Nawaz is getting on the minds and nerves of PTI.
I wonder why ?
According to Ik, Nawaz Sharif is trying to foolaround with
PTI's vote bank!:lol:
the thing is only PTI supporters think that who ever is praising IK and talking agaisnt NS then that person is honest and pious and on other hand if anyone is criticise or dont agree with PTI or Ik then that person is paid , corrupt, fool etc and then PTI supporters start humiliating that person with NS and start bad language.
If you give any remark not agreeing to Ik all PTI supporters will dislike that , PTI is not a political party , it lacks maturity and character to bear opponents
PTI has totally disappointed me , very sad indeed.
This statement should be other way around, I mean vise versa. Where is the PTI vote bank? Can anyboby explain where is PTI vote bank found?According to Ik, Nawaz Sharif is trying to foolaround with
PTI's vote bank!:lol:
the thing is only PTI supporters think that who ever is praising IK and talking agaisnt NS then that person is honest and pious and on other hand if anyone is criticise or dont agree with PTI or Ik then that person is paid , corrupt, fool etc and then PTI supporters start humiliating that person with NS and start bad language.
If you give any remark not agreeing to Ik all PTI supporters will dislike that , PTI is not a political party , it lacks maturity and character to bear opponents
PTI has totally disappointed me , very sad indeed.
o bhai kiyon bat ka batanger bana rahay ho woh tu agli roh maien baythay sikh bhaiyon ko kah rahy hathay jo allah ko mantay haien ager yaqen nahi tu video pori daykh lo pher bat karna (serious)نواز شریف اور عقل سلیم
ـ 16 اگست ، 2011
خواجہ عبدالحکیم عامر
”اللہ تعالیٰ نواز شریف کو عقل سلیم دے۔ انہوں نے اپنے ووٹ بنک کا بیڑہ غرق کر دیا۔ قائداعظمؒ پاکستان کو اسلام کی تجربہ گاہ بنانا چاہتے تھے۔ نواز شریف کی طرف سے ہمارا اور ہندوﺅں کا ایک خدا، ایک ثقافت کی باتوں نے افسردہ کر دیا، میرا دل رو رہا ہے“۔دوستو! یہ تاثرات اس ہستی کے ہیں جس نے ہر آڑے وقت میں نواز شریف کی رہنمائی کی، اعلیٰ مشوروں سے نوازا۔ یہ وہی مجید نظامی ہیں جن کے مشورہ پر نواز شریف ایٹمی دھماکہ کرنے پر مجبور اور تیار ہوئے اور پھر ہم سب نے دیکھا کہ ایٹمی دھماکہ نے نواز شریف کو پاکستانی قوم اور عالم اسلام کی آنکھوں کا تارا بنا دیا اور نواز شریف آج جو فصل کاٹ رہے ہیں اسی ایٹمی دھماکے کی مرہون منت ہے۔
یوم آزادی کے موقع پر مجید نظامی صاحب نے نواز شریف کیلئے عقل سلیم کی دعا کر کے انہیں ان کا وہ بیان باور کرا دیا ہے جو انہوں نے دو روز قبل ہی داغا تھا کہ ہمارا اور ہندوﺅں کا رب ایک ہی ہے۔ بھولپن میں دیئے گئے نواز شریف کے اس بیان پر قائداعظمؒ اور تحریک پاکستان کے ہزاروں لاکھوں شہداءکی روحیں تڑپ اٹھی ہیں اور پاکستان کی خالق جماعت مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کے بیان پر مشترکہ احتجاج کر رہی ہیں۔ دوسری طرف پاکستان بنائے جانے کی وجہ سے آشنا لوگ بھی نواز شریف کے بارے میں چہ مگوئیاں کرنے میں مصروف ہو گئے ہیں۔ہندوﺅں کے خدا اور ثقافت کو اپنا تسلیم کر کے نواز شریف نے اپنی ذات پر سوالیہ نشان لگانے کے علاوہ نئے پرانے مسلم لیگیوں کیلئے بھی درجنوں سوال چھوڑ دیئے ہیں۔ نواز شریف کا تعلق بلاشبہ ایک مذہبی اور دیندار گھرانے سے ہے، ان کی فیملی بھی ان مصائب سے گزر کر پاکستان پہنچی تھی جن کا سامنا بھارت سے ہجرت کر کے آنے والوں کو کرنا پڑا تھا۔ نواز شریف ایک قومی لیڈر بن چکے ہوئے ہیں۔ ان کی زبان سے نکلا ہوا ایک ایک فقرہ نوٹ کیا جاتا ہے۔ ان فقروں اور جملوں کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ لگتا ہے کہ نواز شریف کبھی کبھار بھول جاتے ہیں کہ وہ قومی لیڈر بن چکے ہوئے ہیں۔
اہل دانش جانتے ہیں کہ بھارت جان چکا ہے کہ پاکستانیوں کو توپوں، ٹینکوں اور میزائلوں سے زیر نہیں کیا جا سکتا۔ اس کا تجربہ بھارت کر چکا ہے اسی لئے تو اس نے پاکستان اور پاکستانیوں پر ثقافتی یلغار کر رکھی ہے۔ بھارت اپنی ثقافتی یلغار میں کافی حد تک کامیاب بھی ہو چکا ہے۔ بھارت کی اس ثقافتی یلغار نے ہمارے بیشمار فنکاروں، ادیبوں، صحافیوں، دانشوروں اور سیاست دانوں کو ذہنی طور پر بے حس بنا چھوڑا ہے۔ بات تو اب امن کی آشا تک پہنچ چکی ہوئی ہے۔ ان کے اختیار میں ہو تو بھارت اور پاکستان کے درمیان حائل سرحدوں کو ہی ختم کر دیں۔ بھارتی ثقافت ہے کیا؟ محض فحاشی اور ہم بھارتی حسیناﺅں کی قربت کی خاطر بچھے جا رہے ہیں۔نواز شریف بھی گوشت پوست کے سرخ و سفید خوبصورت انسان ہیں، جذبات رکھتے ہیں، پیسہ اور نام ان کے پاس ہے۔ بھارتی ثقافت سے متاثر ہوئے بغیر کیسے رہ سکتے تھے! مشیر رکھے جاتے ہیں مفید مشورے لینے کیلئے! اچھے مشیر وہ ہوتے ہیں جو اپنے صاحبوں کو باتوں کی گہرائیاں تک سمجھائیں مگر لگتا ہے کہ نواز شریف کے مشیر محض کھانے پینے میں مصروف ہیں اپنے صاحب کو الفاظ کی باریکیوں سے آگاہ نہیں کرتے۔ میرے نزدیک ایسے مشیروں کا تقرر محض ضیاع دولت ہے اگرچہ پرویز رشید المعروف تربوزی نے نواز شریف کے مذکورہ بیان کی سچائی کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے مگر اس بات سے وہ بھی آگاہ و واقف ہیں کہ کمان سے نکلا ہوا تیر واپس نہیں آیا کرتا، اسی طرح زبان سے نکلا ہوا جملہ تیر کی طرح ہوتا ہے اسے بغیر معذرت کے واپس لینا بہت مشکل ہے۔
http://www.nawaiwaqt.com.pk/pakista...rdu-online/Opinions/Columns/17-Aug-2011/21766
o bhai kiyon bat ka batanger bana rahay ho woh tu agli roh maien baythay sikh bhaiyon ko kah rahy hathay jo allah ko mantay haien ager yaqen nahi tu video pori daykh lo pher bat karna (serious)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|