Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"نریندر مودی کو جاکر دیکھو، حالت بری ہے اس کی۔۔یہاں تک آوازیں آرہی ہیں۔یہاں تک آواز آئی ہے تمہارے پاجامے کی"۔اداکارہ نادیہ خان
ایسا گھٹیا اور شرمناک انداز بیان سن کر خود کو شرم آ رہی ہے کہ ہم بھارتی میڈیا سے بھی کئی قدم آگے جا چکے ہیں۔ نہ کوئی وقار، نہ کوئی سچ، بس نفرت، زہر اور جہالت کی نمائش۔
سنا اور دیکھ تھا کہ بھارتی میڈیا ہی غلاظت سے بھرا ہے لیکن پاکستان کے عسکری میڈیا کی حرکتیں چیک کریں۔ نمبر ٹانگنے کے لئے یہ عورت کیا کچھ بول رہی ہے۔ اور کہہ ایسے رہی ہے جیسے یہ اس وقت مودی کے پاجامے میں بیٹھی ہوئی تھی اور جو بھی ہل رہا تھا، اپنی آنکھوں سے دیکھ کے آئی ہے بدزات عورت۔
https://twitter.com/x/status/1921595848196083915
ماشاءاللہ یہ کون اتنی بڑی تجزیہ نگار ہے محترمہ فرماتی ہیں میں نہیں مانتی اس سیز فائر کو، ڈانلڈ ٹرمپ کون ہوتا ہے سیز فائر کروانے والا میں تب مانوں گی جب مجھے ڈی جی آئی ایس پی آربتاۓ گا یا عاصم منیر بتاۓ گا
https://twitter.com/x/status/1921381555093508460