.....۔
میرا نہیں خیال کوئی ادنیٰ سے ادنیٰ نام کا مُسلمان بھی آپ فاطمہ ؓ یا کسی دوسرے اہلِ بیعت کی شان میں گستاخی کر سکتا ہے لیکن کوئی ایسا کرتا تو انتہا درجے کا جاہل ہے اور اس سے وہ گناہگار ہوگا۔
Last edited by a moderator:
.....۔
تم وہی ہو نہ جو ایک بار پہلے کہتا تھا کہ حیرت کدہ نامی گستاخ نے امام حسن و حسین کو گالیاں نہیں بکیں لین جب تمہیں وہ پوسٹ دکھائی گئی تو تُم نے تسلیم کیا تھا کہ حیرت کدہ نے یہ گالیاں دی ہیں۔ آج پھر تم وہی غلطی کر رہے ہو۔ لِہذا بہتر ہے کہ اپنے تکیہ رضائیاں پھڑوانے کی بجائے کانوں کے درمیان اپنا منہہ لپیٹ کر پڑے رہو۔
میں نے سارا تھریڈ پڑھا ہے اور اس تھریڈ کو بھی پڑھنےکی کوشش کی جسکی وجہ سے سب بین ہوگئے تھے لیکن جب وہاں گیا تو بہت صفایا ہو چکا تھا اسلیے کچھ نا جان کا کہ کس نےکیا کہا تھا لیکن یہ پوسٹ نمبر بارہ کے بارے میں کہہ سکتا ہوں کہ اس نے یہ نہیں کہا کہ آپ لوگ واجب القتل ہے بلکہ انکے کسی پوسٹ کے بارے آپ میں سے کسی نے غلط بات کی ہوگی اب مجھے نہیں معلوم کہ وہ کونسی غلط باتیں تھیں اور نہ جاننا چاہتاہوں۔ ۔ لیکن پھر بھی قتل وغیرہ کی باتیں ٹھیک نہیں۔ میں نے تو کہا نا کہ آج جن ہستیوں کو لے کے ہم ایک دوسرے سے دست و گریباں ہیں کیا اُن ہستیوں نے بھی نعوذ باللہ آپس میں ایسا کیا ہوگا میرا تو نہیں خیال۔ تو پھر ہم کیوں؟ ان سے محبت و عقیدت اپنی جگہ لیکن اگر کوئی کسی کے لیے قتل کرسکتا ہے تو صرف گستاخ رسولؐ کو حالانکہ اسمیں بھی کچھ اختلاف ہے۔ باقی ہستیوں کے لیے میرا نہیں خیال کہ ایسا کچھ ہے۔
اور برادر میں ایک گناہگار مُسلمان ہوں اور آپؐ اور باقی اصحاب کرام ؓسے انتہائی عقیدت اور محبت بھی ہے لیکن میں ان باتوں پہ نہیں لڑتا کیونکہ اس سلسلے میں مجھے کوئی واضح حدیث نہیں ملی کہ ایسی باتوں پہ لڑنا جائز ہیں۔
اسلیے برادر آپ بھی اپنے تلوار نیام میں رکھ لے اور باقی دوستوں کو بھی کہے اور ایسی باتوں کو فراموش کرے جو بھی غلط کریگا اسکا گناہ اس کے سر ہوگا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|