میراوٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا،ابھی تک ریکورنہیں ہوا،ثاقب نثار

saqibaahai.jpg

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ دوروز سے میرا وٹس ایپ ہیک ہو گیا ہے ، ابھی تک ریکور نہیں ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ خدشہ ہے کہ میرے موبائل ڈیٹا کو کسی خاص مقصد کےلیے استعمال کیا جاسکتا ہے،میرا وٹس اپ ہیک کرنے والوں کو شرمندگی ہی ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس سے قبل بھی میری مختلف ویڈیوز کو جوڑ کر ایک آڈیو بنائی گئی تھی، کسی کی نجی زندگی میں مداخلت چوری کے زمرے میں آتا ہے۔

عمران خان کی نااہلی سے متعلق فیصلے پر ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ عمران خان کو 3 نکا ت پر صادق اور امین قرار دیا تھا، عمران خان کیخلاف 3 نکات پر میری ججمنٹ آج بھی موجود ہے ،تینوں نکات پر عمران خان صادق اور امین ثابت ہوئے تھے، اکرم شیخ نے عمران خان سے متعلق 3 نکات لکھ کر دئیے کہ ان پر فیصلہ کیا جائے،

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو مکمل طور پر صادق اور امین قرار نہیں دیا تھا، اسے سیاسی رنگ دیا گیا، نااہلی کی معیاد کا تقرر آئین قانون کی روشنی میں کیا، نااہلی کیس میں معیاد سے متعلق اوپن نوٹس کردیا تھا کہ جو بھی معاونت کرنا چاہے کرے ۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے پانامہ کیس میں خود کو بینچ سے الگ کرلیا تھا، آج کل عدالتی فیصلوں پر وہ بات کر رہے ہیں جنہیں قانون کی زبر زیر معلوم نہیں۔

سابق چیف جسٹس نے کہا کہ جب چیف جسٹس نہیں بنا تھا تو نواز شریف نے مختلف حلقوں میں کہنا شروع کیا کہ یہ اپنا چیف ہے،جو شخص آج عدالتوں پر حملہ آور ہے وہ کبھی عدالتوں کا پسندیدہ رہا ہے،، صرف ایک مقدمہ کے علاوہ اسے ہمیشہ عدالتوں سے ریلیف ہی ملتا رہا ہے۔

ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ ملک کے مسائل کا حل الیکشن میں ہے، 2018میں بھی الیکشن کی راہ میں رکاوٹیں ڈالی گئیں جسے ناکام بنایا تھا،گواہ بابر یعقوب ہیں ،

انہوں نے انکشاف کیا کہ پی کے ایل آئی کے سربراہ کو ایک پیر کے کہنے پر لگایا گیا، پی کے ایل آئی کی فرانزک رپورٹ کا اگر کوئی جائزہ لے تو سر پکڑ کر بیٹھ جائے۔


میرے مرنے کے بعد ایک کتاب شائع ہوگی جس میں تمام حقائق ہوں گے، 1997سے لیکر چیف جسٹس کے عہدے تک کی ساری کہانی لکھوں گا، ثاقب نثار میں اب کسی کو انٹریو نہیں دوں گا۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جب امرتسر رام گلی کے چکلے سے اٹھا کر گشتیوں ُاور کنجروں کو ملک چلانے کواپنے پالتو کتے بنا کے جیلانی ُاور ضیا چھوڑیں گے تو وہ کنجر ُاور گشتیاں اس ملک کو بھی اپنا خاندانی چکلا سمجھ کر چلائیں گے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پڑھے لکھے لوگ تو جانتے ہیں ٹرمز اور کنڈیشنز کا کیا مطلب ہے جب کوئ کیس عدالت میں جاتا ہے تو وہ کسی ایک معاملے پر جاتا ہے اس کا فیصلہ دے دیں ۔کیس یہ عمران خان کے گھر کا لے کر گئے تھے اس نے عدالت میں ثابت کر دیا عدالت نے کہہ دیا سچ کہتا ہے ۔اب کیس ان کے پانامہ کے مقابلے پر لے کر گئے وہ آج تک پٹواریوں پر ثابت نہیں ہو سکا عدالت میں کبھی قطری لیٹر کبھی جدہ کی فیکٹری جس پر الگ سے کیس بنے تو وہ بھی ثابت نہیں ہو سکے گی کیسے لگی نہ اس کی منی ٹریل موجود ہے اور کبھی جعلی دستاویزات سے ثابت کرتے رہے تو عدالت نے کہہ دیا جھوٹے ہیں ان کے پاس لندن فلیٹس کو جایز آمدن سے ثابت کرنے کے زرایع نہیں نکلے ۔اس پر کوئ پٹواری جج لگ جائے تو ہی یہ بری ہو سکتے ہیں ۔ثاقب نثار سے نہ تو ان کی پہلے دشمنی تھی وہ اسے اپنا جج کہتے تھے نہ اب ہے لیکن اپنا بوجھ انہیں دنیا و آخرت میں خود اٹھانا ہے جبکہ یہ ان لوگوں پر ڈالنا چاہتے ہیں جنہوں نے اپنا ضمیر ان کو نہیں بیچا ۔اپنی محنت سے عہدوں پر پہنچے اور اپنی محنت کے ثمر پر قناعت کی ثاقب نثار پر کرپشن کا الزام نہیں لگاتے کیونکہ ان کی طرف کھڑا ہر شخص کرپشن میں لتھڑا ہوا ہے جس کے بھی زرایع ان کی طرح منہ دکھانے کے قابل نہیں ہیں وہ ان سے اندر سے متفق نہ بھی ہو لیکن. یہ اس کی آخری پناہ گاہ ہیں
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان کو مکمل طور پر صادق اور امین قرار نہیں دیا تھا: جسٹس (ر) ثاقب نثار​


