میرا نام شہلا خان ہے

macbeth

Minister (2k+ posts)
کھل کے ہی بات کی ہے کہ سو فاسٹ یو آر





ترویدی جی لگتا ہے مصطفے کھر نے اپنی گیدڑ سنگھی آپ کو ٹرانسفر کر دی ہے۔۔ ہر ناری کی کہانی۔۔ ترویدی جی کی زبانی۔۔۔پائین غزالی صاحبہ کو بھی آپ نے کھلکھلانے پر مجبور کر ہی دیا۔۔ مہاراج آپ کے چرن کہاں ہیں۔۔ دھنے ہیں آپ
 

گڈو

Politcal Worker (100+ posts)
شہلا شہلا کی جوانی آئی ایم ٹو سیکسی فار یو می تیرے ہاتھ نی آنی می کو یہ سونگ بہت پسند ہے
 

گڈو

Politcal Worker (100+ posts)
واٹز مائی نام واٹز مائی نام واٹز مائی نام مائی نام از شہلا شہلا کی جوانی
 

گڈو

Politcal Worker (100+ posts)
لگتا ہے بنگالی آلو اور کبوتر کے انڈے کا مکسچر لے لیا اپ نے۔۔ ایک کپ دھنیا کا سوپ لیجئے تاکہ گڈو اپنے سئیم میں رہے۔۔

تم کا نام کیا ہے می کو نی پڑھا جا رہا تم بھی اپنا نام شہلا رکھ لو
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ترویدی جی لگتا ہے مصطفے کھر نے اپنی گیدڑ سنگھی آپ کو ٹرانسفر کر دی ہے۔۔ ہر ناری کی کہانی۔۔ ترویدی جی کی زبانی۔۔۔پائین غزالی صاحبہ کو بھی آپ نے کھلکھلانے پر مجبور کر ہی دیا۔۔ مہاراج آپ کے چرن کہاں ہیں۔۔ دھنے ہیں آپ

:lol::lol::lol::lol::lol:

یہ تو آپ کی ذرہ نوازی ہے تری پاٹھی جی
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اس پوسٹ میں اشارہ میری اپنی طرف نہیں ہے بلکہ عامر صاحب کے کچھ دوست انکے ساتھ کریلے گوشت کا ذکر کرتے پائے جاتے تھے
:)

بس جب سے یہ گدھا گوشت کی خبریں آنا شروع ہوئی ہیں بہت مشکل میں ہیں دوست ، صرف کریلوں سے گزارہ کر رہے ہیں

:lol:
 

سعد

Minister (2k+ posts)
بس جب سے یہ گدھا گوشت کی خبریں آنا شروع ہوئی ہیں بہت مشکل میں ہیں دوست ، صرف کریلوں سے گزارہ کر رہے ہیں

:lol:
:13:
اچھا کو کل آپ یہاں بزی تھے ........ بزی لائیک ہیل ........ باکسر ٹھیک کہ رہا تھا