میری خاموشی کو غلطی سے کمزوری نہ سمجھ بیٹھنا!بس خان کا انتظار ہے،علی زیدی

alizhai1h113.jpg

سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری خاموشی کو غلطی سے کوئی کمزوری نہ سمجھ بیٹھے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے کئی دفعہ کہہ چکا ہوں کہ میں نے چیئرمین عمران خان کی اجازت کے بغیر اسٹیبلشمنٹ کے کسی عہدے دار سے ملاقات نہیں کی اور ہر ملاقات کے بعد خان صاحب کو تفصیل سے آگاہ کیا۔

انکا کہنا تھا کہ بات چیت ہر سطح پر ہوتی ہے اور ہر مسئلے کا حل بات چیت سے نکلتا ہے، اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے!
https://twitter.com/x/status/1776590271540596866
علی زیدی نے کہا کہ افسوس یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر ہی کچھ مفاد پرست سازشیوں نے حسد میں آ کر ایک جھوٹا بیانیہ بنایا اور کچھ جذباتی نادان دوست اس جھوٹ کو سچ سمجھ بیٹھے۔ نتیجتاً میری اور میرے اہلخانہ کی زندگیوں کو خطرےمیں ڈال دیا!

انہوں نے کہا کہ میں آج بھی پی ٹی آئی میں ان مفاد پرست سازشیوں کو دیکھ رہا ہوں اور اچھی طرح جانتا ہوں کہ کس کس کے تانے بانے کون کون چلا رہا ہے۔

علی زیدی نے وارننگ دی کہ میری خاموشی کو غلطی سے کمزوری نہ سمجھ بیٹھنا!بس خان کا انتظار ہے!بیشک اللّٰہ الحق ہے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

خان کا انتظار کرے یا اپنے اباجی کا یہ اس کا اپنا مسلہ ہے . تحریک انصاف کو دنیا ادھر سے ادھر ہو جاۓ بہرحال اس بچھو کو کسی صورت میں واپس نہیں لینا چاہیے . اس کی تو پاکستان سے لوئلٹی تک مشکوک ہے . یہ پاکستان سے زیادہ ایران اور عراق کے نظریات کا وفادار ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
ابے نطفہ حرام فرڈے کتوں کی طرح بھونک کر اپنئ ماں چ ۔۔۔ کر گیدڑ بھبکیاں بھونکنے والے کنجر غدار خنزیری نسل کے بلڈاگ کتے علیمے کنجر نودولتئے گشتی زادے کو اور جہانگیر ترین کو اپنئ ماں کا خصم اور یار بھی خان سے پوچھ کر بنایا تھا۔
درلعنت نطفہ حرام فراڈئے تو اور عمران اسمعیٰل دھوبی کے وہ کتے ہیں جو نا گھر کے نا گھاٹ کے درلعنت تیرے جمن والے کنجر غداروں پر
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Bas
Baithay baithay intzaar hi karna, meri tarah.
Accha !
ye bata ki Khan Sahab aur party k liay mushkil waqton mein tu nay keya, kiya ?