 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Haan to ! Is mein khabar keya hai, hairani ki kaun si baat hai.
Mokammal Sadiq aur Ameen Sirf hamare Peyarey Mohammad (PBUH) hain.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان کو مکمل طور پر صادق اور امین قرار نہیں دیا تھا: جسٹس (ر) ثاقب نثار​







🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂

بھوسڑی کا ڈیم چور ۔ یہ زمین پر خدا بنا پھرتا تھا ۔ آجکل سٹی گم ہوگئ ھے ۔

 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Why not in ur life time? Marnee ke baad kuno? Jab kursi thee taab tu himat nahee thee.. abb tu thori gherat aur himat dono paida ker loo
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے تیری کتی پی ڈی ایم آجکل خدا بنی ہوئی ہے



اؤے ککڑی مغز ، وہ سیاستدان ھے ، تیرے لنگڑے کی طرح زیر پلنگ مشغول حاجات نہیں اور نہ ھی حرامی ثاقب فرار کی طرح حرامخور جج ھے ۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اؤے ککڑی مغز ، وہ سیاستدان ھے ، تیرے لنگڑے کی طرح زیر پلنگ مشغول حاجات نہیں اور نہ ھی حرامی ثاقب فرار کی طرح حرامخور جج ھے ۔
کونسا سیاست دان؟ جو ۴ سال سے دوائی لینا لندن بھاگا ہوا ہے۔ اور وہ بھی جیل سے۔ کنجر حرامی کتے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کونسا سیاست دان؟ جو ۴ سال سے دوائی لینا لندن بھاگا ہوا ہے۔ اور وہ بھی جیل سے۔ کنجر حرامی کتے



بھوشڑی کے ، وہ تین دفعہ وزیراعظم منتخب ہوا ہے ، دوائ نہیں ، تم نسواریوں کی نسوار لانے گیا ہے اور واپس آکر بونگی کو پلنگ کے نیچے سے نکالے گا ۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بھوشڑی کے ، وہ تین دفعہ وزیراعظم منتخب ہوا ہے ، دوائ نہیں ، تم نسواریوں کی نسوار لانے گیا ہے اور واپس آکر بونگی کو پلنگ کے نیچے سے نکالے گا ۔
منتخب ؟ پہلی بار ۱۹۹۰ الیکشن کے بعد چنتخب ہوا تھا۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے کہ وہ والا الیکشن فوج نے دھاندلی سے جتوایا تھا کتے حرامی کو
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
منتخب ؟ پہلی بار ۱۹۹۰ الیکشن کے بعد چنتخب ہوا تھا۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے کہ وہ والا الیکشن فوج نے دھاندلی سے جتوایا تھا کتے حرامی کو


حرامی کڑک مرغی ، تیرے انڈے بھی کھانے کو دل نہیں کرتا ، اتنا جھوٹ اور فساد بھر کے دیتی ھے ۔ بھوشڑی ماسٹر بدبودار ، تین دفعہ کہا ہے تین دفعہ ۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
حرامی کڑک مرغی ، تیرے انڈے بھی کھانے کو دل نہیں کرتا ، اتنا جھوٹ اور فساد بھر کے دیتی ھے ۔ بھوشڑی ماسٹر بدبودار ، تین دفعہ کہا ہے تین دفعہ ۔
دوسری اور تیسری دفعہ کہو پھر۔ پہلی دفعہ تو سپریم کورٹ سے ثابت شدہ ہے کہ فوج نے دھاندلی کر کے اس مفرور حرامی کو ۱۹۹۰ میں وزیر اعظم بنوایا تھا
 

Back
Top