Awami Awaz
Senator (1k+ posts)
مجھے بی بی فائزہ نے کچھ دن قبل بین کیا اور اس کی وجہ بتای گی کہ میں نے کچھ نامناسب پوسٹ کردیا تھا۔ دماغ پر زور دیا تو یاد آیا کہ قبلہ بنی گالہ کی شان میں گستاخی کے سوا تو کوی جرم سرزاد نہیں ہوا تھا۔
اس فارم پر پی ٹی آی کے متعدد معزز ارکان بھونکنے کی 12 گھنٹے کی شفٹ کے بعد بھی بین نہیں ہوتے۔ کیآ کوی موڈریٹر یا ایڈمن اس کا جواب دینا پسند فرماے گا؟
جواب دینے والایاد رکھے کہ مرنے کے بعد اس نے جواب رب زولجلال کو دینا ہے نا کہ لودھراں تھگ کو یا کہ بنی گالہ کے نشئ کو۔

Last edited by a moderator: