پرفیکٹ سٹرینجر
Chief Minister (5k+ posts)
تازہ آمد
دیں بے زار دیں مخالف ایک صف میں کھڑے
شیطاں کی فوج اپنی ذلتوں مرمر مرے
دیں بے زار دیں مخالف ایک صف میں کھڑے
شیطاں کی فوج اپنی ذلتوں مرمر مرے
ٹاکر بھائی
مولوی بننے کے بہت فائدے ہیں
!!!!!!! کاش ہم بھی مولوی ہوتے
یہ مولوی والا لطیفہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا
.......................
ایک مسلمان لڑکی مولانا سے: السلام و علیکم، مولانا صاحب
مولانا: یہ لڑکی جنت میں جائے گی
ایک ہندو لڑکی مولانا سے: نمستے، مولانا صاحب
مولانا: یہ لڑکی جہنم میں جائے گی
ایک کرسچیئن لڑکی مولانا سے: ہائے، ڈارلنگ
مولانا: یہ لڑکی میرے ساتھ جائے گی
:)
یوزر نیم چینج کیا ہے نادان جی
ایڈمن حضرات نے قانون میں نرمی فرمائی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|