مودی، نیتن یاہو ٹیمو ورژن، بلاول کے بیان پر سوشل میڈیا پر بحث جاری

GsleJP9WcAAIzuM

پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے متعلق بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بلاول نے مودی کو اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا ’کمزور نقل‘ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ "مودی ایک ٹیمو ورژن ہیں، اور بھارت اسرائیلی حکومت سے متاثر ضرور ہے، مگر غلط طریقے سے۔"

بلاول کے اس بیان پر جہاں کچھ حلقوں نے مودی پر تنقید کو سراہا، وہیں سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے اعتراض کیا کہ "مودی پر تنقید کرتے ہوئے چین کی مشہور ای کامرس ایپ Temu کو گھسیٹنا اور اسے ’غلط نقل‘ کہنا نامناسب ہے۔"

https://twitter.com/x/status/1930214194940653824
https://twitter.com/x/status/1930203241398026333
اسی حوالے سے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر نے بھی اپنا ردعمل دیا۔ انہوں نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا:"بلاول بھٹو نے میڈیا ٹاک میں مودی پر درست تنقید کی اور اسے نیتن یاہو سے تشبیہ دی، مگر جو مثال انہوں نے استعمال کی وہ ٹیمو کے لیے توہین آمیز تھی۔ انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ ٹیمو کوئی ناقص نقل نہیں۔ امریکہ میں یہ سب سے تیزی سے مقبول ہونے والی ایپ رہی ہے اور اس کی عالمی صارفین کی تعداد اب ایمیزون سے صرف 10 فیصد کم ہے۔ وہ جلد ہی ایمیزون کو پیچھے چھوڑ سکتی ہے۔ چینی مصنوعات کو ’نقل‘ کہنے والی مغربی سوچ اب پرانی ہو چکی ہے، اور پاکستانیوں کو چینی ٹیکنالوجی کی بالادستی کے بعد اس حقیقت کا سب سے بہتر اندازہ ہونا چاہیے۔"

https://twitter.com/x/status/1930114189395193906
اسد عمر کے بیان کے بعد پیپلز پارٹی کے کارکنان نے انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ بعض جیالوں نے الزام لگایا کہ اسد عمر بلاوجہ بلاول کی بات کا رخ بدل رہے ہیں اور اس عمل سے پاکستان اور چین کے تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1930247947788165606
https://twitter.com/x/status/1930209814128308710
https://twitter.com/x/status/1930201322751422705
https://twitter.com/x/status/1930243674664747375
واضح رہے کہ بلاول بھٹو کا بیان کئی بڑے خبر رساں اداروں کی جانب سے رپورٹ ہو چکا تھا اور ویسے بھی چینی حکومت کے پاس دنیا کا سب سے وسیع سوشل میڈیا مانیٹرنگ سسٹم موجود ہے۔ جب ایک سابق وزیر خارجہ اور ملک کی تیسری بڑی پارٹی کا سربراہ کوئی بیان دیتا ہے، تو انہیں کوئی یاد دہانی کی ضرورت نہیں ہوتی۔
https://twitter.com/x/status/1930512353428140331
 
Last edited by a moderator:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
اور بلاول بینظیر کا لنڈا ورژن ہے

مودی اور نیتانیاہو کی خصلت اپنی جگہ ، دونوں بہرحال اپنی عوام کے ووٹ سے حکومت میں بیٹھے ہیں . ..خنزیر بن کے مردار نہیں کھا رہے
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)
images

انڈیا نے جب سفارتی وفد بنائے تو یوتھیے ششی تھرو کے چاؤ دن قصیدے گاتے رہے بلاول پر گند اچھالتے رہے
مگر جتنی اچھی بلاول نے پاکستان کی نمائندگی کی وہ کمال ہے
ایک بیان ٹیمو والے نے مودی سمیت سارے انڈیا کو چاوں چاوں پر لگایا ہے
جبکہ ششی تھرو الٹا ہر جگہ ذلیل ہو رہا
جو تیار رہنی وفد ڈنمارک آیا اسے ہم نے سبق سکھا کر بھیجا
یوتھیے پھر ذلیل ہو گئے
https://twitter.com/x/status/1930293368220709121
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
Actually what Bilawal said was good, and what Assad Omar did is good. End result is China is made aware of the analogy, which should not offend China too much as Temu is known as a copy cat around the world. What is sad are the blind PPP supporters. Either Bilawal is stupid for using a reference in UN that will not be heard by Chinese or his blind followers for criticizing Assad.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیو کے حلق میں یہ کڑوا نوالہ پھنس کے رہ گیا ھے ، بلاول کی حمایت ان کی نام نہاد عمرانیت کی موت ھے اور بلاول کی مخالفت مودی کی دھوتی کی تعریف ھے ۔ بے چارے یوتھیز۔
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
GsleJP9WcAAIzuM

پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے متعلق بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بلاول نے مودی کو اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا ’کمزور نقل‘ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ "مودی ایک ٹیمو ورژن ہیں، اور بھارت اسرائیلی حکومت سے متاثر ضرور ہے، مگر غلط طریقے سے۔"

بلاول کے اس بیان پر جہاں کچھ حلقوں نے مودی پر تنقید کو سراہا، وہیں سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے اعتراض کیا کہ "مودی پر تنقید کرتے ہوئے چین کی مشہور ای کامرس ایپ Temu کو گھسیٹنا اور اسے ’غلط نقل‘ کہنا نامناسب ہے۔"

https://twitter.com/x/status/1930214194940653824
https://twitter.com/x/status/1930203241398026333
اسی حوالے سے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر نے بھی اپنا ردعمل دیا۔ انہوں نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا:"بلاول بھٹو نے میڈیا ٹاک میں مودی پر درست تنقید کی اور اسے نیتن یاہو سے تشبیہ دی، مگر جو مثال انہوں نے استعمال کی وہ ٹیمو کے لیے توہین آمیز تھی۔ انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ ٹیمو کوئی ناقص نقل نہیں۔ امریکہ میں یہ سب سے تیزی سے مقبول ہونے والی ایپ رہی ہے اور اس کی عالمی صارفین کی تعداد اب ایمیزون سے صرف 10 فیصد کم ہے۔ وہ جلد ہی ایمیزون کو پیچھے چھوڑ سکتی ہے۔ چینی مصنوعات کو ’نقل‘ کہنے والی مغربی سوچ اب پرانی ہو چکی ہے، اور پاکستانیوں کو چینی ٹیکنالوجی کی بالادستی کے بعد اس حقیقت کا سب سے بہتر اندازہ ہونا چاہیے۔"

https://twitter.com/x/status/1930114189395193906
اسد عمر کے بیان کے بعد پیپلز پارٹی کے کارکنان نے انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ بعض جیالوں نے الزام لگایا کہ اسد عمر بلاوجہ بلاول کی بات کا رخ بدل رہے ہیں اور اس عمل سے پاکستان اور چین کے تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1930247947788165606
https://twitter.com/x/status/1930209814128308710
https://twitter.com/x/status/1930201322751422705
https://twitter.com/x/status/1930243674664747375
واضح رہے کہ بلاول بھٹو کا بیان کئی بڑے خبر رساں اداروں کی جانب سے رپورٹ ہو چکا تھا اور ویسے بھی چینی حکومت کے پاس دنیا کا سب سے وسیع سوشل میڈیا مانیٹرنگ سسٹم موجود ہے۔ جب ایک سابق وزیر خارجہ اور ملک کی تیسری بڑی پارٹی کا سربراہ کوئی بیان دیتا ہے، تو انہیں کوئی یاد دہانی کی ضرورت نہیں ہوتی۔
Why Is PPP complaining about Asad Umar? Do they feel china wouldn't have found out otherwise?
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
images

انڈیا نے جب سفارتی وفد بنائے تو یوتھیے ششی تھرو کے چاؤ دن قصیدے گاتے رہے بلاول پر گند اچھالتے رہے
مگر جتنی اچھی بلاول نے پاکستان کی نمائندگی کی وہ کمال ہے
ایک بیان ٹیمو والے نے مودی سمیت سارے انڈیا کو چاوں چاوں پر لگایا ہے
جبکہ ششی تھرو الٹا ہر جگہ ذلیل ہو رہا
جو تیار رہنی وفد ڈنمارک آیا اسے ہم نے سبق سکھا کر بھیجا
یوتھیے پھر ذلیل ہو گئے
https://twitter.com/x/status/1930293368220709121
واہ اوے کسی چنگڑی کے بچے ایک جگت سنا کر اگر پاکستان کی نمائیندگی ہو سکتی ہے تو پھر دو تین مراثی بھیج دو
 
Back
Top