ملک ریاض ٹھیکیدار -- بنام -- عمران خان

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
Ghg1Pb1a8AAaYO0

ملک ریاض ٹھیکیدار -- بنام -- عمران خان

عدالتی 109 ملین پونڈ ریفرنس کے فیصلے سے قبل

حبیبی حیا،حیا --- حبیبی حیا،حیا
حبیبی حیا،حیا --- حبیبی حیا،حیا
اب تک نہیں لگایا فائل کو تونے پہیہ
اور مفت میں نہ ہوگا،یہ کام میرے بھیا
ہے اب بھی وقت کرلے، چپ چاپ مک مکیا
اپھر بعد میں نہ کہنا، جب ڈوب جائے نیا

حبیبی حیا،حیا --- حبیبی حیا،حیا
حبیبی حیا،حیا --- حبیبی حیا،حیا

عدالتی 109 ملین پونڈ ریفرنس کے فیصلے کے بعد
بہتر ہے جیل ہی میں چرس کا لگا لے ٹھیا
اس کاروبار میں ہے چوکھا ہی گھم گھمیا
لاگت تو ہے اکنی اور آمدنی روپیا
اوپر سے ہر سہولت ہو گی تجھے مہیا

حبیبی حیا،حیا --- حبیبی حیا،حیا
حبیبی حیا،حیا --- حبیبی حیا،حیا

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بہتر ہے جیل ہی میں چرس کا لگا لے ٹھیا
اس کاروبار میں ہے چوکھا ہی گھم گھمیا


واہ واہ حاصل غزل شعر
تمہارا کیا خیال ہے جپانی Husaink
 

abdulmajid

Minister (2k+ posts)
You mean starting boot polish like Nawaz , Zardari 😜
Ghg1Pb1a8AAaYO0

ملک ریاض ٹھیکیدار -- بنام -- عمران خان

عدالتی 109 ملین پونڈ ریفرنس کے فیصلے سے قبل

حبیبی حیا،حیا --- حبیبی حیا،حیا
حبیبی حیا،حیا --- حبیبی حیا،حیا
اب تک نہیں لگایا فائل کو تونے پہیہ
اور مفت میں نہ ہوگا،یہ کام میرے بھیا
ہے اب بھی وقت کرلے، چپ چاپ مک مکیا
اپھر بعد میں نہ کہنا، جب ڈوب جائے نیا

حبیبی حیا،حیا --- حبیبی حیا،حیا
حبیبی حیا،حیا --- حبیبی حیا،حیا

عدالتی 109 ملین پونڈ ریفرنس کے فیصلے کے بعد
بہتر ہے جیل ہی میں چرس کا لگا لے ٹھیا
اس کاروبار میں ہے چوکھا ہی گھم گھمیا
لاگت تو ہے اکنی اور آمدنی روپیا
اوپر سے ہر سہولت ہو گی تجھے مہیا

حبیبی حیا،حیا --- حبیبی حیا،حیا
حبیبی حیا،حیا --- حبیبی حیا،حیا

 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Ghg1Pb1a8AAaYO0

ملک ریاض ٹھیکیدار -- بنام -- عمران خان

عدالتی 109 ملین پونڈ ریفرنس کے فیصلے سے قبل

حبیبی حیا،حیا --- حبیبی حیا،حیا
حبیبی حیا،حیا --- حبیبی حیا،حیا
اب تک نہیں لگایا فائل کو تونے پہیہ
اور مفت میں نہ ہوگا،یہ کام میرے بھیا
ہے اب بھی وقت کرلے، چپ چاپ مک مکیا
اپھر بعد میں نہ کہنا، جب ڈوب جائے نیا

حبیبی حیا،حیا --- حبیبی حیا،حیا
حبیبی حیا،حیا --- حبیبی حیا،حیا

عدالتی 109 ملین پونڈ ریفرنس کے فیصلے کے بعد
بہتر ہے جیل ہی میں چرس کا لگا لے ٹھیا
اس کاروبار میں ہے چوکھا ہی گھم گھمیا
لاگت تو ہے اکنی اور آمدنی روپیا
اوپر سے ہر سہولت ہو گی تجھے مہیا

حبیبی حیا،حیا --- حبیبی حیا،حیا
حبیبی حیا،حیا --- حبیبی حیا،حیا

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ابے یہ تصویر پھر بھی نوازے کی شکل سے اچھی ہے

_109330462_gettyimages-1175335599.jpg

پا جی تسی ذرا ایتھے وی غور فرماؤ - تے دسو کے ہوۓ گا

 

Back
Top