے بھٹو کے دور میں حکمت یار اور دیگر گوریلا لیڈرز پاکستان میں رہے ، مولانا مودودی نے خود ان کو بھٹو حکومت سے ملنے کا کہا ، اس حوالے سے ایک ایک تفصیلی مضمون قاضی حسین احمد کا ہے ، جو یہاں بھی تھریڈ لگایا جا چکا ہے ، آپ اس لنک میں تفصیل پڑھ لیں

ضیاء الحق نے اسلام کا وعدہ قوم سے ضرور کیا لیکن ١٠ سال گزار دیئے ، جبکہ جماعت اسلامی نے اس کے انتخابی وعدہ کی خلاف ورزی پر اس سے الگ ہو گئی ، یہاں سے یہ اختلافات بھی چلتے رہے ، یہ سارا منظر افغان جہاد کے ساتھ ساتھ چلتا رہا ،جہاد کی کامیابی کو ناکامی میں بدلنے کا آغاز بھی اس کے دور میں شروع ہو چکا تھا ، اس لئے جونیجو بھی برطرف ہوئے ، بعد میں یہ خود بھی حادثے کا شکار ، جماعت اسلامی کے اثرات کو کمزور کرنے کے لئے کراچی میں بھی ایم کیو ایم کو مقابل لیا گیا ، ورنہ ایک محب وطن فوجی کے ہوتے ہوئے کیسے ایک غدار جماعت پیدا ہو سکتی تھی ، اس سے پہلے جمعیت پر وار کیا جا چکا تھا

http://www.alarabiya.net/views/2009/11/04/90154.html

چودھری بھائی یہ افغان جہاد جہاد والا منجن بیچنا بند کردے اب یہ بہت باسی ہوگیا ہے
اور ا س کا اب کوئی خریدار بھی نہیں رہا ۔۔
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)

میں نا مانوں والی بات، بھائی تو جو مان مجھے کیا اس میں

منجانب

:)

مان تو آپ نہِں رہے ہو ۔۔
خیر ماضی کو چھوڑوجو ہوا سو ہوا
امید ہے آگے آئیندہ مستقبل مین ایم کیو ایم بوٹ پالش کرنے سے سے توبہ کرلے گی
جمعاعت اسلامی تحریک انصاف کا حشر سامنے ہے
یہ فوجی کسی کے سگے نہِں ہوتے اپنا کام نکلوانے کے بعد دودھ میں
سے مکھی کی طرح نکال کر پھینک دیتے ہین بعد میں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

چودھری بھائی یہ افغان جہاد جہاد والا منجن بیچنا بند کردے اب یہ بہت باسی ہوگیا ہے
اور ا س کا اب کوئی خریدار بھی نہیں رہا ۔۔
مجھے اندازہ ہے ، افغانیوں کی مار کوئی نہیں بھول سکتا ، جب تک روس دنیا میں موجود ہے یہ صدائیں آتی رہیں گی ، آپ سے گزارش ہے روسی فلسفہ ستر سال بعد افغانستان کے پہاڑوں میں ہمیشہ کے لئے دفن ہو چکا ہے ، جب کے اسلام باقی ، افغان باقی ہے ، تاریخ سے سبق لیں سب ، آج وہ ہی روس پاکستان سے دوستی کا طلب گار ہے اور بھارت سے ناراض ہے
 
پاکستان تو ٹشو پیپر کی طرح استعمال ہوا تحا بس اصل جنگ تو افغانستان اور روس کی تھی ہاں اس جنگ سے ہمارے کچھ جنرلز اور
مجاہدین بھرتی کرنے والے کچھ لوگوں نے خوب ڈالر کمائے اور ان ڈاالروں کی مدد سے کچھ لوگوں
نے تو اپنے بچوں کو امریکہ پڑھنے بھی بھیج دیا اور غریبوں کے بچوں کو افغانستان مرنے بھیج دیا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان تو ٹشو پیپر کی طرح استعمال ہوا تحا بس اصل جنگ تو افغانستان اور روس کی تھی ہاں اس جنگ سے ہمارے کچھ جنرلز اور
مجاہدین بھرتی کرنے والے کچھ لوگوں نے خوب ڈالر کمائے اور ان ڈاالروں کی مدد سے کچھ لوگوں
نے تو اپنے بچوں کو امریکہ پڑھنے بھی بھیج دیا اور غریبوں کے بچوں کو افغانستان مرنے بھیج دیا
روس کے قابض ہونے کے بعد جن کو کمائی کا انتظار تھا وہ بے چارے پھر دیکھتے رہ گئے ، جب کچھ امید نہ رہی تو امریکا کے آگے سر ٹیک دیا ، آخر کہیں سے تو کھانا تھا روس کے پرستاروں نے

