ملک میں خونخوار مزاحمت کا خطرہ

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistani-Flag-3D-Wallpaper-800x533.jpg


ملک میں خونخوار مزاحمت کا خطرہ

جیسا کہ پہلے ہی مذاکرات کے بارے میں پچھلے تھریڈز میں بتادیا تھا ان کا کیا حال ہونا ہے، اور وہی ہوا۔ اب اسوقت ملک کے حالات اس جانب جارہے ہیں یا دوسرے الفاظ میں حکمران اس جانب لے کر جانا چاہ رہے ہیں جہاں ملک بھر میں خطرناک مزاحمت کا خدشہ ہے۔

عوام کے مسائل کو سمجھنے میں اور انہیں کوئی حل دینے میں
پارلیمنٹ ناکام ہوچکی ۔

حکومتی کریڈیبیلیٹی نا ہونے کے برابر ہوچکی

پولیس افسران آج بھی حکومتی احکامات ماننے پر تیار نہیں، اب پنجاب پولیس اسلام آباد میں گرفتاریاں کر رہی ہے۔

گو نواز گو کے نعرے پورے پاکستان میں بلند ہونے لگے۔ سیلاب کی تباہیاں دونوں بھائیوں کی احمقانہ انداز حکمرانی کی بدولت اتنی زبردست انداز میں ہوئیں

حکومت اس بحران کو سمجھنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔ اب حکومت کا اس طرح سے آگے مزید کام کرنا ماسوائے پارلیمنٹ میں موجود جتھوں کے کسی کو قبول نہیں۔

حالات اس خونی انقلاب کی جانب جارہے ہیں جس میں ہر پاکستانی بچہ پھر فوج کو مدد کے لئے پکارے گا۔ اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں کئی سو سیاسی کارکنان گرفتار کئے جاچکے۔

آج عوام پینے کا صاف پانی مانگتی ہے تو اسے میٹرو کا جواب دیا جاتا ہے، جب ڈیموں کی تعمیر میں مجرمانہ غفلت کا سوال کرتی ہے تو اسے معیشت میں زبردست ترقی کا جواب دیا جاتا ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ان حکمرانوں کو ان عوامی مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں جن میں کمیشن کی کمائی نہ ہو۔ ہاں برجز اور میٹرو کی تعمیر میں زبردست کمیشن کمائے گئے۔ چھ سے سات ارب کے پراجیکٹ کو سینتیس ارب میں بنایا گیا

پاکستان کو اسی آنے والے روز کا خدشہ ہے جس کی جانب حالات رواں ہیں۔ پاکستانی ادارے پاکستان کے وسیع ترین مفاد میں اس ح
کوت کو بر طرف کر دیں۔ یہی ایک واحد علاج ہے ان کرائسز سے نمٹنے کا۔

پاکستان زندہ باد

 
Last edited:

Arfeen Bhatti

Politcal Worker (100+ posts)
InshAllah , aisa kuch naheen hoga , things will settle down in a better manner if some promises are made

otherwise after IK goes back , people will come on roads on their own , coz genuine problems exist , bhai mahinay ka budget ab to middle class k liye bhi aazaab ban gya hay

 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
گو نواز گو کے نعرے پورے پاکستان میں بلند ہونے لگے۔

Go nawaz Go k naare tere WET DREAMS main buland ho rahe hain
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

حالات اس خونی انقلاب کی جانب جارہے ہیں جس میں ہر پاکستانی بچہ پھر فوج کو مدد کے لئے پکارے گا۔ اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں کئی سو سیاسی کارکنان گرفتار کئے جاچکے۔

Halat us Taraf le jai ja rahe hain is main koi Shak nahi

Qadri Issi liye nikla hai k Pakistan main Khana Jangi ho

Imran Khan par main Shak nahi karta , Woh Bechara Trap ho chuka hai

InshAllah Is mulk main Khana Jangi nahi hogi

Moon Kala ho chuka hai Is dramay ke Producer , Director aur actors ka

Allah Pakistan ki Haifazat Farmai
 

khan afghan1

Minister (2k+ posts)
The country is already in the grip of KHOONKHWAR DARNIDHAY the people of Pakistan themselves are blood sucking animals.

just go outside from your safe house and talk to the people of the street they already are sucking each other blood.

However the thing you are pointing to will never happen.This is a dead nation .
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Halat us Taraf le jai ja rahe hain is main koi Shak nahi

Qadri Issi liye nikla hai k Pakistan main Khana Jangi ho

Imran Khan par main Shak nahi karta , Woh Bechara Trap ho chuka hai

InshAllah Is mulk main Khana Jangi nahi hogi

Moon Kala ho chuka hai Is dramay ke Producer , Director aur actors ka

Allah Pakistan ki Haifazat Farmai


عمران خان ایسا نہیں کرسکتا بے فکر رہیں - آپکو علم ہونا چاہئے کہ اس جنگ کے پیچھے کون لوگ ہیں - عمران خان صرف عوام کا حق مانگ رہے ہیں اور اس کے لئے جدوجہد کریں گے لیکن وہ جنگ اور خون کا ساتھ دینے والے نہیں - خود مٹ جائیں گے لیکن جنگ کا ساتھ نہیں دیں گے کیونکہ وہ اچھائی بہتری اور انصاف کے لئے سیاسی جنگ لڑتے ہیں بندوق کی نہیں -عمران خان نے بندوق والوں کی ہر دور میں مزاحمت کی ہے
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)


