موڈز ذرا جواب دیں

Status
Not open for further replies.

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی ایک پوسٹ میں نے دیکھی جس میں ایک نہایت واہیات انسان بلکہ انسان نہیں کچھ اور ہی ہے نے وہابی شرابی اور دوسرے گندے الفاظ استعمال کیئے اور وہ پوسٹ ہوگئے مگر جواب میں جب میں نے **************************************** لکھا تو وہ لفظ بلینک آوٹ ہوگیا - کیوں۔ کیا اس ویب سائیٹ پر ایک مخصوص گروہ کی بدمعاشی چلتی ہے کہ انکو کچھ نہیں کہا جاتا مگر اگر کوئی جواب دے تو فوراً بین ہوجاتا ہے۔

برائے مہربانی کھل کر جواب دیں
کہ یہاں دوسروں کو وہ حقوق نہیں جو اہل تشیع کو ہیں؟ اگر ایسا ہے تو مجھ سمیت کئی لوگ اس سائیٹ کو خدا حافظ کہنے کو تیار ہیں۔ مجھے شوق نہیں کہ ایسے بدزبان لوگوں کی بدزبانی سنوں جن کو کوئی قریب بھی نہ آنے دے۔ اگر مجھ سے جوب دینے حق چھینا گیا تو مجھے کیا پڑی ہے یہاں آنے کی اور میری طرح کئی لوگ اس بات کو محسوس کرتے ہیں۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ سے متعلق ایک پوسٹ بنی اور ایران نوزوں نے آکر ایک ہنگامہ کھڑا کر دیا۔

کسی ایڈمن نے مسی ایک بدزبان کو بین نہیں کیا - کیوں؟ کیا یہ ملک سنیوں کا نہیں؟ کیا ایران والے اس ویب سائیٹ میں انویسٹمنٹ کرتے ہیں؟ کیوں ایسا طرز عمل اختیار کیا جا رہا ہے؟ برائے مہربانی جواب دیں اور فوری اقدامات اٹھائیں۔
 
Last edited by a moderator:

angryoldman

Minister (2k+ posts)
ویسے یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ یہی لوگ فرقہ پرستوں پر لعن تعن کر رہے ہوتے ہیں اور تھوڑی دیر بعد کوئی نہ کوئی متنازع پوسٹ کر دیتے ہیں . پھر جب کرارا جواب ملتا ہے تو اتحاد کی باتیں کرتے ہیں. یہ علم کے سر چشمے دوگلے پن میں کسی کے ثانی نہیں.
 

alibaba007

Banned
دیکھوکراچی وا لے! اتنے بھولے اور نادان نہ بنو اس فورم پر ایک عرصہ سے تم اور تمہارے قبیلہ کے دوسرے افراد شیعہ حضرات کو متعہ کی پیداوار،گھوڑے کا پیشاب،تقیہ کے پجاری اور نہ جانے کیا،کیا کہتے رہےاور اس پرہی بس نہں کیا شیعہ کو تم اور تمہارے ہم خیالوں نے غیر مسلم اور کافرتک قرار دے ڈالا لیکن اس تمام خرافات کےباجود بھی صورتحال یہاں تک نہیں پہنچی تھی اس کو یہاں تک پہنچانے کے تم ذمہ دارہو تم نے ہی سب سے پہلے امام حسن اور امام حسین علیہ السلام کی والدہ رسول خدا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی خاتون جنت صدیقہ طاہرہ جناب فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا جن طہارت وعصمت کی گواہی قران پاک نے آیہ تطہیر میں دی ہے نعوذ باللہ انہیں نجس قرار دینے کی گستاخی کی اور ان کی شان میں بے ہودہ اور غلیظ جملے جو میں یہاں نقل بھی نہیں کرسکتا ادا کئے اس کے بعد میں کیا کسی بھی غیرت مند مسلمان کے ضبط کا بندھن ٹوٹنا فطری تھا اور پھر جو ہوا جوکہ نہیں ہونا چاہیئے تھا اس کے ذمہ دار فقط تم اورتم ہو
 
