کفن بھی لیتے ہیں تو زندگی دے کر
ازندگی سے تو خیر شکوہ تھا
مدتوں موت نے بھی ترسایا
ڈی پی کے عکس میں عیاں آنکھوں کی نظر ایک شعر
کون جیتے گا ان سے باتوں میں
جن کی آنکھیں کلام کرتی ہیں
چلو ایک شعر سن لو
ہری ہری گھاس پہ اک گدھا چر رہا تھا
آتا جاتا کچھ نہیں تھا شاعری کر رہا تھا
:lol:
اگر احمد فراز آج زندہ ہوتا تو ضرور خود کشی کر لیتا۔
(cry)
ا
مدتوں موت نے بھی ترسایا
کیا ہوا نادان جی - تلفظ میں کوئی کمی رہ گئی ہو توشاعر سے معذرت
:p
میں نے مانا کہ تیرے ہونٹو ں پر
ہیں روایت کی بندشوں کے فقل
پھر بھی اظہار آرزو کے لیے
تیری آنکھوں سے میری آنکھوں تک
گفتگو کے ہزار رستے ہیں۔
شعر و شاعری کی گفتگو ہو رہی ہے تو کوئی اس شعر کو مکمل کر سکتا ہے؟
ان گھوڑوں سے دوستی اچھی نہیں غالب
شکریہ
شعر و شاعری کی گفتگو ہو رہی ہے تو کوئی اس شعر کو مکمل کر سکتا ہے؟
ان گھوڑوں سے دوستی اچھی نہیں غالب
شکریہ
باکسر بھائی، گھوڑے سے آج پنگا نہ لیں. گھوڑا آج نہایت غصے میں ہے اور سب کی ماؤں کو گالیاں نکال رہا ہے
باکسر بھائی، گھوڑے سے آج پنگا نہ لیں. گھوڑا آج نہایت غصے میں ہے اور سب کی ماؤں کو گالیاں نکال رہا ہے
ان گھوڑوں سے دوستی اچھی نہیں غالب
چابک تیرا خراب ہے، کچھ تو خیال کر
پہلے ہی تین گھوڑے بھگا چکا ہے تو
ایک اور گھوڑے کی نا عزت پامال کر
بقول آپ کے آج گھوڑے کی یہ حالت ہے
![]()
دشت تو دشت دریا بھی نہ چھوڑے تم نے
پرفیکٹ اسٹرینجر کے لگوا دیے 'گھوڑے' تم نے
ہاں اپنی اپنی سوچ ہے اور اپنے حالات اور مزاج کے تابے ...
تابے لکھا نہیں جا رہا ..اس لئے در گزر کیا جائے
مار ڈالا ہے زندگی نے عدم
جان نکلے تو کچھ قرار اے
عبدلحمید عدم
خچر اک قریب سے آیا اورکہہ گیا
میں بھی چر رہا تھا کیا توبھی چر رہا تھا؟
دیکھ کر گدھے کو وہ اپنی اوقات میں
ہنہنا کے ساتھ وہ ڈھچکوں بھی کررہا تھا