Last edited:

dangerous tears

Senator (1k+ posts)
روس کے قابض ہونے کے بعد جن کو کمائی کا انتظار تھا وہ بے چارے پھر دیکھتے رہ گئے ، جب کچھ امید نہ رہی تو امریکا کے آگے سر ٹیک دیا ، آخر کہیں سے تو کھانا تھا روس کے پرستاروں نے

ایسے ہی تو قاضی صاحب نے اپنے بیٹے کو امریکہ پڑھنے بھیج دیا ظاہر ہے خوب کمائی کی تھی ڈالروں سے افغان جنگ میں ۔۔
غریبوں کے بچوں کو مروا کر اپنے بچے امریکہ بھیج دے ان کے خون کی کمائ سے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

ایسے ہی تو قاضی صاحب نے اپنے بیٹے کو امریکہ پڑھنے بھیج دیا ظاہر ہے خوب کمائی کی تھی ڈالروں سے افغان جنگ میں ۔۔
غریبوں کے بچوں کو مروا کر اپنے بچے امریکہ بھیج دے ان کے خون کی کمائ سے
قاضی حسین احمد کا امیر بننے سے پہلے اپنا پشاور میں ادویات کا کاروبار تھا ، آج تک موجود ہے ، وہ کئی نسلوں کو پڑھا سکتے ہیں ، امریکا سے مسلمانوں کو لڑائی شائد اس نا انصافی کے خلاف ہے جس کے دھرے معیار ہیں ، تعلیم میں اگر پابندی ہے تو الله کے رسول تعلیم کی تلقین نہ کرتے ، یہ سطحی الزام وہ لوگ لگا سکتے ہیں جن کو روسی روبل نہ مل سکے ، ان کا بیٹا پاکستان میں موجود ہے ، امریکا میں نہیں بیٹھ گیا
 
جی جی خود ساختہ جہاد تو صرف
غریبنوں کے بچوں کے لیے تھا جن کو مدرسو ں سے بہلا پھسلا کر لے گئے
اپنے بچوں کے لیے تو امریکہ کی اعلی تعلیم تھی ۔۔
ویسے امریکہ نے جو بوری بھر بھر کے ڈالر دئے تھے تھوڑے بہت تو قاضی صاحب کو ملے ہونگے
زیادہ تو جنرل حضرات نے کھائے ہونگے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

جی جی خود ساختہ جہاد تو صرف
غریبنوں کے بچوں کے لیے تھا جن کو مدرسو ں سے بہلا پھسلا کر لے گئے
اپنے بچوں کے لیے تو امریکہ کی اعلی تعلیم تھی ۔۔
ویسے امریکہ نے جو بوری بھر بھر کے ڈالر دئے تھے تھوڑے بہت تو قاضی صاحب کو ملے ہونگے
زیادہ تو جنرل حضرات نے کھائے ہونگے

کوئی کسی کے کہنے پر نہیں گیا ،افغانی قوم غلامی نہیں مانتی ، روس اور امریکا کے لئے سبق ، جو پاک فوج نے کیا وہ عوام نے کیا ، اس قربانی پر قوم کو فخر ہے ، قاضی صاحب خود کئی بار افغانستان گئے
افغان باقی ، کہسار باقی
الحکم الله ، الملک الله
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
کوئی کسی کے کہنے پر نہیں گیا ،افغانی قوم غلامی نہیں مانتی ، روس اور امریکا کے لئے سبق ، جو پاک فوج نے کیا وہ عوام نے کیا ، اس قربانی پر قوم کو فخر ہے ، قاضی صاحب خود کئی بار افغانستان گئے
افغان باقی ، کہسار باقی
الحکم الله ، الملک الله

چودھری صاحب بہت سے ماں باپ تو ابھی بھی اپنے بچوں کو تلاش کرتے پھر رہے ہیں
جن کو آپ کے قاضی صاحب نے چند ڈالروں کے عوض جہاد کے خواب دکھا کر
افغانستان مرنے کے لیے بھیج دیا تھ ا۔۔
اور انہی حرکتوں کی وجہ سے افغانی پاکستان سے نفرت کرئے نا کرئے لیکن آئی آیس آءی سے ضرور کرتے ہیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

چودھری صاحب بہت سے ماں باپ تو ابھی بھی اپنے بچوں کو تلاش کرتے پھر رہے ہیں
جن کو آپ کے قاضی صاحب نے چند ڈالروں کے عوض جہاد کے خواب دکھا کر
افغانستان مرنے کے لیے بھیج دیا تھ ا۔۔
اور انہی حرکتوں کی وجہ سے افغانی پاکستان سے نفرت کرئے نا کرئے لیکن آئی آیس آءی سے ضرور کرتے ہیں

