battery low
Chief Minister (5k+ posts)
سوشل میڈیا پر منفی مواد شیئر کرنے کا معاملہ، خیبر پختونخوا بار کونسل نے مشال یوسفزئی کو طلب کرلیا ہے
20 اپریل کو پیش ہوکر وضاحت دے، بار کونسل
عدم پیشی پر معاملہ ڈسپلنری کمیٹی کو ارسال کیا گیا تھا اور اب ڈسپلنری کمیٹی نے مشال کو 20 اپریل کو طلب کیا ہے
https://twitter.com/x/status/1780864474452218358