Zaidi Qasim
Prime Minister (20k+ posts)
کسی سے کچھ نہیں لینا صرف عوام کو اپنا حق ملنا چاہئے ووٹ کی قدر ہونی چاہئے اور چوری نہیں - خونی انقلاب کبھی بھی ملک کے لئے فائدہ مند نہیں ہوسکتی جو لوگ یہ چاہتے ہیں وہ غیروں کے ہاتوں میں کھیلتے ہیں
انقلاب آئیگا تو آئین کے مطابق آئے گا جس میں خون بہانے کی کوئی ضرورت نہیں صرف آئین کے سارے شقوں پر عملداری اہم ہے اور یہ سب کچھ بغیر خونی انقلاب کے ممکن ہے
ميں آپ کی باتوں سے سو فيصد متفق ہوں ۔ يہ ملک کسی صورت بھی قتل اور غارت گری اور شر اور فساد کا متحمل نہيں ہوسکتا ۔
ميں ہميشہ سے کہتا آيا ہوں کہ اس شيدے ٹلی اور مٹی پاؤ کے اپنے مذموم عزاہم ہيں اور انہيں ملک کے لوگوں کی حالت سے زيادہ اپنی ھوس پرستی عزيز ہے
ميں ہميشہ سے کہتا آيا ہوں کہ اس شيدے ٹلی اور مٹی پاؤ کے اپنے مذموم عزاہم ہيں اور انہيں ملک کے لوگوں کی حالت سے زيادہ اپنی ھوس پرستی عزيز ہے