کسی کی بات کو اپنا مطلب دینے کی ریت بہت پرانی ہے
. .. .
اس فورم پر بھی بہت سے لوگ یہی کرتے رہتے ہیں
اس فورم پر کچھ لوگ کہتے ہیں ہم فلاں کے پیروکار ہیں لیکن عمل برعکس کرتے ہیں
The video was going very well till the end when the gentleman tried to invoke stark sectarianism - A never ending debate.
یہ ڈاکٹر صاحب کیا فرما رہے ہیں اس ویڈیو میں ؟
The video was going very well till the end when the gentleman tried to invoke stark sectarianism - A never ending debate.
Ahle bayt key respect apni jaga laykin inka Deen e Islam kay saath jorna kahan key aqalmandi hay? Deen tu siraf Quran may hay aur Allah kay Nabi nay issko insano tak phunchaya hay.
ہم زبانی کلامی تو حامی بھر لیتے ہیں کہ ہم اہل بیت سے تمسک رکھیں گے لیکن جب عملی کام کرنے کا وقت آتا ہے تو ہمیں ان کی پیروی فرقہ واریت لگنے لگتی ہے
یہ ڈاکٹر صاحب کیا فرما رہے ہیں اس ویڈیو میں ؟
عمران خان کے ایک بیان کو لوگوں نے کیسے توڑ مروڑ کر استعمال کیا ، مجھے حیرت نہیں ہوئی
کیونکہ آپ بھی اسی طرح ہمارے عقائد کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں
کیا ہی کمال کا طریقہ واردات ہے آپ کا . . . . . پہلے دوسرے کے سچے عقیدے میں اپنا جھوٹ مکس کرو جب دوسرا درستگی کرے تو کہو تم جھوٹ بول رہے ہو
. . . . . . .
جو ویڈیو میں نے لگائی اس میں صاف لکھا گیا ہے کہ ہم لوگ "اس عقیدے میں " درست ہیں یعنی اس کے علاوہ بے شمار اختلافات اپنی جگہ موجود ہیں ، اس لئے آپ نے فضول میں ہی ویڈیو لگا دی
لیکن میں نے پھر بھی وضاحت دی کیونکہ ہم یہاں تبلیغ کرنے ہی بیٹھے ہیں
ڈاکٹر اسرار احمد آپ کا درست عقیدہ درست اور غلط عقیدہ بھی درست طریقے سے بیان کرتے ہیں. انہیں امر بل المعروف نہی عن المنکر کا حق ادا کرنا ہے
ڈاکٹر اسرار کا تو پتہ نہیں لیکن آپ سیدھے سوال کے جواب میں وہ فلسفے بیان کرتے ہیں کہ الله کی پناہ
. . .
اب تو آپ سوالوں سے فرار کر لیتے ہیں لیکن بروز حشر نہیں کر سکیں گے
ان کی ویڈیو بھی شیئر کرتے ہیں اور ناعلمی کا ڈھونگ بھی
میرے کمنٹ کے جواب میں ویڈیو شیئر کرنے کا مقصد اپنی تاویل سے فرار تھا یا اقرار تھا کے ہم دعوی کچھ اور کرتے ہیں اور کرتے کچھ اور ہیں
آپ کے سوال کا جواب ہی تو دیا تھا
آپ کو شکایت تھی کہ ہم آپ کے بادشاہان کی مخالفت کیوں کرتے ہیں میں نے جوابا اسرار احمد کی ویڈیو لگا دی کہ ہم جو کرتے ہیں صحیح کرتے ہیں
فرار تو آپ نے احتیار کیا ہے
آپ دعوی اہل بیت کی پیروی کا کرتے ہیں اور عمل برعکس قول و فعل کے تضاد کی تصدیق کرنے کا شکریہ
صرف دیکھنا کافی نہیں سیاق سباق سمجھنا بھی ضروری ہے، آپ لوگ کو گمراہ کرنے کے لئے قرآن مجید میں لفظ شیعہ بھی دیکھاتے ہیں
اصل میں آپ سمجھنے سے انکاری ہیں
میں نے تو آپ کو قرآن کی آیات بھی دکھا دی تھیں لیکن آپ کی سوئی وہیں اٹکی ہے
صرف دیکھنا کافی نہیں سیاق سباق سمجھنا بھی ضروری ہے، آپ لوگ کو گمراہ کرنے کے لئے قرآن مجید میں لفظ شیعہ بھی دیکھاتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|