میں ایک مہاجر ہوں - I am a Muhajir !

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
12295413_884593088257133_2768606651616772565_n.jpg
 

Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
بھائی تم ایک جماعتی ہو :د
کوئی ڈھنگ کا بندہ بولے تو بندہ سن وی لے ، تم لوگ تو خود اپنی بات پر نہیں ٹیکتے .

کراچی کے لوگوں کے لئے بہترین انتخاب تحریک انصاف ہوگا ، کیوں کے جماعتی لوگوں کے جواب میں تو ماجر قومی مومنٹ بنی تھی
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی تم ایک جماعتی ہو :د
کوئی ڈھنگ کا بندہ بولے تو بندہ سن وی لے ، تم لوگ تو خود اپنی بات پر نہیں ٹیکتے .
کراچی کے لوگوں کے لئے بہترین انتخاب تحریک انصاف ہوگا ، کیوں کے جماعتی لوگوں کے جواب میں تو ماجر قومی مومنٹ بنی تھی

فورا عمران خان کو فون کرو ، تمھاری کال کا انتظار کر رہا ہے
تھریڈ غور سے پڑھ لیتے تو تمھ سمجھ آ جاتی ، پیغام کیا ہے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اڑسٹھ سال پہلے کہیں ہجرت کر بیٹھے ہیں اور ابھی تک مہاجر ہیں
انکی مثال اس بھاگتے چور والی ہے جسکا تعاقب پولیس کر رہی تھی کہ راستے
میں فاروق ستار مل گئے


بھائی صاحب کیا آپ نے کسی بھاگتے چھوڑ کو دیکھا ہے؟
ویسے بھائی تو صرف الطاف بھائی ہیں لیکن ہاں میں نے بھاگتے چھوڑ کو دیکھا ہے
کتنی دیر ہوئی ؟
تین مہینے ہوے ہیں
(bigsmile)
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ لوگ اہل زبان ہیں تبھی اتنا شور مچاتے ہیں
ویسے تو گاۓ بھی اہل زبان ہوتی ہے لیکن شور نہیں
مچاتی دودھ دیتی ہے . اگر بول سکتی تو ان سے اچھی
اردو بولتی.
(bigsmile)

 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
کیا مہاجروں میں بھی چوہدری ہوتا ہے۔ آفاق چوہدری صاحب
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
well JI is a siasi tawaif.....jahaan faida dekha waheen lurhak gaye...

مجھے طوائف کا پتہ نہیں کتنی جلد بیوفائی کرتی ہے، ہاں جماعت کا پتہ ہے ہر اتحاد کو سب سے پہلے توڑتی ہے۔
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لوگ اہل زبان ہیں تبھی اتنا شور مچاتے ہیں
ویسے تو گاۓ بھی اہل زبان ہوتی ہے لیکن شور نہیں
مچاتی دودھ دیتی ہے . اگر بول سکتی تو ان سے اچھی
اردو بولتی.
(bigsmile)



اتنے پڑھے لکھے مل جاتے ہیں کہ انھیں جعلی ڈگری والوں کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔
 

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
یہ کشمیر کی آزادی کے لئے جان دینے والے ہیں اور الطاف حسین نے کراچی میں ہزاروں کا خون چوسا ہے مہاجر کے نام پر ، جس کی گواہی خود ایم کیو ایم کے لوگ دیتے ہیں


یہ دیکھو جہاد کشمیر ہورہا ہے ۔۔۔


1426333_605896429445499_1281526339_n.jpg
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھنڈے دل سے سوچِیں تو ایم کیو ایم نے اردو اسپیکرز کی نسلیں تباہ کردی ہیں
الطاف تو بن گیا پر مہاجر کا نعرہ مار کر اردو اسپیکر مر گیا
نہ گھر کا رہا نہ گھاٹ کا
اور تعلیم کا معیار پاکستان میں سب سے برا ہوگیا

 

ILovePakistan

Councller (250+ posts)
بھائی تم ایک جماعتی ہو :د
کوئی ڈھنگ کا بندہ بولے تو بندہ سن وی لے ، تم لوگ تو خود اپنی بات پر نہیں ٹیکتے .

کراچی کے لوگوں کے لئے بہترین انتخاب تحریک انصاف ہوگا ، کیوں کے جماعتی لوگوں کے جواب میں تو ماجر قومی مومنٹ بنی تھی

Yeh tumharay chahnay walay bhutto ka shakhisana hay ...tareekh ko bholon mat


12241517_848642088589157_1078143671370634214_n.jpg
 

bisaat

Banned
MQM ke 3 dafa mayor?

kya jamaati ko bhang charh gya he kya? MQM ke 2 dafa mayor rahe farooq sattar aur mustafa kamal

aur jamaation ke bhi 2 dafa hi mayor rahe, abdul sattar afghani and naimatullah khan

yeh jamaati to hain hi jhoot aur munafiqat ki paidawar!

regards

:)
 

dangerous tears

Senator (1k+ posts)
جنرل اسلم بیگ کیا فرشتہ ہے جو جھوٹ نہیں بول سکتا ۔۔۔

ایم کیوایم بنی تو ضیا کے دور میں تھی یہ تو پتا ہی ہوگا آُ پ کو ۔اور ضیا کا دور اور ضیا کا دور میں ایجسنیوں کے حکم کےبغیر انسان سانس بھی نہیں
لے سکتا تھا ایسے میں اگر آپ کو لگتا ہے کے
ایم کیو ایم راتوں رات ایجنسیوں کی مدد کے بغیر بن گئی تو آپ بڑے ہی بھولے ہیں