منفی مواد شیئر کرنے کا معاملہ، خیبر پختونخوا بار کونسل میں مشال یوسفزئی طلب

battery low

Minister (2k+ posts)
سوشل میڈیا پر منفی مواد شیئر کرنے کا معاملہ، خیبر پختونخوا بار کونسل نے مشال یوسفزئی کو طلب کرلیا ہے

20 اپریل کو پیش ہوکر وضاحت دے، بار کونسل

عدم پیشی پر معاملہ ڈسپلنری کمیٹی کو ارسال کیا گیا تھا اور اب ڈسپلنری کمیٹی نے مشال کو 20 اپریل کو طلب کیا ہے

https://twitter.com/x/status/1780864474452218358
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
سوشل میڈیا پر منفی مواد شیئر کرنے کا معاملہ، خیبر پختونخوا بار کونسل نے مشال یوسفزئی کو طلب کرلیا ہے

20 اپریل کو پیش ہوکر وضاحت دے، بار کونسل

عدم پیشی پر معاملہ ڈسپلنری کمیٹی کو ارسال کیا گیا تھا اور اب ڈسپلنری کمیٹی نے مشال کو 20 اپریل کو طلب کیا ہے

https://twitter.com/x/status/1780864474452218358



مشعال یوسفزئی........ فیمیل ورژن آف شیر افضل مروت . پارٹی کے لیے دونوں کا سیاسی کردار لمحہ فکریہ
 

Zoroo

Voter (50+ posts)
Likh k rakh lo ye Dosri ayesha gulalai sabit ho ge, is se pehly ye party ko aur damage kre iski party membership khatam ki jye q k ye Baz nai aa rai