Last edited:

Aflah

Banned

اِس فورم پر سالوں سے مسلک تشیع کے خلاف نہ صرف ہر طرح کی گالی گلوچ ایک وطیرہ رہا ہے بلکہ شیعانِ علی پر ہر طرح کے اعتراضات بھی کیے جاتے رہے ہیں جو عِلمی سے زیادہ گالی گلوچ پر مبنی ہوتے تھے۔ شیعانِ علی نے ہمیشہ اُنکا نہ صرف مدلل جواب دیا بلکہ ہر طرح گالیوں کا سامنا بھی بہت صبر سے کیا۔ ایڈمن نے بھی اِس کو معمول سمجھ کر آنکھیں میچے رکھنا ہی پالیسی جانا حالانکہ فورم قوانین کے مطابق فرقہ وارنہ بحثوں کی اجازت نہیں۔

آج جب دوسری طرف سے اُسی نوعیت کے سوالات کیے جاتے ہیں تو لاجواب گِروہ ناکوں چنے چباتا ہوا نہ صرف فرار ہو جاتا ہے بلکہ ایڈمن کی مدد سے وہ تھریڈ بھی آن کی آن میں لاپتا ہو جاتا ہے۔ ابھی تو اِس گِروہ سے چار سوالات ہی ہوئے ہیں .."کون بنے گا مسلمان" کی دو قسطیں چلی ہیں اور آہوں کا سلسلہ یوں ٹوٹ ٹوٹ کر جُڑا جائے ہے جیسے بالی عُمریا میں "عشق پر پہلی چوٹ"کھا کر لڑکیاں روتی ہیں۔


تھریڈ سٹارٹر کے رویے پر حیرت ہے جبکہ قتلِ عثمان والے تھریڈ پر معقول سوالات اُٹھائے گئے تھے کسی کی کوئی توہین یا تضحیک نہیں کی گئی تھی لیکن اُس سے پہلے مولا علی مشکل کُشا کی تشریف آوری کے فضائل پر جتنے بھی تھریڈ بنے اُن میں انتہائی بیہودہ اعتراضات کیے گئے جن کا کوئی سر تھا نہ پیر۔

 
Last edited:

MAwan

Senator (1k+ posts)
تم جاہلوں کی طرح فرقہ بازی کی باتیں کرتے ہو، بیڑا غرق ہو سعودی شاہی خاندان اور ایرانی حکمرانوں کا جنوں نے اس فتنہ کو مسلمانوں میں دال دیا ،اور اپ جیسے جاہل اس کا پرچار کر رہے ہیں -کوئی شرم کرو ،کوئی حیا کرو
 
Last edited by a moderator:

JOZIPAK

Politcal Worker (100+ posts)
کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

:13:

سر جی آپ پرانے ممبر ہو یہ بندہ ہر وقت شیعوں کو برا بھلا گالیاں دیتا ہے اب کس منه سے بول رہا ہے اس کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے اور اپنے ساتھ دوسروں کی بھی عزت خراب کرتا رہتا ہے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
لگتا ہے یہ تھریڈ پھر بند ہونا ہونے والا اور بہت سے جو آج ہی چھوٹ کے آئیں ہیں پھر سے بین ہونے کی تیاری کر رہے ہیں۔

جاری رکھے۔ موگمبو بہت خوش ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔

 

JOZIPAK

Politcal Worker (100+ posts)
لگتا ہے یہ تھریڈ پھر بند ہونا ہونے والا اور بہت سے جو آج ہی چھوٹ کے آئیں ہیں پھر سے بین ہونے کی تیاری کر رہے ہیں۔

جاری رکھے۔ موگمبو بہت خوش ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔


خان جی ہم نے کوئی گالی نہیںدی ہے کوئی اس کے الزامات ہیں کے ختم نہیں ہوتے اور وہ بھی وہ ہیں جن کا بار بار جواب دیا جا چکا ہے آپ ہی اس کو سمجھاؤ کے کتنی بار یہ سوال کرو گے ؟
 

alibaba007

Banned
کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

:13:


