M.Sami.R
Minister (2k+ posts)
![]()
مرحوم کی ذاتی استمعال کی چیزوں کا اب کیا کرنا پھر، ویسے مرا بھی
تو حرام موت ھی مرا
:lol:
لیکن ان چیزوں میں پھک اور سٹالا مسنگ ہے، گھوڑے کی وصیت کے مطابق اس کی سب چیزوں کے ساتھ چتا جلائی جائے گی ۔
![]()
مرحوم کی ذاتی استمعال کی چیزوں کا اب کیا کرنا پھر، ویسے مرا بھی
تو حرام موت ھی مرا
:lol:
![]()
[hilar]
ایڈمن حضرات براہ مہربانی وضاحت کریں کہ گھوڑے کی تصویر پوسٹ کرنا فورم کی پالیسی کے تحت ممنوع ہے کہ نہیں
موڈ عبدل الرحمان صاحب نے مگرمچھ کو دوبارہ بینڈ کردیا ہے. کچھ دن پہلے انہوں نے مگرمچھ کو گھوڑوں کی تصویریں بار بار پوسٹ کرنے پر وارننگ بھی دی تھی. یہ بھلا کیا انصاف ہوا؟ عمران خان اور نواز شریف وغیرہ کی بار بار تصاویر پوسٹ کرنے پر بینڈ نہیں لگتا تو گھوڑوں کی تصاویر بار بار پوسٹ کرنے پر کیوں بین لگتا ہے؟ تصویر، تصویر ہوتی ہے گھوڑے کی ہو یا کسی سیاستدان کی
مجھے لگتا ہے کہ اس فورم کا کوئی ماڈ (ہوسکتا ہے یہی مولانا عبدالرحمان) ہی اصل میں گھوڑا ہے، جب وہ گھوڑے کی آئی ڈی سے لاگن ہوتا ہے تو اس کی خوب لترول ہوتی ہے، پھر وہ واپس ماڈ کی آئی ڈی سے آکر اپنا غصہ نکالتا ہے۔
وگرنہ گھوڑے کی تصویر پوسٹ کرنا فورم کے کسی رول کی خلاف ورزی نہیں۔ اگر ماڈز کو گھوڑوں کی تصاویر لگانے سے زیادہ ہی الرجی ہے تو مگرمچھ کو ایک لمٹ دے دیں کہ ایک دن میں وہ بیس یا تیس سے زیادہ گھوڑوں کی تصاویر نہ لگائے، اگر وہ اس حد کو کراس کرے تو پھر بے شک اسے بین کردیں،۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|