https://twitter.com/x/status/1926513799516864625
میرے بیٹے عمار فاروق شہید کے سامنے جس وقت اس کی والدہ میری بیوی اور گھر کی خواتین کو اٹھایا گیا تو اس وقت بیٹے دماغ پر گہرا اثر پڑا جس کو وہ ریکور نا کر سکا 9 مئی سے ایک دن پہلے جا سکول ریکارڈ لے لیں یا سوشل لائف دیکھ لیں میرا بیٹا بلکل تندرست تھا لیکن 9 مئی کے بعد واپس نارمل نہیں ہو سکا ۔