میرا ٹوئٹر اکاؤنٹ جمائما نے بندکروایا ،عمران کے بچے یہودیوں کے پاس:زیدحامد

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
jamima-khan-zaid-hamid-twitter.jpg


زید حامد کا جمائما پر اپنا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کروانے کا الزام عائد کردیا، اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے زید حامد نے الزام عائد کیا کہ گولڈ اسمتھ ،جمائما گولڈ اسمتھ عمران خان کے بچے رکھ کر انہیں بلیک میل کررہے ہیں، جمائما عمران خان کے خلاف بین الاقوامی سطح پر جتنے پروپیگنڈے کئے جارہے ہیں اسے کنٹرول کررہی ہے۔

زید حامد نے کہا میرا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی جمائما نے بند کروایا، ساری بین الاقوامی مہم چلانے تک سارا کام گولڈ اسمتھ فیملی لندن سے کنٹرول کررہی ہے، یہ الزام نہیں ہے کوئی تہمت نہیں لگا رہا، یہ کہتے ہیں عمران ہماری ریڈ لائن ہیں۔


زید حامد نے کہا یہ لوگ یاد رکھیں پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، کوئی سیاسی جماعت پاکستان سے بڑی نہیں ہے، کوئی سیاسی لیڈر کوئی آرمی چیف پاکستان سے بڑا نہیں ہے، جب جو غلطی کرتا ہے ہم مزاحمت کرتے ہیں،عمران خان پاکستان سے بڑا نہیں ہے۔

انہوں نے کہا عمران خان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعیناتی سے خوش نہیں ہیں، جنرل فیض کو لگانا چاہتے تھے، جنرل فیض بھی آرمی چیف بننا چاہتے تھے،جنرل فیض اور عمران خان نے جنرل عاصم کو ہٹانے کے لئے سازش تیار کی، ان پر کرپشن کے الزامات لگائے،عمران خان نے بات دل میں رکھی،جنرل عاصم نیوٹرل تھے،جنرل عاصم کو نواز شریف نے اس لئے تعینات کیا تھا کیونکہ وہ کسی کے امیدوار نہیں تھے۔


زید حامد نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے الطاف حسین کا تذکرہ کیا اور کہا الطاف حسین نے اردو بولنے والوں کی نسلوں کوتباہ کردیا، ان کے پیچھے بھی لوگ چلے تھے، ایسا ہی سب عمران خان کے ساتھ ہورہاہے۔

 
Last edited by a moderator:

Mikkix

Minister (2k+ posts)
Repeated lies of ISPR of being Apolitical or nutrel...alliance with PDM and fascism on its own people. Army has exposed itself. Unfortunately i used to listen and highly admire mr zahid hamid..but no more. Its all a pack of lies.
when this fascism was happening with Balloch pathan karachiites, dangars and paindoos was enjoying the show. Own people means punjab. lanat on the state.
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
لال ٹوپی یہ بتاو باجوہ ارب پتی کیسے بنا؟

۔ عمران ٹی ٹی پی کو سپورٹ نھیں کرتا جھوٹ مت بولو۔
۔ ایک کزاب جسے پھانسی ھو گئی تمھارا اس کے کیا تعلق ھے؟
۔ جمہوریت یا عوام کی راے کو تم کیوں دبانا چاھتے ھو عوام سے تمھاری کیا دشمنی ھے۔؟
۔ تم نے آخر کیئا کیا ھے جس پر اتنا اتراتے ھو؟
۔ بشرم کھوتے اتنا جھوٹ بولتے شرم نھیں آتا پہلے باجوہ اچھا تھا اب اچھا ھے؟
۔ اب ساری پی ٹی آیی زانی ھے کتے لعنتی کیا ثبوت ھے تیرے پاس اس بکواس کا؟
انڈیا نے ۳۶۰ ختم کر دیا یہ عمران کا قصور ھے؟

ھرام زادے تجھے نھیں پتا یہ پالیسیاں فوج بناتی ھے ؟ تو کہتا ھے میں فوج کو ڈیفینڈ کرتا ھوں تو بتا یہ کیوں کیا؟ اس کو عمران پر ڈال رھا ھے کیوں؟

دفع ھو جا کزاب سازشی ۔
اب تم نے کشمیر کی مدد کرنے کے لیے چھوڑا کیا کیوں اب تو ٹونڈا ہا لولا ھو گیا ھے جا کر مدد کشمیر کی کس نے روکا تجھے؟

کنجر کہتا ھے عمران ھے افغان طالبان کو رکگناز نھیں اوے لعنتی عمرا ن ھی کہا تھا غلامی کی زنجیریں توڑ دی ، پالیسی تیرے ابے باجوہ کے حاتھ میں تھی اسے نھیں رکگنایز نھیں کیا۔

سب جھوٹ خرافات پر مبنی ویڈیو۔
 

Mudassar1234

Councller (250+ posts)
when this fascism was happening with Balloch pathan karachiites, dangars and paindoos was enjoying the show. Own people means punjab. lanat on the state.
Sad but true. Because these generals lied to public saying these are speratists terrorists elements.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
اگر عمران خان یہ نہیں کہہ سکتا کہ یہ باجوہ اور فیض حمید نے کیا ہے تو ٹھیک ہے۔
اگر عمران خان فیض اور باجوہ کا بوجھ اٹھائے تو آپ یوسف کا بوجھ اٹھائیں گے؟

یہ تو آپ بھی مانتے ہیں کہ یوسف ایک گمراہ انسان تھا اور کئیوں کو گمراہ کیا۔
تو عمران خان یہ کیوں نہیں کہہ سکتا کہ فیض اور باجوہ گمراہ ہوئے اور اسے بھی گمراہ کرنے کی کوشش کی۔

چلیں یہ بھی چھوڑیں' آج تو اپ پر حقیقت کھل گئی نہ کہ باجوہ اور فیض غدار تھے تو آج اپکی پاک فوج کیا گھاس چرنے گئی ہوئی ہے؟

اور اسرائیل سے جو تجارت شروع کردی گئی ہے وہ بھی عمران خان کے متھے ڈالنی ہے یا آج کے کرتا دھرتاوں پر ڈالنی ہے؟

اور بڑے فخر سے آپ نے میر شکیل اور طاہر اشرفی سے اختلاف کرنے کو بطور تمغہ اپنے کندھے پر سجایا جبکہ آج آپ انہی کی صف میں کھڑے ہیں کیونکہ میرشکیل کا گروپ بکاو اور جھوٹے میڈیا کا سرغنہ ہے جو سارے ہم خیال میڈیا کا نمائندہ ہے۔