&#1589&#1575&#1581&#1576

  1. jhootaylog

    مراز صاحب سے معذرت کرتا ہوں۔ عباس اطہر

  2. pak2010

    میاں صاحب! توبہ توبہ خدا خدا کیجئے......فاروق ع&#1

    http://www.nawaiwaqt.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-urdu-online/Opinions/Columns/17-Aug-2011/21767
  3. maksyed

    بھٹّو صاحب کی روح کے ساتھ چند لمحات

    بھٹّو صاحب کی روح کے ساتھ چند لمحات (ایس نیر) میری فرمائش سُن کر پروفیسر گھڑوچیا کرسی سے اُٹھ کر یوں ناچنے لگا ، جیسے کسی نے کرسی کے نیچے اچانک آگ لگادی ہو ۔ وہ مسلسل نفی میں سر ہلا رہا تھا۔ میں نے پوچھا " کیا ہوا؟ یہ کرسی اچانک جلتا ہوا توا کیسے بن گئی"؟ زور زور سے سر ہلا کر بولا " بھٹّو...
  4. w-a-n-t-e-d-

    بے حِس کتوں کی بستی اور حامد میر صاحب

    بے حِس کتوں کی بستی نوٹ :۔کمزور دِلحضرات اس پوسٹ کو نہ پڑہیں۔ میں شاید اس وقت چار یا پانچ سال کا تھا ، اور نرسری کلاس میں پڑھتا تھا ، ہاں مجھے یاد ہے کہ تب تک میری بہن بھی پیدا نہیں ہوی تھی۔ ہمارا خاندان ایک جوائنٹ فیملی سسٹم کا حصہ تھا، چار منزلہ مکان میں تین خاندان رہتے تھے جبکہ نیچے کا...
  5. ustadjejanab

    میرے پیارے چودھری نثار صاحب

    تاریخ سے بس یہی سیکھا ہے کہ تاریخ سے کچھ نہیں سیکھنا .........اس دور میں شاید حسد اور خوشامد نامی امراض دریافت نہیں ھوے تھے ورنہ یقناً حکیم لقمان صاحب وہم کے ساتھ ساتھ ان کے نا قابل علاج ہونے کا فتویٰ بھی جاری فرما دیتے ....دربار عالیہ راے ونڈ شریف کے ملنگ پچھلے کچھ دنوں سے عجیب اضطراب و بے چینی...