میرا بیٹا بلکل تندرست تھا لیکن 9 مئی کے بعد واپس نارمل نہیں ہو سکا

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1926513799516864625
میرے بیٹے عمار فاروق شہید کے سامنے جس وقت اس کی والدہ میری بیوی اور گھر کی خواتین کو اٹھایا گیا تو اس وقت بیٹے دماغ پر گہرا اثر پڑا جس کو وہ ریکور نا کر سکا 9 مئی سے ایک دن پہلے جا سکول ریکارڈ لے لیں یا سوشل لائف دیکھ لیں میرا بیٹا بلکل تندرست تھا لیکن 9 مئی کے بعد واپس نارمل نہیں ہو سکا ۔
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
اللہ تعالٰی اس بچے کے درجات بلند فرمائے۔ لیکن زندہ رہتا تو کیا پتا تجھے سے بھی بڑا فتنہ انگیز بنتا۔
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Hum na bi rahey tou hamarey baad aaney waley Asim Yazeed aur uss ke kuttoon kimlashoon ko qabroon se nikaal kar latkaein ge. Mark my words.
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Yar kiya bhadr bap hai. Allah pak in sb ki hifazt frmay. Aamin
Bhadr leader ny bhadr log hi bnay hain.

Gedher nawaz ny bghory . drpok . Kothy . Crupt. Ptwaree ar zhni ghulam hi peda kiy hain.
Ab beti kneezy ar Tik Tokr peda kr rhi hai.
 

Back
Top