موڈریٹرز کی غنڈہ گردی

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
مجھے بی بی فائزہ نے کچھ دن قبل بین کیا اور اس کی وجہ بتای گی کہ میں نے کچھ نامناسب پوسٹ کردیا تھا۔ دماغ پر زور دیا تو یاد آیا کہ قبلہ بنی گالہ کی شان میں گستاخی کے سوا تو کوی جرم سرزاد نہیں ہوا تھا۔
اس فارم پر پی ٹی آی کے متعدد معزز ارکان بھونکنے کی 12 گھنٹے کی شفٹ کے بعد بھی بین نہیں ہوتے۔ کیآ کوی موڈریٹر یا ایڈمن اس کا جواب دینا پسند فرماے گا؟
جواب دینے والایاد رکھے کہ مرنے کے بعد اس نے جواب رب زولجلال کو دینا ہے نا کہ لودھراں تھگ کو یا کہ بنی گالہ کے نشئ کو۔

Last edited by a moderator:
PTI wale Noora league k against bat krte hain jo k wrong nhi huti... thats y wo baan nhi hute and internet users ase posts like krte hain
 
Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

Munasib Word?
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
PTI wale Noora league k against bat krte hain jo k wrong nhi huti... thats y wo baan nhi hute and internet users ase posts like krte hain

واہ واہ بیٹا دھرنوں میں جانا کم کردو ورنہ تم جلد والدین کا نام داغدار کرو گے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
نام عوامی آواز ہے مگر نکلتی رائیونڈ کے پھٹوں کے نیچے سے ہے
 
hahaha beta ap log noore ko support krna chur do... wrna jald road pe ajao ge, kafi had tk tw pakistan ka bega gark kr dia hy noore k khandan ne
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ فورم جہانگیر ترین کی ملکیت ہے. لہذا عمران خان کہ خلاف کسی بھی قسم کی ہرزہ سرائی ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی. نون لیگ والے اس حقیقت کو تسلیم کریں اور صبر کریں ورنہ کوئی دوسرا فورم ڈھونڈھ لیں. شکریہ

:)
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
یہ فورم جہانگیر ترین کی ملکیت ہے. لہذا عمران خان کہ خلاف کسی بھی قسم کی ہرزہ سرائی ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی. نون لیگ والے اس حقیقت کو تسلیم کریں اور صبر کریں ورنہ کوئی دوسرا فورم ڈھونڈھ لیں. شکریہ

:)
میدان چھوڑنا شیروں کا کام نہیں میرے منے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جو لکھا جاتا ہے اس حساب سے اس سے مناسب لفظ لغت میں ان لوگوں کے لیے بیان نہیں ہوا۔ اس لیے مجبوری تھی۔

ایم ایم سی میں تو اس بھی وزنی اور مناسب الفاظ سن کر آتے ہیں دیہاڑی مفت میں نہیں ملتی
 
یہ فورم جہانگیر ترین کی ملکیت ہے. لہذا عمران خان کہ خلاف کسی بھی قسم کی ہرزہ سرائی ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی. نون لیگ والے اس حقیقت کو تسلیم کریں اور صبر کریں ورنہ کوئی دوسرا فورم ڈھونڈھ لیں. شکریہ
Are you Sure k siasat.pk JANHINGIR tarin ki hy????

:)
Are you Sure k siasat.pk JANHINGIR tarin ki hy????
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
ایم ایم سی میں تو اس بھی وزنی اور مناسب الفاظ سن کر آتے ہیں دیہاڑی مفت میں نہیں ملتی

آب کی دسترس لغت پر قوی ہے۔ آپ کچھ عنایت کریں اور ہم پٹواریوں کو سکھا دیں
۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
میدان چھوڑنا شیروں کا کام نہیں میرے منے

تو لگے رہو، جب بینڈ ہو جاؤ تو دوسری آئ ڈی سے آجانا. تم نے اس تھریڈ کو شروع کر کہ ایڈمن کو انصاف کی دہائی دی ہے ایڈمن تو جہانگیر ترین کا ملازم ہے اب اپنے دشمن سے انصاف مانگنا تو بیوقوفی ہے
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
تو لگے رہو، جب بینڈ ہو جاؤ تو دوسری آئ ڈی سے آجانا. تم نے اس تھریڈ کو شروع کر کہ ایڈمن کو انصاف کی دہائی دی ہے ایڈمن تو جہانگیر ترین کا ملازم ہے اب اپنے دشمن سے انصاف مانگنا تو بیوقوفی ہے

کوی جواب نہیں دے گا۔ کیوں کہ جان تو ترین صاحب کو دینی ہے نا
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
Kaghzi sher...hahaha

India ki sushma ne hmaray fake ganjjjjaaayyyy PM a name lay kr usko zaleel kia hy prso...kahan hain saaray sher? ya srf imran khan pe bhonknay k pesay miltay?
بھای مجھے عبرانی زبان نہیں اتی اگر اردو یا انگلش میں لکھ دیں تو نوازش ہوگی۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

آب کی دسترس لغت پر قوی ہے۔ آپ کچھ عنایت کریں اور ہم پٹواریوں کو سکھا دیں
۔

میری لغت پر کوئی دسترست نہیں ہے ، طلال چوہدری سے رابطہ کرلیں لغت کے ساتھ ساتھ ہاتھ کے اشارے سے بھی مفھوم سمجھا دے گا ، بی بی مریم نے تو اسکو باقاعدہ تعریفی سند بھی عطا کر دی ہے
 
Back
Top