میرا نام شہلا خان ہے

nesha

Minister (2k+ posts)
WelcomeShahmukhi.jpg
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

اسلام علیکم
میرا نام شہلا خان اور دلچسپی سیاست سے ہے،میں کافی عرصے سے اس فورم کی ایک خاموش ممبر رہی ہوں
لیکن آج بالآخر جوائن کر لیا ہے


اگر جوائن آج کیا تو کافی عرصے سے ممبر کیسے رہیں آپ ؟؟
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
محترمہ شہلا رضا صاحبہ، ذرا بھٹو صاحب کے بارے میں اپنے خیالات واضح کردیجیے تاکہ آگے بڑھنے میں آسانی ہو۔