محترم! یہ شخص نہایت جھوٹا ہے اس نے یہ گستاخی کی تھی میں نہیں چاہتا کہ اسے دوبارہ یہاں کاپی پیسٹ کر کے غیرت مند مسلمانوں کے دلی جذبات کو ٹھیس پہنچاؤں اور اس فورم پر مزید اشتعال پھیلے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
خان جی ہم نے کوئی گالی نہیںدی ہے کوئی اس کے الزامات ہیں کے ختم نہیں ہوتے اور وہ بھی وہ ہیں جن کا بار بار جواب دیا جا چکا ہے آپ ہی اس کو سمجھاؤ کے کتنی بار یہ سوال کرو گے ؟

یار اللہ دونوں طرفیں کو ہدایت دے۔ میرا تو اس سلسلے میں سیدھا سیدھا اصول ہے کہ ابھی تک ہمیں یہ پتا نہیں چلا کہ 67 سال پہلے قائد اعظم کا ایمبولنس کس نے خراب کیا تھا تو کُجا 1400 سال پہلے کی باتیں جس پہ ہم لوگ لڑ رہے ہیں حالانکہ حضرت علیؓ اور باقی خلفاء راشدین آپس میں گہرے ساتھی تھے۔ میرا ایمان ہے کہ ان میں کسی نے بھی دوسرے کے بارے میں وہ غلط باتیں نہیں کی ہونگی جوآج لوگ کہہ رہے ہیں۔

اور ان باتوں سے نہ کوئی کافر ہوتا ہے اور نہ اچھا مُسلمان۔ ہاں اگر کوئی گالی دیتا تو گناہگار ضرور ہوتا ہے۔

باقی میں ان باتوں میں نہیں پڑتا لیکن افسوس ہوتا ہے کہ جن کے لیے ہم لوگ ایسے لڑ رہے ہیں آیا انہوں یہ باتیں کی ہونگی۔ نہیں یرہ۔

 

Aflah

Banned
لیکن حضرت فاطمه :razi: کے لیے کوئی مسلمان ایسے الفاظ استعمال کرنے کا سوچ بھی کیسے سکتا ہے
:13:
لیکن یہ ہوا ہے اور ابھی دعویٰ مسلمانی آپ اوپر پڑھ چُکے ہیں، کیا کیجئے گا اِس ڈھٹائی پر۔
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

لیکن یہ ہوا ہے اور ابھی دعویٰ مسلمانی آپ اوپر پڑھ چُکے ہیں، کیا کیجئے گا اِس ڈھٹائی پر۔

مجھے تو یقین نہیں آ رہا ، ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ مسلمان ایسی بات کر جائے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)

برادر معاف کرنایہ دو طرفہ ٹریفک ہے۔ آپ نے نہیں کی ہوگی تو کسی اور نے کی ہوگی۔ اور یہ تبھی بند ہوگی اگر ایک طرف کی ٹریفک بند ہو جائے۔ باقی تمام ہستیاں ہم سب سے کے لیے معزر اور مکرم ہیں۔ آپؐ نے تو دوسرے مذاہب کے پیشواؤں اور مقدس ہستیوں کو بھی بُرا بھلا کہنے سے منع کیا ہے کُجا اپنے ہی معزز ہستیوں کو بُرا بھلا کہنا؟

