مودی کے پاجامے میں دھماکے،نادیہ خان حد پار گرگئیں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"نریندر مودی کو جاکر دیکھو، حالت بری ہے اس کی۔۔یہاں تک آوازیں آرہی ہیں۔یہاں تک آواز آئی ہے تمہارے پاجامے کی"۔اداکارہ نادیہ خان

ایسا گھٹیا اور شرمناک انداز بیان سن کر خود کو شرم آ رہی ہے کہ ہم بھارتی میڈیا سے بھی کئی قدم آگے جا چکے ہیں۔ نہ کوئی وقار، نہ کوئی سچ، بس نفرت، زہر اور جہالت کی نمائش۔

سنا اور دیکھ تھا کہ بھارتی میڈیا ہی غلاظت سے بھرا ہے لیکن پاکستان کے عسکری میڈیا کی حرکتیں چیک کریں۔ نمبر ٹانگنے کے لئے یہ عورت کیا کچھ بول رہی ہے۔ اور کہہ ایسے رہی ہے جیسے یہ اس وقت مودی کے پاجامے میں بیٹھی ہوئی تھی اور جو بھی ہل رہا تھا، اپنی آنکھوں سے دیکھ کے آئی ہے بدزات عورت۔
https://twitter.com/x/status/1921595848196083915
ماشاءاللہ یہ کون اتنی بڑی تجزیہ نگار ہے محترمہ فرماتی ہیں میں نہیں مانتی اس سیز فائر کو، ڈانلڈ ٹرمپ کون ہوتا ہے سیز فائر کروانے والا میں تب مانوں گی جب مجھے ڈی جی آئی ایس پی آربتاۓ گا یا عاصم منیر بتاۓ گا
https://twitter.com/x/status/1921381555093508460
 
4PeaceAndJustice

MPA (400+ posts)
She is trying to get attention because she is not a journalist or political analyst. She is an actress and morning show host but needs to establish herself as a political anchor.
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

مودی کے پاجامے میں دھماکے،نادیہ خان حد پار گرگئیں​

wah-kya-baat-hai-small.jpg
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
"نریندر مودی کو جاکر دیکھو، حالت بری ہے اس کی۔۔یہاں تک آوازیں آرہی ہیں۔یہاں تک آواز آئی ہے تمہارے پاجامے کی"۔اداکارہ نادیہ خان

ایسا گھٹیا اور شرمناک انداز بیان سن کر خود کو شرم آ رہی ہے کہ ہم بھارتی میڈیا سے بھی کئی قدم آگے جا چکے ہیں۔ نہ کوئی وقار، نہ کوئی سچ، بس نفرت، زہر اور جہالت کی نمائش۔

سنا اور دیکھ تھا کہ بھارتی میڈیا ہی غلاظت سے بھرا ہے لیکن پاکستان کے عسکری میڈیا کی حرکتیں چیک کریں۔ نمبر ٹانگنے کے لئے یہ عورت کیا کچھ بول رہی ہے۔ اور کہہ ایسے رہی ہے جیسے یہ اس وقت مودی کے پاجامے میں بیٹھی ہوئی تھی اور جو بھی ہل رہا تھا، اپنی آنکھوں سے دیکھ کے آئی ہے بدزات عورت۔
https://twitter.com/x/status/1921595848196083915
ماشاءاللہ یہ کون اتنی بڑی تجزیہ نگار ہے محترمہ فرماتی ہیں میں نہیں مانتی اس سیز فائر کو، ڈانلڈ ٹرمپ کون ہوتا ہے سیز فائر کروانے والا میں تب مانوں گی جب مجھے ڈی جی آئی ایس پی آربتاۓ گا یا عاصم منیر بتاۓ گا
https://twitter.com/x/status/1921381555093508460
yeh stage dramay waloo ka kia taluq hai akhbaar se?
گھٹیا پن ہے ، ہم پاکستانیوں کا ایک معیار ہے ، اس لیے ایسی گھٹیا باتیں جو انڈیا کے میڈیا کی کاپی ہوں نہیں کرنی چاہیے
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
yeh stage dramay waloo ka kia taluq hai akhbaar se?
گھٹیا پن ہے ، ہم پاکستانیوں کا ایک معیار ہے ، اس لیے ایسی گھٹیا باتیں جو انڈیا کے میڈیا کی کاپی ہوں نہیں کرنی چاہیے
GHATYA PAN MASTER TOU YA HAY:
pakistan-army-asim-munir-093100366-16x9.jpg
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
GHATYA PAN MASTER TOU YA HAY:
pakistan-army-asim-munir-093100366-16x9.jpg
اگر تو تم انڈیا سے ہو تو پھر تم اپنی جگہ ٹھیک کہ رہے ہو کیوں کے ہم بھی تمھارے چیف کو گالیاں دیتے ہیں اور اگر تم پاکستانی ہو تو پھر تمھیں تھوڑا سا سوچ لینا چاہئے
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
اگر تو تم انڈیا سے ہو تو پھر تم اپنی جگہ ٹھیک کہ رہے ہو کیوں کے ہم بھی تمھارے چیف کو گالیاں دیتے ہیں اور اگر تم پاکستانی ہو تو پھر تمھیں تھوڑا سا سوچ لینا چاہئے
SOCHNA TOU ISS GHATYA KO CHAYA JO AURTOWN PER HATH DAL RAHA HAY.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Keeping her stupidity apart. But Modi is in real shit at the moment in India. People are passing all kinds of comments, also demanding lots of actions. The stocks of Modi and all his stalwarts of Godi media have tanked. Even Major Gobar Acharya is in hidding.😂😂
 
Back
Top