جناب والا ! اس ملک ، اس قوم ، اس فوج اور اس ملک کے خفیہ محافظ اور مجاہدوں سے صرف پاکستان کا غدار ، بھارت کی محبت سے سرشار ، دیگر غیر ملکی طاقتوں کے آلہ کار ہی نفرت کر سکتے ہیں ، اس ملک کے فوج بھی گواہ ہے کہ وطن کی سلامتی کے لئے ایسے بے لوس جوانوں نے مشرق اور مغرب میں وطن کی سالمیت کے لئے جانیں دے ہیں
 
Kuchh nahi hona bhai. Na Karachi ka kuchh ho ga na he is mulk ka. Ye aik murdar qaum hai. Mohajir, Punjabi, Pathan, Sindhi, Baloch sab kay sab jungli jahil donkeys hain. Bus aik umeed hai kay ye log nahi but shayad in ki aulaad mein kuchh achhay log paida ho jayein, aur mustaqbil mein kuchh achha ho jaye.
 
جناب والا ! اس ملک ، اس قوم ، اس فوج اور اس ملک کے خفیہ محافظ اور مجاہدوں سے صرف پاکستان کا غدار ، بھارت کی محبت سے سرشار ، دیگر غیر ملکی طاقتوں کے آلہ کار ہی نفرت کر سکتے ہیں ، اس ملک کے فوج بھی گواہ ہے کہ وطن کی سلامتی کے لئے ایسے بے لوس جوانوں نے مشرق اور مغرب میں وطن کی سالمیت کے لئے جانیں دے ہیں

Kaun say mujahid bhai? Moti moti salaries lay kar kaun sa jihad hota hai? Fauji to aiyashi kar rahay hain is mulk mein, in ko mulk say kya wasta. In logon ko to America, Europe mein jobs milti hain to watan ki mohabbat aur wafa daari sab chhor kar bhaag jatay hain.

Kuchh pata hai aap ka General Pasha kidhar hai? Jahangir Kiramat kidhar hai? General Durrani kahan hai?
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)

جناب والا ! اس ملک ، اس قوم ، اس فوج اور اس ملک کے خفیہ محافظ اور مجاہدوں سے صرف پاکستان کا غدار ، بھارت کی محبت سے سرشار ، دیگر غیر ملکی طاقتوں کے آلہ کار ہی نفرت کر سکتے ہیں ، اس ملک کے فوج بھی گواہ ہے کہ وطن کی سلامتی کے لئے ایسے بے لوس جوانوں نے مشرق اور مغرب میں وطن کی سالمیت کے لئے جانیں دے ہیں

لولز چودھری بھائی اب تو فوج کی تعریفیں نا کریں اب تو فوج نے جماعت کے سر پر سے ہاتھ اٹھا لیا ہے
اسی لیے تو منور حسن صاحب نے فوجیون وک مدارا قرار دے دیا ہے
جو طالبان کے ہاتھون ہلاک یا شہید ہوتے ہیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

Kaun say mujahid bhai? Moti moti salaries lay kar kaun sa jihad hota hai? Fauji to aiyashi kar rahay hain is mulk mein, in ko mulk say kya wasta. In logon ko to America, Europe mein jobs milti hain to watan ki mohabbat aur wafa daari sab chhor kar bhaag jatay hain.

Kuchh pata hai aap ka General Pasha kidhar hai? Jahangir Kiramat kidhar hai? General Durrani kahan hai?

لولز چودھری بھائی اب تو فوج کی تعریفیں نا کریں اب تو فوج نے جماعت کے سر پر سے ہاتھ اٹھا لیا ہے
اسی لیے تو منور حسن صاحب نے فوجیون وک مدارا قرار دے دیا ہے
جو طالبان کے ہاتھون ہلاک یا شہید ہوتے ہیں
فوج کی سیاسی معاملات میں مداخلت کے سب خلاف ہیں ، وطن کے دفاع کے لئے جان بھی حاضر ہے اور فوج ہی وطن کا دفاع کر سکتی ہے ، میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ سیاسی معاملات اور ملک کی حفاظت دو الگ چیزیں ہیں ، اس لئے جماعت اسلامی نے مشرقی پاکستان اور روس کے خلاف فوج کا ساتھ دیا ، فوج کے خلاف اس حوالے سے پروپیگنڈا کرنے والے بھارتی ایجنٹ ہیں ، یہ ہی ایجنٹ مشرقی پاکستان میں موجود تھے اور اب افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف پیش پیش ہیں ، ایسے ہی ان کے حمایتی بھی پروپیگنڈے میں پیش پیش ہیں ، لبرل ازم اور سیکولرزم کے نام پر اودھم مچانے والے ، ہندوستانی محبت کی شراب میں چور لوگ پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ، الطاف حسین نے بھی یہ کم کر کے دیکھ لیا ہے ، اس لئے سب توبہ کر لیں تو اچھا ہے ، پاکستان کا کھا کر پاکستان کے خلاف بولنے والے پاکستان کے غدار اور دشمن ہیں