میرا نام شہلا خان ہے

غزالی

MPA (400+ posts)
:lol:

لگتا ہے آپ بھی کافی عرصہ خاموش "ممبر" رہی ہیں

:)
خوتین کے سلسلے میں مشاہدہ کافی تیز ہے آپ کا ۔ ۔ ۔۔
بس کچھ ایسا ہی سمجھ لیں
ویسے وہ سارے کریلے گوشت کے ماہرین گئے کہاں؟ انہیں کمپنی دینے والی آئیں ہیں تو وہ موجود ہی نہیں ہیں
 
Last edited:

غزالی

MPA (400+ posts)
اس بات کا کیا مطلب ؟اردو لکھنا کونسا مشکل کام ہے
ذرا کھل کر بات کریں

انہیں نہ کھولیں ۔ ۔ ۔کھل گئے تو سمیٹنا مسکل ہو جائے گا آپ کیلئے
دیکھ لیں اب آپ خود ہی اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہی ہیں، بعد میں شکایت مت کیجیئے گا
 
غزالی

MPA (400+ posts)

جی بس یہی سوچ کر کہ اچھے برے لوگ ہر جگہ م
وجود ہوتے ہیں،اگراس ڈر کی وجہ سے جوائن نہ کرتی تو پھر میں اپنے آپ کو کمزور محسوس کرتی

کیا پر اعتماد اور حقیقت پسندانہ اپروچ ہے آپکی
 
شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
انہیں نہ کھولیں ۔ ۔ ۔کھل گئے تو سمیٹنا مسکل ہو جائے گا آپ کیلئے
دیکھ لیں اب آپ خود ہی اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہی ہیں، بعد میں شکایت مت کیجیئے گا

یہ بہت شکی لگتے ہیں ،فضول سوال اور شک کیے ہی جا رہے ہیں
میں یہاں اپنی پکچر تو لگانے سے رہی
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:)
خوتین کے سلسلے میںمشاہدہ کافی تیز ہے آپ کا ۔ ۔ ۔۔
بس کچھ ایسا ہی سمجھ لیں

آپ کی املا تصحیح کی متقاضی ہے ، لے لیں آپ بھی داخلہ ہماری اردو اکیڈمی میں ، سکالرشپ بھی مل جائے گی

:lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
انہیں نہ کھولیں ۔ ۔ ۔کھل گئے تو سمیٹنا مسکل ہو جائے گا آپ کیلئے
دیکھ لیں اب آپ خود ہی اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہی ہیں، بعد میں شکایت مت کیجیئے گا

:lol::lol::lol:

تم سے ملکر
نہ جانے کیوں
اور بھی کچھ یاد آتا ہے

15hk4.jpg

غزالی

MPA (400+ posts)

یہ بہت شکی لگتے ہیں ،فضول سوال اور شک کیے ہی جا رہے ہیں
میں یہاں اپنی پکچر تو لگانے سے رہی

ویسے ایک سنجیدہ بات ہے، مناسب لگے تو غور کیجیئے گا
کسی کے بارے میں رائے بنانے میں جلدی مت کیجیئے گا یہاں، تھوڑا وقت لیں اور انٹر ایکشن کریں، کیونکہ یہاں باڈی لینگوئج کی مدد آپ کو حاصل نہیں ہوتی تو جلدی میں غلط فہمی کا امکان زیادہ ہوتا ہے
اور پھر کسی کے سوچ اور نظریات کو جاننے کیلئے بھی وقت درکار ہوتا ہے، زیادہ تر لوگ یہاں کسی نہ کسی اچھے یا برے ایجنڈے پر ہیں خاص طور پر سیایسی جماعتوں کے حامی اور کچھ نام نہاد مذہب بیزار لبرلز، سچے لبرلز کی بات نہیں ہو رہی
 
غزالی

MPA (400+ posts)
آپ کی املا تصحیح کی متقاضی ہے ، لے لیں آپ بھی داخلہ ہماری اردو اکیڈمی میں ، سکالرشپ بھی مل جائے گی

:lol:

:)
آپ شائد پوری توجہ نہیں دے سکے
یہ خو اور تین ہے، خو وہی والا جو اپنے پٹھان بھائی بات کے شروع میں ایسے ہی کبھی کبھی عادتا" لگا دیتے ہیں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:)
آپ شائد پوری توجہ نہیں دے سکے
یہ خو اور تین ہے، خو وہی والا جو اپنے پٹھان بھائی بات کے شروع میں ایسے ہی کبھی کبھی عادتا" لگا دیتے ہیں

وہی تو مسلہ ہے آپ نے اردو میں پشتو گھسا دی

:lol:

Back
Top