BuTurabi
Chief Minister (5k+ posts)
Brother - I want to be an optimist so bad but this is Pakistan and it forces the pessimist and cynic inside me to not let the optimist me to take over. I wish that one day it will happen...
Based on the history of our beloved land these b@ygh@irats will be running around naked in islamabad claiming to be the victims of persecution and would claim themselves to be the present day mansoor hallaj, jesus christ, joan of arc who are victimized since they are the true messiahs are the bearers of truth - and in these same streets of Islamabad you will find people ready to take off their own shalwars to cover these criminals. And, this story will keep on repeating itself........
A malik riaz or kamran khan or arsalan may be sacrificed but the tyrannical oligarchy will survive unscathed....
The more things change the more they stay the same.......
منصور حلاج کی جوتی کی دُھول، چہ نسبت خاک را بہ عالم پاک۔
یہ لکیر کھنچنی چاہئیے اب۔ اگر شہیدوں کے گروہ میں شامل ہوتا ہے تو ہونے دو ایک اِضافہ اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ملک ریاض جیسے دلالوں کو ہاتھ ہی نہیں گھُٹنے تک خون میں ڈوبے ہیں۔ یہ خون اِنسانوں کا بھی ہے اور قانون کا بھی۔ اِس الیکشن میں اِسکا منصوبہ ستر ایم این ایز خریدنے کا ہے کہ ستر فیصلہ کُن ارکان اِسکی مُٹھی میں ہوں اور کِسی بھی حکومت کی تشکیل کیلئے خاموشی سے اپنی شرائط پر ریت کیطرح دوسری مُٹھی میں منتقل کر دیا جائے۔
تصور کریں پاکستان جیسے خستہ حال مُلک میں اگر ملک ریاض جیسا نودولتیا ڈان بادشاہ گر ہوگیا تو کیا قانون سازی ہوگی؟ کیا ٹیکسیشن کا نظام ہوگا؟ میڈیا پہلے ہی اِسکے کنٹرول میں ہے کیا دِکھایا جائے کیا چھُپایا جائے، کیا رائے بنائی جائے ۔ ۔ ۔ ۔ یہ لوگ ہماری فوج میں دخیل ہیں پالیسی سازی میں گھُسے ہیں مزید طاقتور ہوئے تو ہمارے بین الاقوامی فیصلے بھی کریں گے۔ ایک دلال دلالی نہیں تو کیا کرے گا؟
اِس خدشے کو پسِ پُشت ڈالنا ہوگا کہ یہ شہید بن جائیگا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پہلے کیا کم ہیں؟ ایک اور صحیح لیکن اِس جُرم کا تصور کریں کہ جرنیل اِسکے پالتو، حکومت اِسکے زیرِ اثر بیاروکریسی اِسکی غُلام اب مُلک کے چیف جسٹس کو بندر بنانا چاہتا ہے؟؟؟

Last edited: