موڈز ذرا جواب دیں

Status
Not open for further replies.

Nice2MU

President (40k+ posts)

میرا نہیں خیال کوئی ادنیٰ سے ادنیٰ نام کا مُسلمان بھی آپ فاطمہ ؓ یا کسی دوسرے اہلِ بیعت کی شان میں گستاخی کر سکتا ہے لیکن کوئی ایسا کرتا تو انتہا درجے کا جاہل ہے اور اس سے وہ گناہگار ہوگا۔

 
Last edited by a moderator:

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)

تم وہی ہو نہ جو ایک بار پہلے کہتا تھا کہ حیرت کدہ نامی گستاخ نے امام حسن و حسین کو گالیاں نہیں بکیں لین جب تمہیں وہ پوسٹ دکھائی گئی تو تُم نے تسلیم کیا تھا کہ حیرت کدہ نے یہ گالیاں دی ہیں۔ آج پھر تم وہی غلطی کر رہے ہو۔ لِہذا بہتر ہے کہ اپنے تکیہ رضائیاں پھڑوانے کی بجائے کانوں کے درمیان اپنا منہہ لپیٹ کر پڑے رہو۔

حیرت کدہ نے جن اماموں کے برے میں بات کی تھی ان کا مجھے بھی پتہ ہے، آپ کی طرح ہم حضرت حسن اور حسین کو امام نہیں کہتے، اسی لئے جب آپ کے اماموں کے بارے میں باتیں کرتے ہیں تو مراد آپ لوگوں کے وہ مزہبی پیشوا ہوتے ہیں جنھوں نے آپ کو گمراہ کیا۔

لیکن پھر بھی میں نے حیرت کدہ کو غلط کہا۔


لیکن اسی پوسٹ میں یہ ساری باتیں ہوئی تھیں، میں نے بھی وہ پوسٹ پڑھی تھی، کراچی والے نے کچھ کہا تو اوپر والے کونٹیکسٹ میں کہا، نا اس نے کوئی ڈایریکٹ حملہ کیا نا اس کا ارادہ تھا، نا وہ کر سکتا ہے۔

یہ تم لوگ ہو جو الفاظ کو توڑ مڑوڑ کر اپنی مرضی کا تکیہ کرتے کرواتے ہو۔
 

JOZIPAK

Politcal Worker (100+ posts)

میں نے سارا تھریڈ پڑھا ہے اور اس تھریڈ کو بھی پڑھنےکی کوشش کی جسکی وجہ سے سب بین ہوگئے تھے لیکن جب وہاں گیا تو بہت صفایا ہو چکا تھا اسلیے کچھ نا جان کا کہ کس نےکیا کہا تھا لیکن یہ پوسٹ نمبر بارہ کے بارے میں کہہ سکتا ہوں کہ اس نے یہ نہیں کہا کہ آپ لوگ واجب القتل ہے بلکہ انکے کسی پوسٹ کے بارے آپ میں سے کسی نے غلط بات کی ہوگی اب مجھے نہیں معلوم کہ وہ کونسی غلط باتیں تھیں اور نہ جاننا چاہتاہوں۔ ۔ لیکن پھر بھی قتل وغیرہ کی باتیں ٹھیک نہیں۔ میں نے تو کہا نا کہ آج جن ہستیوں کو لے کے ہم ایک دوسرے سے دست و گریباں ہیں کیا اُن ہستیوں نے بھی نعوذ باللہ آپس میں ایسا کیا ہوگا میرا تو نہیں خیال۔ تو پھر ہم کیوں؟ ان سے محبت و عقیدت اپنی جگہ لیکن اگر کوئی کسی کے لیے قتل کرسکتا ہے تو صرف گستاخ رسولؐ کو حالانکہ اسمیں بھی کچھ اختلاف ہے۔ باقی ہستیوں کے لیے میرا نہیں خیال کہ ایسا کچھ ہے۔

اور برادر میں ایک گناہگار مُسلمان ہوں اور آپؐ اور باقی اصحاب کرام ؓسے انتہائی عقیدت اور محبت بھی ہے لیکن میں ان باتوں پہ نہیں لڑتا کیونکہ اس سلسلے میں مجھے کوئی واضح حدیث نہیں ملی کہ ایسی باتوں پہ لڑنا جائز ہیں۔

اسلیے برادر آپ بھی اپنے تلوار نیام میں رکھ لے اور باقی دوستوں کو بھی کہے اور ایسی باتوں کو فراموش کرے جو بھی غلط کریگا اسکا گناہ اس کے سر ہوگا۔


خان صاب میں صرف یہی کہوں گا کے آپ اگر چاہتے ہو کے آپ کے کوئی بھی خداؤں کو کوئی برا مت کہے تو آپ دوسروں کے خداؤں کو برا مت خو یہ سب کے لیے ہے
اب جو باتیں پچھلی پوسٹ میں کہیں وہ ایک عرصہ دراز سے چل رہی ہیں اگر کوئی چاہتا ہے کے یہ جنگ ختم ہو جاے تو یہ کام چھوڑ دے ورنہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو پھر یہ تماشا چلتا رہے گا
اب بھی سب ہوش کے ناخن لیں تو یہ گند رک سکتا ہے اس کے لیے سب کو ایک ساتھ کھڑا ہونا ہو گا
 

Faiza

Moderator
Please Do not post questions here, PM to Mod or Admin for your concern and complains

I am closing this thread, There is no purpose of this thread except Sectarian debate
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top