عمران خان ایسا نہیں کرسکتا بے فکر رہیں - آپکو علم ہونا چاہئے کہ اس جنگ کے پیچھے کون لوگ ہیں - عمران خان صرف عوام کا حق مانگ رہے ہیں اور اس کے لئے جدوجہد کریں گے لیکن وہ جنگ اور خون کا ساتھ دینے والے نہیں - خود مٹ جائیں گے لیکن جنگ کا ساتھ نہیں دیں گے کیونکہ وہ اچھائی بہتری اور انصاف کے لئے سیاسی جنگ لڑتے ہیں بندوق کی نہیں
-عمران خان نے بندوق والوں کی ہر دور میں مزاحمت کی ہے



main aap ki aakhri line ko chor kar baqi sab baaton se ittefaq karta hoon
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)


کسی سے کچھ نہیں لینا صرف عوام کو اپنا حق ملنا چاہئے ووٹ کی قدر ہونی چاہئے اور چوری نہیں - خونی انقلاب کبھی بھی ملک کے لئے فائدہ مند نہیں ہوسکتی جو لوگ یہ چاہتے ہیں وہ غیروں کے ہاتوں میں کھیلتے ہیں

انقلاب آئیگا تو آئین کے مطابق آئے گا جس میں خون بہانے کی کوئی ضرورت نہیں صرف آئین کے سارے شقوں پر عملداری اہم ہے اور یہ سب کچھ بغیر خونی انقلاب کے ممکن ہے

 
Last edited:

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
yeh youtube ki clip hai bhai , main baad main copy paste kar k dekhne ki koshish karoon ga

Sir yeh video imran khan ki behnon ki hai, jin ko boihot buray se sarkon per ghaseeta tha Punjab POlice ne. .. 2nd emergency busharraf ki
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Sir yeh video imran khan ki behnon ki hai, jin ko boihot buray se sarkon per ghaseeta tha Punjab POlice ne. .. 2nd emergency busharraf ki
Main issay baad main online aa kar dekhne ki koshish karon ga bhai sahab
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
main aap ki aakhri line ko chor kar baqi sab baaton se ittefaq karta hoon

یاد کرو جب طالبان کے ساتھ جنگ ہورہی تھی تو عمران خان ہی تھے جس نے مذاکرات کی بات کی تھی -لیکن جب کسی اور نے جنگ کا فیصلہ کیا تو عمران نے مجبور ہوکر خاموشی اختیار کی اسی طرح سے پچھلے الیکشن میں ہواوقت انے پر وہ خاموش نہیں رہیں گے ایسی طرح جیسے اب الیکشن کے میچ فکسینگ کے خلاف اٹھا ہے​
 

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)

یاد کرو جب طالبان کے ساتھ جنگ ہورہی تھی تو عمران خان ہی تھے جس نے مذاکرات کی بات کی تھی -لیکن جب کسی اور نے جنگ کا فیصلہ کیا تو عمران نے مجبور ہوکر خاموشی اختیار کی اسی طرح سے پچھلے الیکشن میں ہواوقت انے پر وہ خاموش نہیں رہیں گے ایسی طرح جیسے اب الیکشن کے میچ فکسینگ کے خلاف اٹھا ہے​

us kisi aur ko choRay ga bhi nahi KAPTAN . dekhty rahain .. #

yeh ***** PTI ko pehly din se ignore kerny ki koshish ker rhy ahin .. her bar aapny dil to tasalli dene k liay jhoot ghaRty hain ..

Azad Kashmir aur Sargodha ke baad dono bhai ab bahar nahi niklain ge
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
us kisi aur ko choRay ga bhi nahi KAPTAN . dekhty rahain .. #

yeh ***** PTI ko pehly din se ignore kerny ki koshish ker rhy ahin .. her bar aapny dil to tasalli dene k liay jhoot ghaRty hain ..

Azad Kashmir aur Sargodha ke baad dono bhai ab bahar nahi niklain ge

اس وقت تحریک انصاف کی اڑ میں کچھ اور لوگ جنگ اور خون کی ہولی کھیلنا چاہتے ہیں اپنے مقاصد کے لئے ان سے احتیاط لازمی ہے
 

Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)
The path Rulers are following and the way Army is protecting the corrupts under the orders of Americans, it is as clear as daylight that there will be blood.... IK may go back but that will not solve the issue and someone more violent will take over
 

bravepaki

MPA (400+ posts)
ager yeh government aur yeh status quo pur aman inqalab ka rasta roqe gi to phir is mulk ke nujawan mayus hu kur khoni inqalab ki taraf jaye ge in choro ku chupne ki jaga nahi mile gi ager mulk ke nojawanu ne asla utha liya is liye khete he aram se yeh status ku hakumat se uter jaye ab bhot hu chuka ( is ka khatra haqeet he koi mazaq na samje )