 
Last edited by a moderator:

smilingfaces

MPA (400+ posts)
%D8%AA%D9%81%D8%B1%D9%82%DB%81-%D8%A8%D8%A7%D8%B2%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%DB%81-%D9%BE%DA%91%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%D8%A8-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D9%84%DB%8C%D9%B0-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%DA%A9%D9%85.jpg

i_1.jpg
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
@jozipak
میں نے سارا تھریڈ پڑھا ہے اور اس تھریڈ کو بھی پڑھنےکی کوشش کی جسکی وجہ سے سب بین ہوگئے تھے لیکن جب وہاں گیا تو بہت صفایا ہو چکا تھا اسلیے کچھ نا جان کا کہ کس نےکیا کہا تھا لیکن یہ پوسٹ نمبر بارہ کے بارے میں کہہ سکتا ہوں کہ اس نے یہ نہیں کہا کہ آپ لوگ واجب القتل ہے بلکہ انکے کسی پوسٹ کے بارے آپ میں سے کسی نے غلط بات کی ہوگی اب مجھے نہیں معلوم کہ وہ کونسی غلط باتیں تھیں اور نہ جاننا چاہتاہوں۔ ۔ لیکن پھر بھی قتل وغیرہ کی باتیں ٹھیک نہیں۔ میں نے تو کہا نا کہ آج جن ہستیوں کو لے کے ہم ایک دوسرے سے دست و گریباں ہیں کیا اُن ہستیوں نے بھی نعوذ باللہ آپس میں ایسا کیا ہوگا میرا تو نہیں خیال۔ تو پھر ہم کیوں؟ ان سے محبت و عقیدت اپنی جگہ لیکن اگر کوئی کسی کے لیے قتل کرسکتا ہے تو صرف گستاخ رسولؐ کو حالانکہ اسمیں بھی کچھ اختلاف ہے۔ باقی ہستیوں کے لیے میرا نہیں خیال کہ ایسا کچھ ہے۔

اور برادر میں ایک گناہگار مُسلمان ہوں اور آپؐ اور باقی اصحاب کرام ؓسے انتہائی عقیدت اور محبت بھی ہے لیکن میں ان باتوں پہ نہیں لڑتا کیونکہ اس سلسلے میں مجھے کوئی واضح حدیث نہیں ملی کہ ایسی باتوں پہ لڑنا جائز ہیں۔

اسلیے برادر آپ بھی اپنے تلوار نیام میں رکھ لے اور باقی دوستوں کو بھی کہے اور ایسی باتوں کو فراموش کرے جو بھی غلط کریگا اسکا گناہ اس کے سر ہوگا۔

 
Last edited by a moderator:

kpkpak

Minister (2k+ posts)
یہ جھوٹے الزام لگائیں گے اور لکھیں گے کہ اس نے بی بی فاطمہ کے بارے یہ یہ کہا- اور وہ سب بکواس لکھنے میں اس کا کلیجہ کافر کا ہوتا ہے لیکن ثبوت دکھانے کے لیے بولو تو اس کا کلیجہ مسلمان بن جاتا ہے کہ ایسی باتیں یہاں پیسٹ نہیں کی جا سکتی۔

 
Last edited by a moderator:

smilingfaces

MPA (400+ posts)
یہ جھوٹے الزام لگائیں گے اور لکھیں گے کہ اس نے بی بی فاطمہ کے بارے یہ یہ کہا- اور وہ سب بکواس لکھنے میں اس کا کلیجہ کافر کا ہوتا ہے لیکن ثبوت دکھانے کے لیے بولو تو اس کا کلیجہ مسلمان بن جاتا ہے کہ ایسی باتیں یہاں پیسٹ نہیں کی جا سکتی۔

برائے مہربانی! ایسا نہ کریں ... آج سے کچھ دن پہلے یہ سب فرقہ پرست ایک دوسرے کو نیچھا کرنے کیلئے انتہائی پستی تک چلے گئے تھے ..
ایک دوسرے کی دشمنی میں ان لوگوں نے پاک ہستیوں کو بھی نہ بخشا
پھر کافی وقت تک بین رہے ہی

آپ ان سے ثبوت مانگینگے تو یہ بہ ہنسی خوشی اک دوسرے کے بارے میں ثبوت دے دینگے لیکن بحثیت مسلمان آپ کیی دن تک رنج کی وجہ سے پریشان رہینگے
 
Last edited:
Status
Not open for further replies.

Back
Top